الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد/پشاور(آئی این پی)الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات میں تاخیر کی درخواست مسترد کردی،فیصلہ چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ نے پڑھ کر سنایا،خیبرپختونخوا میں دوسرے مرحلے میں بلدیاتی انتخابات شیڈول کے مطابق ہی ہوں گے، الیکشن کمیشن فدا خان سمیت پانچ درخواست گزاروں نے […]

اولادِ نرینہ کی خواہش، جعلی پیر کے پاس گئی خاتون سر میں کیل ٹھونکوا بیٹھی، افسوسناک واقعہ

پشاور(پی این آئی)صوبہ خیبر پختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں انوکھا واقعہ، پیر نے اولاد نرینہ کے لیے خاتون کے سر پر کیل ٹھونک دی۔پشاور کے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کے نیورو ٹراما کے ریذیڈنٹ نیورو سرجن ڈاکٹر حیدر سلمان کے مطابق پیر کے روز ایمرجنسی میں […]

خواتین کا تنازعہ تصادم میں بدل گیا، فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہو گئے

پشاور(آئی این پی) تپی عید گاہ کے قریب دو گروپوں میں خواتین کے تنازعہ پر تصادم،فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے، صلح کرانے کیلئے جرگہ بلایا گیا تھا،تلخ کلامی پر فائرنگ کا تبادلہ ہونے سے ہلاکتیں ہوئیں۔پولیس کے خیبرپختونخوا کے ضلع کرک کے علاقے […]

ہیروئن سمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، 2خواتین گرفتار،860کلو منشیات برآمد

پشاور(آ ئی این پی)سیکریٹری ایکسائز سید حیدر اقبال اور ڈائریکٹر جنرل محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹکس کنٹرول خیبر پختونخوا ر محمود اسلم وزیرکی ہدایت پرجاری انسداد منشیات مہم میں قریب احمد سرکل آفیسر تھانہ ایکسائز ملاکنڈ ریجن کی زیر نگرانی ایکسائز انٹیلی جنس بیورو سے […]

تنخواہ دار طبقے کیلئے بڑا اعلان، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے سے متعلق بھی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ق کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ آئندہ انقلاب تنخواہ دار طبقے کے ذریعے آئے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں سال میں ایک مرتبہ اضافہ ہوتا ہے، جبکہ مہنگائی سال میں دو مرتبہ بڑھ […]

پنجاب اورپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے ڈیرے موٹروے کئی مقامات پر بند

لاہور (ا ین این آئی) پنجاب اور خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں دھند کے باعث موٹروے ایم ون، ایم ٹو، ایم تھری، ایم فور اور فائیو کئی مقامات پر بند ہوگئی۔ لاہور ایئرپورٹ پر پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہے۔لاہور اور گردونواح میں دھند کے […]

پنجاب اور خیبر پی کے میں دھند کا بسیرا، موٹر وے کے کئی سیکشن بند کر دیے گئے

اسلام آباد(پی این آئی )پنجاب اور خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں دھند کے باعث موٹر وے کے کئی سیکشن بند کردئیے گئے۔نجی ٹی وی اے اے آر وائی نیوز کے مطابق بارشوں کے باوجود پنجاب اور خیبر پختونخواہ میں دھند نہ چھٹ سکی، کئی مقامات […]

بلدیاتی اداروں میں کام کرنیوالے مسیحی ملازمین کو تنخواہ کی ادائیگی کر دی گئی

پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخوا کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی فیصل امین گنڈاپور کی خصوصی ہدایت پر صوبے بھر کے ٹی ایم ایز اور بلدیاتی اداروں میں کام کرنے والے مسیحی ملازمین کو تنخواہوں کی ادائیگی کر دی گئی ہے تاکہ وہ اپنے پرمسرت سالانہ […]

سرکاری ملازمین کو تنخواہوں اور پنشن کے حوالے سے بڑی خوشخبری سنا دی گئی

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواہ میں سرکاری ملازمین کو رواں ماہ کے آخر میں ہی تنخواہیں اور پنشن دینے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کی خیبرپختونخواہ حکومت نے صوبے کے سرکاری ملازمین کو نئے سال کی آمد پر ریلیف دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ […]

خوش قسمت ڈیلی ویجز ملازمین، جن کی ماہانہ تنخواہ 15 ہزارسے بڑھاکر21ہزارکردی گئی

پشاور(آ ئی این پی)خیبرپختونخواسپورٹس ڈائریکٹریٹ کے ڈی جی سپورٹس اسفندیارخٹک نے ڈیلی ویجزپر کام کرنے والے کوچزودیگر ملازمین کے دل جیت لیئے۔وزیراعلی خیبر پختونخوامحمودخان کی ہدایت صوبائی دارلحکومت پشاور سمیت صوبے بھر میں محکمہ کھیل خیبرپختونخوامیں گزشتہ کئی سالوں سے کوچز اور دیگر شعبوں سے […]

اٹیچڈڈیپارٹمنٹ اورڈائریکٹوریٹس وڈسٹرکٹ آفیسراوردیگرسرکاری ملازمین کی تنخواہوں کا معاملہ صوبائی اسمبلی میں پہنچ گیا

پشاور(پی این آئی) خیبرپختونخواکے اٹیچڈڈیپارٹمنٹ اورڈائریکٹوریٹس وڈسٹرکٹ آفیسراوردیگرسرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں تفاوت کا معاملہ صوبائی اسمبلی میں پہنچ گیا ایوان نے اس حوالے سے تفصیلی بحث کیلئے تحریک التوا ء کی منظوری دیدی۔ پیر کے روز اپوزیشن لیڈراکرم درانی نے تحریک التواء پیش کرتے […]