وزیر داخلہ پورس کا ہاتھی ثابت ہوا، پی ڈی ایم کو چاروں شانے چت ، شیخ رشید نے خٰیبر پختونخواہ اسمبلی کی تحلیل سے متعلق اہم پیش گوئی کر دی

لاہور ( این این آئی) سربراہ پاکستان عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وزیر داخلہ پورس کا ہاتھی ثابت ہوا، صرف بڑھکیں مار سکتا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر شیخ رشید نے کہا کہ […]

خواتین سے متعلق توہین آمیز گفتگو، مولانا فضل الرحمٰن مشکل میں پھنس گئے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی میں تحریک انصاف کی خواتین اراکین نے مولانا فضل الرحمان کی جانب سے خواتین سے متعلق نا زیبا زبان استعمال کرنے پر اسمبلی سیکرٹریٹ میں قرار داد جمع کرادی ۔نجی ٹی وی کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی سیکرٹریٹ میں […]

پی ٹی آئی کے کتنے ارکان رابطےمیں ہیں؟ خواجہ آصف کی تصدیق نے پی ٹی آئی میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے تحریک انصاف کے اراکین سے رابطوں کا دعویٰ کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کچھ لوگ نہیں چاہتے کہ اسمبلیاں ٹوٹیں، پی ٹی آئی کے ایسے ہی کچھ […]

پنجاب اور کے پی کے اسمبلیاں تحلیل ہوئیں تو کیا ہو گا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل ہوئی تو وہاں نیا الیکشن ہو جائے گا۔انہوں نےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان قانون اور آئین کو اپنے مفادات کے لئے استعمال کرتے رہے ہیں۔عمران خان نے […]

آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل کب شروع ہوگا؟ وزیر دفاع خواجہ آصف نے بتا دیا

اسلام آبا د(پی این آئی)وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تعیناتی کا عمل ابھی شروع نہیں ہوا تاہم ایک ہفتے میں شروع ہوجائیگا۔ایک نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ کوئی بندہ اپنا […]

عمران خان کا اصلی بھیانک چہرہ سارا سامنے آنے والا ہے، قومی اسمبلی میں خواجہ آصف، عمران خان پر برس پڑے

اسلام آباد(آئی این پی) قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ آصف سابق وزیر اعظم عمران خان اور خیبر پختونخوا حکومت پر برس پڑے ، خواجہ آصف نے کہا کہ خیبر پختونخوا حکومت کی توجہ اس بات پرہے کہ کسی طرح ان کے لیڈر کو دوبارہ […]

شدید مالی بحران، سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پنشن کی ادائیگی روک دی گئی

پشاور(پی این آئی ) خیبر پختونخوا حکومت نے شدید مالی بحران کے باعث تمام سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پینشن کی ادائیگی تا حکم ثانی روک دی۔خبررساں ایجنسی آئی این پی کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی جس کے […]

روس نے پاکستان کو گیس کیساتھ ساتھ گندم فراہم کرنے کی بھی پیشکش کردی،وفاقی وزیر خواجہ آصف کا انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ روس نے گیس کے علاوہ تباہ کن سیلاب کی وجہ سے غذائی اجناس کی ممکنہ قلت کے پیش نظر پاکستان کو گندم فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے،آرمی چیف کی تقرری سے متعلق […]

تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبرپختوا حکومتیں توڑنے کاعندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پنجاب، خیبرپختونخوا حکومتیں توڑنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ ایک فریم ورک کے تحت پورے ملک میں الیکشن ہوں۔   انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام […]

ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے، خواجہ آصف کا اعتراف

سیالکوٹ (پی این آئی ) رہنما پاکستان مسلم لیگ (ن )اور وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ ملک میں 75 فیصد حکومت عمران خان کی ہے اور باتیں ہمیں سنننا پڑتی ہیں ۔نجی ٹی وی کے مطابق سیالکوٹ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ […]

وزیراعلیٰ پختونخواکے ہیلی کاپٹر ریسکیو کیلئے نہیں، سفر کیلئے ہیں، کے پی کے حکومت

اسلام آباد (پی این آئی )ترجمان خیبر پختونخوا حکومت بیرسٹر محمد علی سیف کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان کے زیر استعمال دونوں ہیلی کاپٹرز ریسکیو کے لیے نہیں بلکہ سفر کے لیے ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق بیرسٹر سیف نے کہا […]