حکومت نے پاکستانیوں کو ایک ماہ میں سستی بجلی کی نوید سنا دی

گوجرانوالہ ( پی این آئی ) وفاقی حکومت نے ایک ماہ میں بجلی سستی ہونے کی نوید سنای دی، وفاقی وزیر توانائی خرم دستگیر کہتے ہیں کہ اکتوبر سے فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ بہت کم رہ جائے گی، ایک ماہ بعد بجلی کی قیمت نیچے آئے […]

تحریک انصاف نے اہم ترین پارٹی کی بڑی وکٹ اڑا دی

اسلام آباد(پی این آئی) عوامی نیشنل پارٹی نے پاکستان تحریک انصاف کی بڑی وکٹ گرا دی۔ چارسدہ میں پی ٹی آئی ایم پی اے اور سابق صوبائی وزیر قانون سلطان محمدخان نے خاندان اورساتھیوں سمیت عوامی نیشنل پارٹی میں شمولیت اختیار کر لی۔نجی ٹی وی […]

پی ٹی آئی کو بڑی کامیابی مل گئی، اہم سیاسی شخصیت کا اپنی پارٹی تحریک انصاف میں ضم کرنے کا اعلان

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک اتحاد کے چیئرمین چوہدری اورنگزیب نے اپنی پارٹی کو تحریک انصاف میں ضم کرتے ہوے تحریک میں شمولیت اختیار کر لی ،چوہدری اورنگزیب نے گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی اور اپنی تحریک انصاف میں […]

عمران خان آج تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کریں گے، فواد چوہدری کا انکشاف

اسلام آباد (آئی این پی)سابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کے رہنما چوہدری فوادحسین نے کہا ہے کہ اگر عمران خان کو سیاست سے مائنس کرنے کی کوشش کی جاتی ہے تو اس کے بعد رسمی طور پر پاکستان ایک […]

آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، باغ کا جلسہ ٹریلر تھا، عمران خان کا آزاد کشمیر میں جلسہ نئی تاریخ رقم کرے گا، سردار تنویر الیاس کی وفود سے گفتگو

راولاکوٹ (آئی اے اعوان) حکومت بنائی ہے ،چلانی بھی آتی ہے آزاد کشمیر میں تحریک انصاف کی حکومت کو کوئی خطرہ نہیں، باغ کا جلسہ ٹریلر تھا عمران خان کا آزاد کشمیر میں جلسہ نئی تاریخ رقم کرے گا۔ وزیراعظم آزادکشمیر سردار تنویر الیاس نے […]

ضمنی انتخابات کا التواء، تحریک انصاف نے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) تحریک انصاف نے ضمنی انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی ٹی آئی کے سینئر رہنما شاہ محمود قریشی نے بابر اعوان سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا۔ وکیل بابر اعوان نے کہا کہ […]

حکومت پاکستان کا قرض 50 ہزار 503 ارب روپے ہو گیا

اسلام آباد ( پی این آئی)وفاقی حکومت کے قرضے 50 ہزار 503 ارب روپے پر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح سے تجاوز کر گیا۔اسٹیٹ بینک کے مطابق اتحادی حکومت کے پہلے چار ماہ کے دوران مرکزی حکومت کے قرضوں میں 7 ہزار 490 ارب […]

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پی ٹی آئی کو آخری مہلت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی ) الیکشن کمیشن نے ممنوعہ فنڈنگ کی سماعت پی ٹی آئی کو 2ہفتوں کی مہلت دیتے ہوئے 19 ستمبر تک ملتوی کر دی ہے ۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی […]

تحریک انصاف اور فوج کو آپس میں لڑانے کی کوشش کا دعویٰ

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کو اداروں سے لڑانے کی کوشش کی جارہی ہے،عدلیہ کی عزت کرتا ہوں، مجسٹریٹ زیبا کیخلاف سخت زبان استعمال کی کوئی وجہ تھی، کبھی نہیں چاہا کسی […]

تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبرپختوا حکومتیں توڑنے کاعندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہےکہ پنجاب، خیبرپختونخوا حکومتیں توڑنے پر غور کیا جا سکتا ہے۔ہم چاہتے ہیں کہ ایک فریم ورک کے تحت پورے ملک میں الیکشن ہوں۔   انہوں نےنجی ٹی وی کے پروگرام […]

اس وقت پاکستان میں دو قانون چل رہے ہیں، فواد چوہدری کی کھل کر تنقید

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر نائب صدر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستان میں دو قانون چل رہے ہیں، عمران خان اتنا بڑا ہوگیا ہے کہ بیلٹ کے ذریعے باہر نہیں کیا جاسکتا ، […]