سعودی عرب سے اچھی خبر مقامی اور غیر ملکیوں نے حفاظتی تدابیر کی پابندی کی تو 21 جون تک حالات معمول پر آ سکتے ہیں، ترجمان سعودی وزرات صحت کا اعلان

جدہ (ملک عاصم اعوان) سعودی عرب کی وزارت صحت کے ترجمان نے امید ظاہر کی ہے کہ 21 جون تک سعودی عرب میں حالات معمول پر آجائیں گے وزارت صحت منصوبہ توقع کے عین مطابق کامیابی سے آگے بڑھ رہی ہے۔ سعودی ویب سائٹ کے […]

قومی ائیرلائن کا بڑا اقدام، سعودی عرب سے پاکستان کے تمام شہروں کو جانے والی پروازوں کا کرایہ فکس کر دیا گیا

ریاض(پی این آئی)قومی ائیرلائن کا بڑا اقدام، سعودی عرب سے پاکستان کے تمام شہروں کو جانے والی پروازوں کا کرایہ فکس کر دیا گیا۔ جس کے بعد اسلام آباد، لاہور، پشاور، فیصل آباد، کراچی اور ملتان کے لیے ٹکٹ کرایہ ایک جیسا ہی ہو گا۔ […]

اگلے چند دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو جائیگا؟ سعودی عرب سے متعلق افسوسناک تفصیلات آگئیں

ریاض(پی این آئی) اگلے چند دنوں میں کورونا کیسز کی تعداد میں کتنا اضافہ ہو جائیگا؟ سعودی عرب سے متعلق افسوسناک تفصیلات آگئیں۔سعودی مملکت میں عید الفطر کے بعد کورونا مریضوں کی تعداد میں خوفناک رفتار سے اضافہ ہونے لگا ہے۔ جس کے باعث سعودی حکومت کی […]

پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی

اسلام آباد(پی این آئی) پیرس کلب کے بعد سعودی عرب اور چین نے بھی یکم مئی سے 31 دسمبر تک پاکستان کے قرضوں کی ادائیگیاں مؤخرکرنے کی یقین دہانی کروادی۔ ذرائع کے مطابق قرض کی ادائیگیاں مؤخر ہونے سے پاکستان کو مجموعی طور پر ایک […]

مکہ مکرمہ اور جدہ کے سوا سعودی عرب کے تمام علاقوں میں جمعہ کی نماز کے لیے مساجد اذان سے 40 منٹ قبل کھولی جائیں گی

جدہ (ملک عاصم اعوان )سعودی وزارت اسلامی امور کا کہنا ہے کہ مکہ مکرمہ اور جدہ کو چھوڑ کر سعودی عرب کے تمام علاقوں میں جمعہ کی نماز کے لیے مساجد اذان سے 40 منٹ قبل کھولی جائیں گی ۔یہ فیصلہ نمازیوں کو متعلقہ اداروں […]

سعودی عرب میں پٹرول، ڈیزل، مہنگا، عملدرآمد آج سے شروع

جدہ (ملک عاصم اعوان ) سعودی آرا مکو نے جون 2020 کے لیے پٹرول کے نئے نرخ جاری کیے ہیں پٹرول 91 کے نرخ بڑھ کر 90 ھللہ فی لٹر ہوگئے۔اس میں 23 ھللہ کا اضافہ ہوا ہے۔ (100 ھللہ برابر ایک ریال) ۔ پٹرول […]

سعودی عرب میں روزانہ 20 لاکھ ماسک تیار کیے جا رہے ہیں، 69 فیکٹریاں سینی ٹائزر اور حفاظتی سامان بنانے میں مصروف

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں روزانہ 20 لاکھ ماسک تیار کیے جا رہے ہیں، 69 فیکٹریاں سینی ٹائزر اور حفاظتی سامان بنانے میں مصروف۔سعودی عرب میں کرونا وائرس سے بچاو¿ کے لیے روزانہ 20 لاکھ ماسک تیار کیے جارہے ہیں اور اس وقت ملک میں […]

کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 71 مساجد سیل کر دی گئیں

ریاض(پی این آئی)کورونا کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی، سعودی عرب میں 71 مساجد سیل کر دی گئیں۔سعودی عرب میں کورونا وائرس سے بچاؤ کی احتیاطی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے پر حکومت نے اکتہر مساجد کو سیل کردیا گیا۔ سعودی وزیر برائے مذہبی امور […]

سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس قابو میں نہ آسکا، رپورٹ کیسز کی تعداد میں تشویشناک اضافہ ہو گیا

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد ایک لاکھ سے تجاویز کرگئی۔خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق سعودی وزارت صحت نے بتایا کہ گزشتہ 10 دن کے مقابلے میں اتوار کو ریکارڈ 3 ہزار 45 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔انہوں نے بتایا کہ […]

لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث سعودی عرب میں کورونا متاثرین میں پھر اضافہ ہو نے لگا

ریاض(پی این آئی)لاک ڈاؤن میں نرمی کے باعث سعودی عرب میں کورونا متاثرین میں پھر اضافہ ہو نے لگا۔سعودی عرب میں لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد کورونا کے کیسز میں تیزی سے اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔عرب خبر رساں ادارے کے مطابق سعودی وزارت […]

سعودی عرب اور اسرائیل میں خفیہ مذاکرات، اسرائیلی اخبار کا انکشاف، مقصد مقبوضہ بیت المقدس سے ترکی کو الگ رکھنا ہے

کراچی (پی این آئی) سعودی عرب اور اسرائیل میں خفیہ مذاکرات، اسرائیلی اخبار کا انکشاف، مقصد مقبوضہ بیت المقدس سے ترکی کو الگ رکھنا ہے، اسرائیلی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ سعودی عرب اور اسرائیل کے درمیان خفیہ مذاکرات ہو رہے ہیں جن کا […]