سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں کتنا اضافہ ہوا؟ وفاقی کابینہ نے منظور ی دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں 30 فیصد ایڈہاک اضافے کی منظوری دے دی ہے، گریڈ ایک سے 16کے ملازمین کیلئے 35فیصد اور گریڈ17 سے اوپر کے ملازمین کیلئے30 فیصد ایڈہاک ریلیف اضافہ ہوگا، ضروری اشیاء […]

کم از کم تنخواہ 40ہزار روپے مقرر کرنے کی تجویز پیش کر دی گئی

لاہور(آئی این پی)امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ بجٹ دنیا میں سہولت جبکہ ہمارے ہاں مصیبت، خوف اور مایوسی لاتی ہے، کم از کم تنخواہ 40 ہزار روپے کی جائے،جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پری بجٹ سیمنار سے خطاب کرتے ہوئے انہوں […]

الیکشن کمیشن نے اب نیا پنڈوراباکس کھو ل دیا، سپریم کورٹ الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر برہم، کس کس کو نوٹسز جاری کر دیے؟ تازہ ترین تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوامیں انتخابات کی تاریخ سے متعلق سپریم کورٹ کے اختیارات چیلنج کردیئے،چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیتے ہوئے کہاکہ الیکشن کمیشن نے پہلے یہ موقف اپنایا ہی نہیں تھا،جو نکات پہلے نہیں اٹھائے کیا وہ اب اٹھائے […]

حکومت نے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی کا فیصلہ کرلیا

پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کی حکومت نے مالی بحران کی آڑ میں مختلف پراجیکٹس میں کام کرنے والے ملازمین کی تنخواہوں میں کمی مراسلہ جاری کر دیا، جس کے مطابق کم تنخواہ پر کام نہ کرنے والے ملازم کو برخاست تصور کیا جائے گا۔ […]

پی ٹی آئی نے نگران حکومتوں کو ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی

اسلام آباد (پی این آئی) پی ٹی آئی نے نگران حکومتوں کو ہٹانے کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کردی۔ درخواست سابق وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الٰہی اور سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کی جانب سے دائر کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست میں نگران […]

عید سے پہلے ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں یا نہیں؟ حتمی فیصلہ ہوگیا

پشاور (پی این آئی) عید سے پہلے ملازمین کو تنخواہیں دی جائیں یا نہیں؟۔۔ خیبرپختونخوا کے سرکاری ملازمین کیلئے بُری خبر سامنے آگئی جس کے تحت تنخواہیں عید سے پہلے دینے کا فیصلہ مؤخر کر دیا گیا۔ خیبرپختونخوا کابینہ کی جانب سے کہا گیا ہے […]

عید سے پہلے تنخواہیں ملیں گی یا نہیں؟ سرکاری ملازمین کیلئے اہم خبر آگئی

پشاور (پی این آئی) پختونخوا حکومت نے ملازمین کوعید کی پیشگی تنخواہیں دینے سے معذرت کر لی۔ تنخواہوں کی پیشگی ادائیگی سے صوبے کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے سرکاری ملازمین کو عید کی پیشگی تنخواہیں دینے سے […]

مفت آٹے کی تقسیم کا ڈرامہ، بچوں کے غریب باپ کی جان چلی گئی، بوڑھی خواتین زخمی ہو گئیں

چارسدہ (پی این آئی) حکومت کی طرف سے مفت آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ نے ایک اور بال بچے دار شخص کی جان لے لی۔۔۔۔۔ بتایا گیا ہے کہ چارسدہ میں مفت سرکاری آٹےکی تقسیم کے دوران بھگدڑ مچنے سے 40 سالہ شخص جاں بحق […]

لوئر کوہستان میں قدرتی آفت، 6 بچیوں، 3 بچوں، 2 خواتین سمیت 11 جاں بحق

سیری پٹن (پی این آئی) خیبرپختونخوا کے ضلع کوہستان کے گاؤں سیری پٹن میں گھر میں آگ لگنے سے 11 افراد جاں بحق جبکہ دو بچے زخمی ہو گئے ہیں، جاں بحق افراد میں 6 بچیاں،3 بچے اور دو خواتین شامل ہیں۔۔۔۔ ریسکیو اہلکاروں کے […]

پختونخوا کے نگران وزیر خوشدل خان کو کابینہ سے ہٹادیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی )کے پی کے کے نگران صوبائی وزیر خوشدل خان کو کابینہ سے ہٹا دیا گیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ایڈمنسٹریشن خیبرپختونخوا نے نگران صوبائی وزیر کو کابینہ سے ہٹانے کا اعلامیہ جاری کیا جس میں کہا […]

90 روز میں انتخابات، لاہور ہائی کورٹ نے درخواست پر کارروائی شروع کر دی

لاہور (آئی این پی) لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی جانب سے پنجاب میں عام انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے خلاف دائر کی گئی درخواست سماعت کے لیے منظور کرلی،گورنر پنجاب کو بذریعہ سیکرٹری اور الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کر کے 3 […]