حکومت نے خسرہ کے پھیلاؤ کا ذمہ دار بھی پی ٹی آئی کو قرار دے دیا

لاہور(پی این آئی) وزیر صحت پنجاب نے خسرہ وبا کے پھیلاؤ کا ذمہ دار پی ٹی آئی حکومت کو قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے میں سابق حکومت کی جانب سے بچوں کی ویکسی نیشن پر توجہ نہیں دی گئی۔ لاہور میں صوبائی وزرا […]

عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی قیادت سےا ہم سوال پوچھ لیا

اسلام آباد(پی این آئی)عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی قیادت سےا ہم سوال پوچھ لیا۔۔۔۔مسلم لیگ (ن) کے سینیٹر عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی قیادت سے حمود الرحمان کمیشن رپورٹ سے متعلق بڑا سوال پوچھ لیا۔ایک بیان میں عرفان صدیقی نے استفسا رکیا کہ […]

جنرل گریسی کشمیر اور فیض: خصوصی تحریر، پروفیسر فتح محمد ملک

جس سانحہ کو ہماری قومی تاریخ میں راولپنڈی سازش کیس کا نام دیا گیا ہے اُسے فیضؔ نے سازشِ اغیار قرار دیا ہے: فکر دلداریٔ گلزار کروں یا نہ کروں ذکر مرغانِ گرفتار کروں یا نہ کروں قصّۂِ سازشِ اغیار کہوں یا نہ کہوں شکوۂ […]

نسوار پر ٹیکس میں 200 فیصد اضافہ، فی کلو کتنے روپے ہو گیا؟

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی سے فنانس بل کی منظوری کے بعد نسوار پر ٹیکس فی کلو اڑھائی روپے سے بڑھا ساڑھے سات روپے کر دیا گیا ہے۔۔۔۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ اجلاس کے دوران نسوار پر اضافی ٹیکس عائد کرنے کے معاملے […]

حکومت نے 28 مئی کو عام تعطیل کا اعلان کیوں کیا تھا ؟ پی ٹی آئی رہنما کا حیران کن انکشاف

لاہور (پی این آئی)تحریک انصاف کے رہنما سردار لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ حکومت نے 28 مئی کو سائفر کیس فیصلے کی وجہ سے عام تعطیل کا اعلان کیاورنہ مسلم لیگ (ن) نے اس دن پہلے کبھی چھٹی کا اعلان نہیں کیا۔ لاہور ہائی […]

عمران خان کو جیل میں پر تعیش سہولیات فراہم ہونے کا انکشاف

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنماء طلال چودھری نے کہا ہے کہ عمران خان پاکستان کی تاریخ کا سب سے پرتعیش قیدی ہے، جیل ایسے جیسے کوئی ہوٹل بک کروایا گیا ہے، 7 کمرے ، ایکسرسائز مشین ،ڈاکٹرز،ملازمین، کُک […]

استحکام پاکستان پارٹی نے پنجاب حکومت میں شمولیت کیلئے 2اہم وزارتیں مانگ لیں

لاہور( پی این آئی) استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی ) نے مسلم لیگ ن سے صوبہ پنجاب کی کابینہ میں 2 وزارتیں مانگ لیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن کی اتحادی جماعت آئی پی پی نے پنجاب کابینہ میں شامل ہونے کا […]

بجٹ کے بعد مریم نواز حکومت کو بڑی حمایت ملنے کا فیصلہ

لاہور(پی این آئی)بجٹ کے بعد مریم نواز حکومت کو بڑی حمایت ملنے کا فیصلہ…ن لیگ کی اتحادی استحکامِ پاکستان پارٹی (آئی پی پی) نے بجٹ کے بعد صوبائی کابینہ میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیا۔آئی پی پی کے ذرائع کے مطابق استحکامِ پاکستان پارٹی […]

خاور مانیکا پر حملہ، پی ٹی آئی کا وکیل کے خلاف ایکشن کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)خاور مانیکا پر حملہ، پی ٹی آئی کا وکیل کے خلاف ایکشن کا مطالبہ۔۔۔۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما سینیٹر علی ظفر نے خاور مانیکا پر تشدد کرنے والے وکیل کا لائسنس منسوخ کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ خاور […]

چئیرمین پبلک اکائونٹس کمیٹی کون ہوگا؟ حکومت نے مشروط رضامندی ظاہر کردی

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی حکومت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی ( پی اے سی ) کی سربراہی سنی اتحاد کونسل کو دینے پر رضا مند ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور اپوزیشن کے درمیان قائمہ کمیٹیز کی تشکیل کے معاملے پر فارمولا طے پا گیا جس کے […]

200 یونٹ سے کم بجلی استعمال کرنے والے صارفین کیلئے خوشخبری

اسلام آباد (پی این آئی) آئندہ بجٹ میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے مسلم لیگ (ن) کے بڑوں کی بیٹھک میں اہم فیصلے کرلیے گئے، سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس میں وفاقی اور پنجاب حکومت کے اخراجات کم کرنے اور 200 یونٹ […]