کرفیو اور پابندیاں ختم ہوتے ہی سعودی عرب میں سینما گھر احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھول دیئے گئے

جدہ(پی این آئی)کرفیو اور پابندیاں ختم ہوتے ہی سعودی عرب میں سینما گھر احتیاطی تدابیر کے ساتھ کھول دیئے گئے۔ سعودی عرب میں سمعی و بصری ابلاغ کے اعلی ادارے نے سینما گھر اور فلمی شوز کی مشروط بحالی کا اعلان کیا ہے۔ سعودی عرب […]

کورونا وائرس کو تیزی سے شکست ، سعودی عرب میں ایک لاکھ سے زائد مریض مکمل صحتیاب ہو گئے ، ایکٹو کیسز کی تعداد کتنی رہ گئی؟

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کورونا کیسز کی یومیہ تعداد میں کمی اور صحتیاب مریضوں کا تناسب بڑھ گیا ہے، سعودی عرب میں 1 لاکھ سے زائد مریض مکمل صحتیاب ہوچکے ہیں، جس کے بعد ایکٹو کیسز کی تعداد56 ہزار 482رہ گئی ہے۔سعودی وزارت […]

سعودی عرب میں پھنسے 10 ہزار، متحدہ عرب امارات سے 15 ہزار پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کا 100 سے زائد پروازیں چلانے کا فیصلہ

راولپنڈی(پی این آئی):سعودی عرب میں پھنسے 10 ہزار، متحدہ عرب امارات سے 15 ہزار پاکستانیوں کی واپسی، پی آئی اے کا 100 سے زائد پروازیں چلانے کا فیصلہ، پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز(پی آئی اے) کا سعودی عرب میں پھنسے 10 ہزار سے زائد اور متحدہ عرب […]

90 روز کے لاک ڈاؤن کے بعد سعودی عرب میں رونقیں بحال، سڑکوں پر دفتروں اور کاروباری گاڑیوں کا رش

جدہ(پی این آئی)90 روز کے لاک ڈاؤن کے بعد سعودی عرب میں رونقیں بحال، سڑکوں پر دفتروں اور کاروباری گاڑیوں کا رش، سعودی عرب میں 90 روز کےلاک ڈاؤں کے بعد معمولات زندگی بحال ہوگئے، سڑکوں پر دفاتر جانیوالوں اور کاروبار کرنے والی گاڑیوں کا […]

سعودی عرب میں کرفیوا ٹھانے کا فیصلہ، عمرہ ادائیگی سے متعلق بھی اہم خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں نافذ کرونا کرفیو اٹھا لیا گیا، تاہم عمرہ ادائیگی پر عائد پابندی تاحال برقرار رہے گی، بین الاقوامی پروازیں بھی تاحکم ثانی بندرہیں گی، مملکت میں کل بروز اتوار سے معمولات زندگی بحال ہوجائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس کی متعدد لہروں کا دوبارہ حملہ آور ہونے کا امکان۔۔الرٹ جاری کر دیا گیا

ریاض (پی این آئی) سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی ایک اور بلکہ متعدد لہریں آسکتی ہیں، اس قسم کے وبائی امراض باربار حملہ آور ہوتے ہیں۔سعودی وزارت صحت کے ترجمان ڈاکٹر محمد العبد العالی نے کورونا وائرس کی […]

جو ہاتھ ملائے گا، یا ماسک نہیں پہنے گا، سعودی عرب نے ملازمین کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی):جو ہاتھ ملائے گا، یا ماسک نہیں پہنے گا، سعودی عرب نے ملازمین کو کڑی سزائیں دینے کا اعلان کر دیا، سعودی حکومت نے کرونا وائرس سے متعلق احتیاطی تدابیر ( ایس او پیز) پر عمل نہ کرنے والے ملازمین کو سخت سزائیں […]

سعودی عرب میں بھی کورونا وائرس تیزی سے پھیلنے لگا، ایک دن میں کتنے کیسز سامنے آگئے ؟ کھلبلی مچ گئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا قابو سے باہر ہو گیا۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 4ہزار 9 سو 19 کیسز سامنے آ گئے، جو اب تک کے ریکارڈ یومیہ کیسز ہیں۔ نئے کیسز کے بعد بعد مریضوں کی مجموعی تعداد […]

سعودی عرب نے سپرپاور ملک امریکا کو بڑی شکست دیدی،دنیا کا نمبر ون ملک بن گیا

جدہ(پی این آئی) کورونا کی وبا کے باعث ہونے والے لاک ڈاؤن اور ٹرانسپورٹ کی بندش کے باعث دُنیا بھر میں تیل کی سپلائی متاثر ہوئی تھی، جس کے باعث سعودی عرب سمیت تیل برآمد کرنے والے ممالک کی معیشتوں کو خاصا نقصان پہنچا تھا۔ […]

سعودی عرب اور مارات سے واپسی جاری، پشاورائر پورٹ پر 24 گھنٹے میں 4 پروازوں سے ایک ہزار سے زائد پاکستانی پہنچے

پشاور(پی این آئی):سعودی عرب اور مارات سے واپسی جاری، پشاورائر پورٹ پر 24 گھنٹے میں 4 پروازوں سے ایک ہزار سے زائد پاکستانی پہنچے، بیرون ممالک میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، پی آئی اے کی خصوصی پروازوں کے ذریعے سعودی […]

کورونا سے بڑھتی بے روزگاری ،سعودی عرب سے سال 2020کے دوران 12 لاکھ غیر ملکی مزدور واپس چلے جائیں گے

جدہ(پی این آئی)کورونا سے بڑھتی بے روزگاری ،سعودی عرب سے سال 2020کے دوران 12 لاکھ غیر ملکی مزدور واپس چلے جائیں گے، کورونا وائرس کے باعث جہاں بے روزگاری بڑھ رہی ہے وہیں سعودی عرب بھی 12 لاکھ غیر ملکی افراد کو نکالنے پر مجبور […]