عمران خان کشمیریوں اور 22 کروڑ پاکستانیوں کا نجات دہندہ ہے، 29 ستمبر کا جلسہ ماضی کے تمام جلسوں پر بازی لے گیا، خواجہ فاروق احمد

مظفرآباد (آئی اے اعوان) عمران خان کشمیریوں اور 22 کروڑ پاکستانیوں کا نجات دہندہ ہے ۔مظفرآباد کے یونیورسٹی کالج گراونڈ میں 29 ستمبر کا جلسہ ماضی کے تمام جلسوں پر بازی لے گیا پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی راہنما وزیر بلدیات خواجہ فاروق احمد نے […]

کشمیری مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کیا پاکستان ہماری قربانیاں ضائع کر دے گا؟میں کہتا ہوں، جب تک عمران خان زندہ ہے آپ کی قربانیاں ضائع نہیں ہونے دے گا، عمران خان کا مظفر آباد میں جلسہ عام سے خطاب

مظفر آباد (آئی اے اعوان) سابق وزیراعظم پاکستان چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان فیصلہ کن موڑر پر کھڑا ہے، شہباز شریف نے پاکستان کا دیوالیہ نکال دیا ہے۔ دنیا میں جہاں جاتا ہوں مجھے کشمیری ملتے ہیں اور پوچھتے […]

فیصل واوڈا نااہلی کیس، چیف جسٹس پاکستان نے اہم حکم جاری کر دیا

اسلام آباد(آئی ا ین پی ) چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے پاکستان تحریک انصاف رہنما فیصل واوڈا کے کیس کی سماعت 4 اکتوبر سے روزانہ کی بنیاد پر سننے کا اعلان کر دیا۔ سپریم کورٹ میں فیصل واوڈا کی تاحیات نااہلی کیس کی سماعت […]

ہم نے ہر وہ کام کرنا ہے جس سے پاکستان کی دولت میں اضافہ ہوگا، عمران خان

اسلام آباد (پی این آئی ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف اور سابق وزیر اعظم عمران خان نے کہا کہ جب مسلم لیگ (ن) نے حکومت چھوڑی تو ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 20 ارب ڈالر تھا ، جس وقت ہم حکومت چھوڑ کر گئے تب […]

سیاحت کا فروغ تحریک انصاف حکومت کے ایجنڈے میں شامل ہے، سیاحتی مقامات کو جدید سہولیات سے آراستہ کر رہے ہیں، وزیر اعظم آزاد کشمیر

مظفرآباد (پی آئی ڈی) وزیر اعظم آزاد جموں و کشمیر سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ آزادکشمیر سیاحوں کے لیے پرکشش خطہ ہے، سیاحت کے فروغ کے لیے پبلک پرائیویٹ پارٹنر شپ کے تحت کام کررہے ہیں تاکہ سیاحتی مقامات کو عصر حاضر […]

اسحاق ڈار نے پاکستان پہنچتے ہی بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ پوری کوشش کروں گا پاکستان کو معاشی بھنور سے نکالیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان واپسی کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل […]

بالآخر اسحاق ڈار 5سال بعد واپس پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد (پی این آئی) اسحاق ڈار 5 سال بعد وطن واپس آ گئے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سینیٹر اسحاق ڈار کی 5 سال کی خود ساختہ جلاوطنی کے بعد پاکستان واپسی ہوئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق […]

تنویر الیاس کی چھٹی نیا وزیر اعظم آزاد کشمیر کون ہو گا؟ تحریک انصاف کی صفوں میں کھلبلی مچ گئی

پوٹھی مکوالان(پی این آئی) آزاد کشمیرکی حکمران جماعت تحریک انصاف میں فاروڈ بلاک کے قیام کا اصولی فیصلہ پندرہ سے زاہد ممبران اسمبلی کے فاروڈ بلاک میں شامل ہونے کی صورت سنئیر وزیر کے ساتھ صدر ریاست کا عہدہ بھی فاروڈ بلاک کو دینے کا […]

پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس سے معافی کا مطالبہ کر دیا، چوہدری لطیف اکبر کے خلاف نازیبا الفاظ واپس نہ لینے پر 26 ستمبر سے احتجاجی تحریک کی دہمکی

اسلام آباد (پی این آئی) پیپلز پارٹی آزاد کشمیر نے وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی جانب سے قائد حزب اختلاف چوہدری لطیف اکبر کے خلاف نازیبا اور انتہائی سخت غیر پارلیمانی زبان استعمال کی ہے۔ اس کی شدید مذمت کرتے ہوئے پیپلز پارٹی […]

سابق رکن اسمبلی گلزار فاطمہ کو پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد کشمیر سٹیٹ برانچ کی سیکرٹری تعینات کر دیا گیا

مظفرآباد (آئی اے اعوان)سابق رکن اسمبلی اور پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر شعبہ خواتین کی مرکزی راہنما گلزار فاطمہ کو پاکستان ریڈ کریسنٹ سوسائٹی آزاد جموں وکشمیر سٹیٹ برانچ کی سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے۔ گلزار فاطمہ آزاد جموں وکشمیر قانون ساز اسمبلی کی […]

سندھ کی سیاست کا بڑا نام پی ٹی آئی میں شامل، تحریک انصاف کو سندھ سے بڑی کامیابی مل گئی

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کو ممکنہ لانگ مارچ سے قبل سندھ سے بڑی کامیابی مل گئی،سینئر سیاستدان شیر محمد رند نے پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی ہے۔شیر محمد رند نے عمران خان سے ان کی رہشگاہ پر ملاقات کی۔اسد […]