نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ کا عمران خان کی گرفتاری سے متعلق اہم بیان آگیا

اسلام آباد (پی این آئی) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ مقبول لیڈر کسی شاہی حکم نامے کے تحت نہیں بلکہ قانون کے مطابق جیل میں ہے، مسلم لیگ ن، پیپلزپارٹی یا جے یوآئی ف نے انہیں جیل میں نہیں ڈالا، ریلیف دینا […]

عمران خان کے بھانجے حسان نیازی نے کس حلقےسے الیکشن لڑنے کا فیصلہ کرلیا؟

لاہور ( پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء حسان نیازی نے عام انتخابات میں حصہ لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق حسان نیازی کی والدہ نے کاغذات نامزدگی پر دستخط کی اجازت کے لیے لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کیا ہے، درخواست […]

عمران خان کس کس شہر سے الیکشن لڑیں گے؟ نام سامنے آ گئے

اسلام آباد(پی این آئی )چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی تین حلقوں ،لاہور ،میانوالی اور اسلام آباد سے الیکشن لڑیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ کاغذات نامزدگی […]

عمران خان نے امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ دینے کیلئے بڑی شرط رکھ دی

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے اپنی اجازت کے بغیر کسی کو بھی ٹکٹ دینے سے انکار کردیا، تاحال پی ٹی آئی کا مرکزی پارلیمانی بورڈ بھی فعال نہ ہوسکا۔         میڈیا رپورٹس کے […]

عمران خان کیلئے ایک اور بُری خبر آگئی، مشکلات میں مزید اضافہ

راولپنڈی (پی این آئی) نیب راولپنڈی نے بانی تحریک انصاف عمران خان کے خلاف ایک اور ریفرنس دائر کر دیا۔     سابق وزیراعظم عمران خان کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا۔ توشہ خانہ ریفرنس عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی […]

پی ٹی آئی میں واپسی کے خواہشمندوں سے متعلق عمران خان کا دوٹوک فیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی ) پاکستان تحریک انصاف کے نائب صدر شیر افضل مروت نے اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم سے تمام فائلز کو چیک کرنے کے بہانے اسکین کیا جاتا ہے اور معلومات حاصل کی جاتی […]

عمران خان نے سائفر کیس اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد(پی این آئی)بانی پی ٹی آئی عمران خان نے سائفر کیس کو اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ سائفر کیس میں اب تک کی کارروائی غیر قانونی قرار دے کر بانی پی ٹی آئی کو […]

عمران خان اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد ہو گئی؟

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں فرد جرم کی کارروائی ایک بار پھر مؤخر کردی گئی۔ اڈیالہ جیل میں ممبرالیکشن کمیشن نثار درانی نے بانی پی […]

8فروری کے انتخاب کی تیاری کریں، عمران خان کا کارکنان کیلئے پیغام جاری

اسلام آباد (پی این آئی) بانی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ ووٹ ہمارا قانونی اور جمہوری حق ہے، کارکنان 8 فروری کے انتخاب کی تیاری کریں، عوام کسی کو اپنے ووٹ کے حق پر ڈاکہ نہ ڈالنے دیں، پاکستان کو تباہی […]

جلائو گھیرائو کیس میں عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 25 مئی لانگ مارچ جلاؤ گھیراؤ کیسز میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور اسد عمر کو بری کر دیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد ڈسٹرکٹ […]

عمران خان کیخلاف کبھی بات نہیں کروں گا، سابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کا اعلان

پشاور (پی این آئی)سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اور پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین کےکو چیئرمین محمود خان نےکہا ہےکہ انہوں نے پہلےکبھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف بیان بازی کی اور نہ آئندہ کبھی کریں گے۔         ایک بیان میں […]