سعودی عرب میں کورونا وبا کا خوفناک حملہ، ماہرین نے خطرے کی گھنٹی بجا دی،خبردار کر دیا

ریاض (پی این آئی) ہارورڈ کے گلوبل ہیلتھ انسٹی ٹیوٹ اور ایڈمنڈ جے سفرا مرکز برائے اخلاقیات کی ٹیموں نے کہاہے کہ سعودی عرب میں وبا دوسرے بلند خطرے کی حامل ہے۔اس میں حکومت کو اس وبا سے نمٹنے کے لیے رہ نما ہدایات دی […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس بے قابو ہو گیا، کیسز میں ہوشربا اضافہ ہونے لگا، اموات بھی بڑھ گئیں

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں 3 ہزار 580 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، گزشتہ 24 گھنٹے میں 58 مریض انتقال کرگئے جبکہ ایک ہزار980 مریض مکمل صحت یاب ہوئے […]

سعودی عرب میں پھنسے مزید پاکستانیوں کی واپسی کل پیر کے روز ہو گی

اسلام آباد(پی این آئی):سعودی عرب میں پھنسے مزید پاکستانیوں کی واپسی کل پیر کے روز ہو گی، سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کی وطن واپسی کے لیے پاکستان انٹرنیشل ایئرلائن (پی آئی اے) کا آپریشن جاری ہے۔ پی آئی اے 8جولائی کو ریاض سے کراچی […]

سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، تشویشناک خبر آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 56 مریض انتقال کرگئے، جس سے مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار858 ہوگئی ہے، جبکہ نئے کیسز4 ہزار128 رپورٹ ہوئے […]

دفاعی ساز و سامان میں خود کفالت سعودی عرب نے بکتر بند اور بھاری فوجی گاڑیاں اندرون ملک تیار کرنے کا معاہدہ کر لیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کی ملٹری انڈسٹریز کے جنرل اتھارٹی نے ڈائریکٹو ریٹ جنرل اور جنرل ملٹری انڈسٹری فائونڈیشن کے درمیان مقامی سطح پر بکتر بند گاڑیوں کی تیاری کے ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔ معاہدے کے تحت بکتر بند گاڑیوں کو”الدھناء” کا نام […]

سعودی عرب کا واحد علاقہ جہاں ہزاروں کی آبادی ہونے کے باوجود کورونا کا ایک بھی کیس رپورٹ نہیں ہوا

ریاض(پی این آئی) سعودی مملکت میں کورنا مریضوں کی گنتی 1لاکھ 80ہزار سے زائد ہو چکی ہے، جبکہ ایک ہزار کے لگ بھگ اموات بھی ہو چکی ہیں۔ سعودی عرب کے تقریباً تمام علاقے کورونا کی لپیٹ میں ہے، مگر حیرت انگیز طور پر ایک […]

سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں انقلابی تبدیلی، خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کرلیا گیا

سعودی عرب (پی این آئی)سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں انقلابی تبدیلی، خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کرلیا گیا، سعودی عرب کے شاہی محافظ دستے میں خواتین اہلکاروں کو بھی شامل کرلیا گیا ۔ ٹویٹر کے ذریعے ایک سعودی خاتون شاہی محافظہ کی اپنی […]

سعودی عرب سے اچھی خبر ، مدینہ منورہ عالمی وبا کورونا سے سو فیصد محفوظ ہو گیا ، تمام مریض صحتیاب ہو گئے

مدینہ منورہ(پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا مریضوں کی گنتی ایک لاکھ 60ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔ لیکن اللہ کریم کی مہربانی سے مدینہ منورہ کا تمام صوبہ کورونا کی وبا سے محفوظ ہو گیا ہے۔ گلف نیوز کی جانب سے بتایا گیا […]

چھٹی پر گئے غیر ملکی ملازمین کب تک سعودی عرب واپس جا سکیں گے؟ سعودی حکومت نے واضح کر دیا

ریاض (پی این آئی) جب تک کرونا وائرس کی وبا ختم نہیں ہو گی تب تک چھٹی پر گئے خارجی واپس سعودی عرب نہیں آ سکیں گے، سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ جب تک کورونا کی وبا ختم نہیں ہوجاتی ہے تب تک […]

دوسرے ملکوں سے حاجیوں کی آمد پر پابندی عائد، اس سال حج صرف سعودی عرب میں مقیم لوگ ہی کر سکیں گے، سعودی وزارت حج و عمرہ کا اعلان

ریاض(پی این آئی)دوسرے ملکوں سے حاجیوں کی آمد پر پابندی عائد، اس سال حج صرف سعودی عرب میں مقیم لوگ ہی کر سکیں گے، سعودی وزارت حج و عمرہ کا اعلان۔سعودی حکومت نے اعلان کیا ہے کہ رواں سال مملکت میں مقیم افرادہی حج کی […]

تین سال میں سعودی عرب میں کیا کیا تبدیلیاں آئیں؟سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو عہدے پر تین سال مکمل

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سعودی عوام میں ہی نہیں، بلکہ دُنیا بھر میں اپنے اصلاح پسندانہ اقدامات کی وجہ سے مقبول ہیں۔ محمد بن سلمان کو ان کے والد اور سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے […]