رواں سال رمضان کا مہینہ کتنے دنوں پر مشتمل ہو گا؟ فلکیاتی مرکز نے اعلان کر دیا

ابوظہبی (پی این آئی) بین الاقوامی فلکیاتی مرکز نے بیشتر اسلامی ممالک کیلئے یکم رمضان کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے دنیا بھر کے کروڑوں مسلمانوں کا رمضان المبارک کی آمد کا انتظار ختم ہونے میں صرف چند روز باقی رہ گئے ہیں۔ […]

دوبئی ایکسپو 2020، پاکستان پویلین میں کشمیر گیلری کی رونمائی، پاکستان پویلین کے باہر کشمیر کی مقامی زبانوں میں گانوں پر شائقین کا رقص

دبئی ( ) دوبئی ایکسپو 2020ء، پاکستان پویلین میں کشمیر گیلری کی رونمائی کردی گئی جبکہ پاکستان پویلین کے باہر فنکاروں کی جانب سے کشمیر کی مقامی زبانوں میں گانوں پر شائقین رقص کرتے رہے۔پاکستان پویلین کے اند ر گیلری میں کشمیر سے متعلق دستاویزی […]

رواں سال عید الفطر کے موقع پر کتنی اضافی چھٹیاں ہونے کا امکان ہے؟ خوشخبری سنا دی گئی

لاہور (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد میں کم وقت باقی رہ گیا، پاکستان میں شہریوں کو عید الفطر پر معمول سے زیادہ چھٹیاں ملنے کا امکان۔تفصیلات کے مطابق ماہ رجب کا آغاز ہونے کے بعد سے دنیا بھر میں رمضان المبارک کی آمد […]

پاکستان ایسوسی ایشن دبئی کے زیر اہتمام فری ہسپتال، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے پراجیکٹ کا دورہ کیا

دبئی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر ) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ مجھے آج یہ دیکھ کر بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ پاکستان ایسوسی ایشن دبئی نے اپنی مدد آپ کے تحت یہاں پر مقیم کشمیریوں اور […]

یو اے ای کا گولڈن ویزہ رکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

ابوظہبی (پی این آئی ) متحدہ عرب امارات کے گولڈن ویزا کے حامل افراد کیلئے خصوصی رعایتوں اور فوائد کا اعلان کردیا گیا ۔ خلیجی میڈیا کے مطابق ابوظہبی کے رہائشی دفتر (ADRO) نے متحدہ عرب امارات کے دارالحکومت میں گولڈن ویزا کے حاملین کے […]

ماہِ رمضان چند دن کی دوری پر۔۔ پہلا روزہ کس تاریخ سے ہو گا؟رویت ہلال کمیٹی نے اجلاس طلب کر لیا

اسلام آباد (پی این آئی) رمضان المبارک کی آمد اب صرف چند دن کی دوری پر، ماہ شعبان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس طلب کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اب رمضان المبارک کی آمد بھی چند ہی دنوں کی دوری […]

صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود نے دبئی میں ایکسپو 2021-22میں کشمیر پویلین کا افتتاح کر دیا

دبئی (پی آئی ڈی آزاد کشمیر) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے دبئی میں ایکسپو 2021-22میں کشمیر پویلین کا افتتاح کر دیا۔ دبئی میں یہ ایکسپو پچھلے پانچ ماہ سے جاری ہے اور یہ اس کا آخری مہینہ ہے اور اس میں […]

وزیراعظم عمران خان کا خدشہ درست ثابت ہوا، پاکستان میں پیٹرول قیمتوں میں کمی کے بعد عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں

اسلام آباد ( پی این آئی) وزیر اعظم پاکستان عمران خان نے گزشتہ روز پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے کمی کا اعلان کیا جبکہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں 8 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہیں ۔نجی ٹی […]

رمضان المبارک کی آمد میں کتنے دن باقی ہیں؟ ماہرین فلکیات نے ممکنہ تاریخ بتا دی

لاہور (پی این آئی) شب معراج کی آمد، رمضان المبارک کے آغاز میں کم وقت باقی رہ گیا۔ تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں 28 فروری بروز پیر کو نمازِ مغرب کے بعد 27 ویں رجب کا آغاز ہوگیا ہے جسے شبِ معراج کہا جاتا […]

جرمنی نے پاکستان سمیت کن کن ممالک پر سفری پابندیاں ختم کر دیں، اچھی خبر آگئی

فرینکفرٹ (پی این آئی)جرمنی نے کورونا وائرس کے حوالے سے ہائی رسک قراردیئے جانے والے 19ممالک کو فہرست سے نکال دیا ہے جن میں اسپین، امریکا‘پاکستان ‘ برطانیہ‘ افغانستان، الجیریا، انڈورا، فدشی، فرانس، انڈیا، آئرلینڈ، قازکستان، قطر، ڈیمو کریٹک ریپبلک لاوس، مراکش، نیپال، پاکستان، سعودی […]

پاکستان اور اسرائیل کی بحری افواج کی اکٹھے فوجی مشقیں امریکی نیوی نے تصدیق کر دی

تل ابیب(پی این آئی)اسرائیلی بحریہ نے تصدیق کی ہے کہ اس نے پاکستان، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کے ساتھ امریکی قیادت میں ہونے والی مشق میں حصہ لیا ہے جن کے ساتھ اس کے سفارتی تعلقات نہیں ہیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی بحریہ نے […]