سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ حج کب ہو گا؟ متوقع تاریخ سامنے آ گئی

جدہ(پی این آئی) سعودی عرب اور خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ کب ہو گی؟ حج کب ہو گا؟ متوقع تاریخ سامنے آ گئی، سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پیشن گوئی کی ہے کہ خلیجی ممالک میں عید الاضحیٰ 31 جولائی کو ہونے کا امکان […]

سعودی عرب میں عیدالاضحیٰ کب ہوگی؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

ریاض (پی این آئی) پاکستان کی طرح سعودی عرب میں بھی عید الاضحیٰ 31 جولائی کو منائے جانے کا امکان ہے۔سعودی عرب کے ماہرین فلکیات نے پیش گوئی کی ہے کہ ذی الحج کے چاند کی پیدائش پیر کے روز ہوگی اور منگل کو غروب […]

سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ،تمام غیر ملکیوں کے اقاموں میں توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹر کے خودکار نظام کے تحت جلد کردی جائے گی

ریاض(پی این آئی):سعودی عرب نے غیر ملکی کارکنوں کے لیے بڑا اعلان کر دیا ،تمام غیر ملکیوں کے اقاموں میں توسیع نیشنل انفارمیشن سینٹر کے خودکار نظام کے تحت جلد کردی جائے گی، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے کہا ہے کہ شاہی فرمان کے مطابق تمام […]

سعودی عرب کی مساجد میں عید الاضحی کی نماز ہو گی یا نہیں؟ سعودی حکومت نے حتمی فیصلہ سنا دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی حکومت نے مساجد میں عیدالاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات کی اجازت دے دی، وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق عید کے موقع پر صرف مساجد میں ہی نماز کے اجتماعات ہوں گے، کھلے مقامات پر نماز […]

سعودی عرب میں 5 ارب ڈالر کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا گرین ہائیڈروجن پروجیکٹ کا منصوبہ

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب میں 5 ارب ڈالر کی لاگت سے دنیا کا سب سے بڑا گرین ہائیڈروجن پروجیکٹ کا منصوبہ، سعودی عرب میں نیوم کمپنی ایئر پروڈکٹس اور اکوا پاور کے اشتراک سے ماحول دوست ہائیڈروجن کی پیداوار کے لیے نیوم زون میں عالمی […]

سعودی عرب نے اقامے اور ویزوں میں توسیع کے حوالے سے اہم اعلان جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی)سعودی عرب نے اقامے اور ویزوں میں توسیع کے حوالے سے اہم اعلان جاری کر دیا، محکمہ پاسپورٹ سعودی عرب نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اقاموں اور ویزوں میں توسیع کے طریقہ کار کا اعلان جلد کیا جائے گا۔تفصیلات کے […]

ہزاروں پاکستانیوں کو تھا جس کا انتظار ، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا

ریاض(پی این آئی)ہزاروں پاکستانیوں کو تھا جس کا انتظار ، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازیں کھولنے کے حوالے سے اہم بیان جاری کر دیا، سعودی حکام کا کہنا ہے کہ حالات بہتر ہونے کے ساتھ جلد ہی سعودی عرب سے بیرون ملک پروازیں بھی […]

سعودی حکومت کا غیر ملکیوں کیلئے بڑا ریلیف، ویزوں کی تجدید کے بغیر ہی سعودی عرب واپس جانے کی اجازت دیدی گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں موجود ایکسپائرڈ ویزہ کے حامل غیر ملکیوں کو واپس جانے کی اجازت مل گئی، سعودی وزارت خارجہ کے اعلان کے مطابق جو غیر ملکی کرونا وائرس بحران کے باعث اپنے ویزوں کی تجدید نہیں کروا سکے، وہ بغیر […]

سعودی عرب نے پاسپورٹ اور ویزہ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، “مقابل مالی” کی نئی تفصیلات جاری کر دیں

ریاض (پی این آئی):سعودی عرب نے پاسپورٹ اور ویزہ کے حوالے سے اہم اعلان کر دیا، “مقابل مالی” کی نئی تفصیلات جاری کر دیں، سعودی محکمہ پاسپورٹ نے واضح کیا ہے کہ ویزے کی منسوخی کے بعد “مقابل مالی” کی فیس واپس نہیں لی جاسکتی۔کورونا […]

سعودی عرب میں پروازوں کی بحالی کے بعد ساڑھے سات لاکھ لوگوں نے ہوائی اڈوں سے سفر کیا

ریاض(پی این آئی):سعودی عرب میں پروازوں کی بحالی کے بعد ساڑھے سات لاکھ لوگوں نے ہوائی اڈوں سے سفر کیا،سعودی عرب کی جنرل ایوی ایشن اتھارٹی کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ 31 مئی 2020ء سے اندرون ملک پروازوں کی […]

کورونا وائرس سے سب سے زیادہ متاثرہ اسلامی ممالک کی فہرست میں سعودی عرب کونسے نمبر پر آگیا؟ پاکستان کا نام بھی شامل

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کورونا وائرس سے اموات کی شرح میں اضافہ ہوگیا، مملکت میں گزشتہ 24 گھنٹے میں سب سے زیادہ 56 مریض انتقال کرگئے، جس سے مجموعی اموات کی تعداد ایک ہزار858 ہوگئی ہے، جبکہ نئے کیسز4 ہزار128 رپورٹ ہوئے […]