پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر حلف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ، کب سنایا جائیگا؟

پشاور (پی این آئی)خیبرپختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں کے ارکان سے حلف نہ لینے کے کیس پر الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔ نمائندہ کے پی اسمبلی کا مؤقف تھاکہ اسپیکر نے حلف لینے سے انکار نہیں کیا،گورنرکے پی کا اجلاس طلب کرنے کا حکم […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز موجود نہ ہونے کا انکشاف

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے گورنر غلام علی سے خوشگوار ماحول میں ملاقات کی جس کے دوران انہیں آگاہ کیا کہ صوبے کے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی کیلئے فنڈز موجود نہیں ہیں۔       دونوں رہنماؤں […]

درخواست ضمانت منظور کرلی گئی

پشاور(پی این آئی)درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔۔۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی جوڈیشل کمپلیکس میں توڑ پھوڑ کے مقدمے میں 17 اپریل تک درخواست ضمانت منظور کرلی گئی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور وکلا کے ہمراہ اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں ضمانت قبل از […]

وزیر دفاع خواجہ آصف نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق اہم اعلان کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نےکہا کہ نوازشریف پنجاب کودیکھ رہے ہیں،نوازشریف اس صورتحال میں نہیں جاناچاہتےکہ وہ وزیراعظم اورشہباز وزیراعلی بنتے،نوازشریف نے جو فیصلہ کیا درست کیا،والدین اس عمر میں اولاد کا سوچتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ 2018کےبعد مریم […]

ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز سے متعلق بڑا اعلان

پشاور (پی این آئی) وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ بلدیات کا اجلاس ہوا۔ اجلاس میں مالی طور پر کمزور ٹی ایم ایز ملازمین کی تنخواہوں اور پنشنز کی ادائیگیوں کے لئے خصوصی فنڈز جاری کرنے کا فیصلہ کیا گیا، وزیراعلیٰ […]

پختونخوا کابینہ میں کون کون شامل ہوگا؟عمران خان نے منظوری دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) بانی پی ٹی آئی عمران خان نے خیبر پختونخوا کابینہ کے لیے ناموں کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کی عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ڈیڑھ گھنٹہ ملاقات جاری رہی جس […]

ملازمین کو اضافی تنخواہیں دینے کی سفارش کر دی گئی

پشاور (پی این آئی) عام انتخابات کے بعد خیبرپختونخوا میں رخصت ہونے والی کابینہ کے رکن ایک نگران صوبائی وزیر نے نگراں وزیراعلیٰ کو خط لکھا اور محکمہ سیاحت، ثقافت اور عجائب گھر کے 28 ملازمین کو اضافی تنخواہیں دینے کی سفارش کردی۔۔۔۔ خط میں […]

الیکشن میں شکست، نواز شریف کی درخواست مستردہوگئی

اسلام آباد (پی این آئی ) مانسہرہ میں انتخابی عذرداری سے متعلق نوازشریف کی درخواست مسترد کردی گئی۔     تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے صوبہ خیبرپختونخوا کے علاقہ مانسہرہ سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 15 سے مسلم لیگ ن کے قائد […]

پی ٹی آئی حمایت یافتہ آزاد امیدوار کس سیاسی جماعت میں شمولیت کے خواشمند؟

ویب ڈیسک (پی این آئی)جماعت اسلامی خیبرپختونخوا کے رہنما عنایت اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کی خواہش ہےان کے حمایت یافتہ آزاد کامیاب امیدوار جماعت اسلامی میں شامل ہوں۔ جیو نیوز سے گفتگو میں عنایت اللہ خان کا کہناتھا کہ ہمارا […]

کینیڈا میں روزگار کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے روزگار کے خواہشمند نوجوانوں کو کینیڈا بھیجنے کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب محسن نقوی کی زیرصدارت صوبائی کابینہ کے 35ویں اجلاس میں نوجوانوں کو روزگار کیلیے کینیڈا بھیجنے کے سلسلے میں پاکستان ویسٹرن کینیڈا […]

ٹیکس ادا کرنیوالوں میں تنخواہ دار طبقے نے دولتمندوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا

اسلام آباد (پی این آئی) تنخواہ دار طبقہ ٹیکس ادا کرنے میں دولت مندوں سے آگے نکل گیا، تنخواہ دار طبقہ کنٹریکٹرز، بینک ڈپازیٹرز اور امپورٹرز کے بعد ٹیکس ادا کرنے والا چوتھا بڑا طبقہ بن چکا ہے۔ میڈیا رپورٹس میں ایف بی آر کے […]