نواز شریف (ق) لیگ کو پنجاب میں وزرات اعلیٰ دینے پر راضی ہوئے؟ اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی)شدید تحفظات کے باوجود مسلم لیگ (ن) پنجاب کی وزارت عظمیٰ (ق) لیگ کو دینے پر کیوں راضی ہوئی؟ اندورنی کہانی سامنے آگئی۔نجی ٹی وی اے آروائی کےذرائع کے مطابق (ق) لیگ کو وزرات عظمیٰ پنجاب دینے کے لئے مولانا فضل الرحمان اور […]

گرمیوں کے موسم میں کونسے دو بڑے بحران آنیوالے ہیں؟ ن لیگی رہنما احسن اقبال نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کو ترقی کرتی معیشت ملی تھی لیکن آج پاکستان کی معیشت ناکام ثابت ہوچکی ہے۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھاکہ پچھلے چار سالوں میں اس […]

تین روز قبل بیرون ملک فرار ہوتے گرفتار ہونیوالے ن لیگی رہنما چوہدری تنویر سے متعلق تشویشناک خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی)اینٹی کرپشن پنجاب کے زیر حراست ن لیگ کے رہنما چوہدری تنویر کی طبیعت خراب ہوگئی، چوہدری تنویر کو دل کی تکلیف کے باعث اسپتال منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے گرفتار رہنما چوہدری تنویر دل […]

ق لیگ نے آصف علی زرداری سے کس چیز کی گارنٹی مانگ لی؟ حکومت کیلئے پریشان کن اطلاعات

لاہور (پی این آئی ) سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ( ق) کو (ن )لیگ سے متعلق گارنٹی دینے کی رضا مندی ظاہر کر دی ہے ۔نجی ٹی وی کے مطابق مسلم لیگ( ق) اپوزیشن کی عدم اعتماد اور پیشکش کے حوالے سے( […]

ن لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی، ریلیف مل گیا

لاہور(پی این آئی)مسلم لیگ(ن) کے سینئر رہنما رانا ثناءاللہ کو عدالت سے بڑا ریلیف مل گیا ،حاضری معافی کی در خواست منظورکرلی گئی۔انسداد منشیات کی خصوصی عدالت نے رانا ثنااللہ کے خلاف منشیات برآمدگی کیس میں شریک ملزمان کی بریت کی درخواستوں پر وکلا کو […]

ن لیگ کا سینئر رہنما تحریک انصاف کے قافلے میں شامل ہو گیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد فاروق گجر نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق لاہور سے مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء محمد فاروق گجر کی عفیف صدیقی کے ہمراہ وفاقی […]

جہانگیر ترین اورعلیم خان کی ن لیگ میں شمولیت کی خبروں پر احسن اقبال کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما احسن اقبال کا جہانگیر ترین اور علیم خان کی ن لیگ میں شمولیت سے متعلق خبر پر ردعمل سامنے آگیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں جب احسن اقبال سے جہانگیر ترین اور علیم خان کی مسلم […]

رات گئے اہم کارروائی، ن لیگی رہنما کو گرفتار کر لیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) امیگریشن نے مسلم لیگ (ن) کے سابق سینیٹر چوہدری تنویر کو گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق سابق سینیٹر چوہدری تنویر کراچی سے دبئی فرار کی کوشش کر رہے تھے کہ انہیں گرفتار کیا گیا۔ ایف […]

بڑا سیاسی جھٹکا، تحریک انصاف نے ن لیگ کی اہم ترین وکٹ گرا دی

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد فاروق گجر نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا، ن لیگی رہنماء نے وفاقی وزیر شفقت محمود سے ملاقات میں شمولیت کا اعلان کیا، پی ٹی آئی قیادت نے ان کی شمولیت کا […]

علیم خان کی ن لیگ میں شمولیت، باقاعدہ اعلان کب متوقع ہے ؟ سیاسی میدان میں بڑی ہلچل مچ گئی

لاہور(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ترین گروپ کے رہنما اور سابق وزیر علیم خان نے سابق وزیراعظم نوازشریف سے ملاقات کی ہے۔ذرائع کے مطابق علیم خان اور نوازشریف کی ملاقات لندن میں ہوئی جس میں سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار اور نواز شریف کے بیٹے […]

سیاسی سرگرمیاں تیز، پی ٹی آئی اور ن لیگ کے اجلاس آج اسلام آباد میں ہوں گے، ایجنڈا سامنے آ گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیاسی سرگرمیوں میں تیزی آ گئی ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کا دباؤ بڑھتا جا رہا ہے جبکہ جوابی طور پر وزیراعظم عمران خان بھی […]