جیل میں قید ی رو پڑے ، نواز شریف جب جیل میں تھے تو ان سے کونسی روحانی شخصیت ملاقات کیلئے آئی تھی جس کے بعد سزائے موت کے باوجود وہ پاکستان سے سعودی عرب چلے گئے ، اہم رہنما کے حیرت انگیز انکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مشرف دور میں قید کے دوران بھارت سے آئی ایک روحانی شخصیت نے نواز شریف کو ملک سے باہر چلے جانے کا پیغام بھجوایا، کراچی جیل میں نواز شریف کو خفیہ طور پر موبائل فون پہنچایا جس کے ذریعے انہوں نے […]