سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کتنا اضافہ ہوگا؟خوشخبری سنا دی گئی
پشاور (پی این آئی) خیبرپختونخوا کا بجٹ کل اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10سے 15فیصد اضافے کا امکان ہے۔ یہ پہلا موقع ہے کہ جب وفاقی بجٹ سے پہلے صوبائی بجٹ پیش ہونے جا رہاہے،خیبرپختونخوا کا بجٹ کل 3 […]