سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کی سہولت بھی ختم ہو گئی، پاکستان اب کیا کرنے جارہا ہے؟وزارت خزانہ میدان میںآگئی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی عرب سے ادھار تیل کی سہولت رواں سال ختم ہوگئی ہے، ترجمان وزارت خزانہ نے کہا کہ سعودی عرب سے ادھار تیل لینے کی سہولت ایک سال کی تھی، سعودی عرب کے ساتھ معاہدے میں توسیع پر غور کیا […]

سعودی عرب نے پاکستان کی کس اہم ترین شخصیت کو لانے کیلئے اپنا خصوصی طیارہ بھجوا دیا؟ سیاسی شخصیات بھی حیران رہ گئیں

لاہور (پی این آئی) پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی کی خصوصی طیارے کے ذریعے سعودی عرب روانگی ہوئی ہے۔ان کے دونوں صاحبزادے بھی ہمراہ روانہ ہوئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سعودی عرب کی جانب سے پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین […]

نیو کلیئر بم بنانے میں مدد کے بدلے امریکی اسلحے کی معلومات کی فراہمی سعودی عرب نے خاموشی کیساتھ امریکی اسلحے کی تمام اہم ترین معلومات چین کے حوالے کر دیں ،سینئر ترین صحافی نے چونکا دینے والا دعویٰ کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی)سینئرصحافی شاہد مسعود کا کہنا ہے کہ نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر نیوکلیئر بم کی طرف جارہا ہے۔وہ پرامن کی بات تو کر ہی نہیں رہے۔ایک اور غیر ملکی اخبار […]

کشمیر پر شاہ محمود قریشی کا بیان، سعودی عرب نے ایک ارب ڈالر واپس مانگ لیے، کس دوست ملک نے پاکستان کو فوری ایک ارب ڈالر دے دیئے؟ سعودی عرب میں مقیم لاکھوں پاکستانی مزدوروں کی نوکریاں خطرے میں

اسلام آباد (پی این آئی) دو روز قبل پاکستان کے عہدیدار نے مبینہ طور پر یہ ریمارکس دیئے کہ تنازعہ جموں کشمیر پر اگر سعودی عرب او آئی سی کا اجلاس نہیں بلائے گا تو پاکستان اپنا اسلامی بلاک بنا لے گا۔ سعودی حکومے نے […]

سعودی عرب نے خاموشی سے امریکی ہتھیاروں کی تفصیلات چین کو فراہم کر دیں، بدلے میں چین کیا دےگا؟ بین الاقوامی اخبارات کے دعوئوں نے ہلچل مچا دی

لاہور(پی این آئی) سعودی عرب چین سے مل کر امریکہ کے ساتھ ہاتھ کر گیا۔ نیویارک ٹائمز نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ انٹیلی جنس ایجنسیوں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب چین کے ساتھ مل کر نیوکلیئر بم کی طرف جارہا ہے۔وہ […]

چین دوستی میں بازی لے گیا، سعودی عرب کو قرضے کی واپسی کرتے ہی کتنے ارب ڈالرز پاکستان کو فراہم کردیئے ، ملکی خزانے پر بوجھ ہی نہ پڑنے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) چین نے حقیقی دوست ہونے کا فرض ادا کر دیا، سعودی عرب کو قرضے کی واپسی کے بعد پاکستان کو فوری 1 ارب ڈالرز دے دیے، چین کی جانب سے رقم فراہمی کی وجہ سے ملکی زرمبادلہ ذخائر میں کمی […]

ترکی، ایران اور ملائیشیا سے تعلقات پر سعودی عرب ناراض ہے ارطغرل ڈرامے نے بھی معاملات خراب کیے پاکستان کو دیا گیا تمام قرضہ واپس مانگ لیا گیا ہے، سینئر صحافی کے حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (پی این آئی) ترکی، ایران اور ملائیشیا سے تعلقات پر سعودی عرب ناراض ہے، ارطغرل ڈرامے نے بھی معاملات خراب کیے، اسی لیے پاکستان کو 2018 میں دیا گیا ساڑھے 3 ارب ڈالرز کا قرضہ واپس مانگ لیا، پہلی قسط ادا کر دی […]

ترکی ، ایران اور سعودی عرب کیساتھ اتحاد قائم کرنے پر سعودی عرب پاکستان سے ناراض ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سینئر صحافی جاوید چوہدری کا کہنا ہے کہ ترکی، ایران اور ملائیشیا سے تعلقات پر سعودی عرب ناراض ہے، ارطغرل ڈرامے نے بھی معاملات خراب کیے، اسی لیے پاکستان کو 2018 میں دیا گیا ساڑھے 3 ارب ڈالرز کا قرضہ […]

سعودی عرب کو قرضوں کی ادائیگی کے بعد بھی سرکاری ذخائر کی مالیت میں بڑا اضافہ ، ملکی خزانہ لبالب بھر گیا

کراچی (پی این آئی) سعودی عرب کو قرضہ واپس کیے جانے کے باوجود پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر میں زبردست اضافہ ہوگیا، ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 65 کروڑ ڈالرز کا اضافہ ریکارڈ، سرکاری ذخائر کی مالیت 12 ارب 54 کروڑ 22 لاکھ ڈالر تک پہنچ […]

مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سعودی عرب نے ساتھ نہ دیا تو پھر ہم مزید انتظار نہیں کر سکتے،پاکستان نے برادر اسلامی ملک سعودی عرب کو آخری موقع دیدیا

لاہور (پی این آئی) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر سعودی عرب نے ساتھ نہ دیا تو پھر ہم مزید انتظار نہیں کر سکتے، سعودی عرب کو بوجھل دل سے سمجھانے کی کوشش کی، کشمیر میں جاری […]

ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے، پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان کسی بھی قسم کی محاذ آرائی روکنے میں کامیاب رہا، وزیر اعظم عمران خان کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو

اسلام آباد (پی این آئی)ایران اور سعودی عرب کے درمیان ثالثی کا عمل جاری ہے، پاکستان دونوں ملکوں کے درمیان کسی بھی قسم کی محاذ آرائی روکنے میں کامیاب رہا، وزیر اعظم عمران خان کا الجزیرہ ٹی وی کو انٹرویو۔ وزیراعظم عمران خان نے کہا […]