طلبا تیاری کریں، وزارت تعلیم نے امتحانات کیلئے اجازت دیدی

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزارت تعلیم نے برٹش کونسل کو امتحانات کیلئے این اوسی جاری کردیا، وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ اولیول کے امتحانات 26 جولائی سے6 اگست تک ہوسکیں گے، برٹش کونسل کورونا ایس او پیز کے تحت امتحانات لےگی،جولائی […]

کورونا وائرس، پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری

کراچی (آن لائن)سندھ حکومت نے صوبے میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر پابندیوں میں مزید اضافے کا حکم نامہ جاری کردیا ہے۔صوبائی محمکہ داخلہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ رات 8 بجے کے بعد تمام گاڑیوں کی نقل […]

طلبا تیار ہو جائیں، مرحلہ وار نجی و سرکاری سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا

لاہور (پی این آئی) پنجاب بھر میں 7 جون سے مرحلہ وارنجی وسرکاری سکول کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ، وزیرتعلیم پنجاب مراد راس نے کہا کہ سکول کھلنے پر لاہور سمیت تمام اضلاع میں 50 فیصد حاضری پر عملدرآمد ہوگا،حکومتی ایس اوپیز پر عملدرآمد […]

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ گیا۔وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر لکھا کہ کورونا کی معمولی علامات ہیں تاہم انشا اللہ جلد ٹھیک ہوجاؤں گا۔اس سے قبل وزیر اعظم عمران […]

روں سال گرمیوں کی کتنی چھٹیاں ہوں گی؟ طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت نے رواں سال گرمیوں کی چھیٹیاں محدود رکھنے کا فیصلہ کرلیا، موسم گرما کی تعطیلات کا فیصلہ صوبے کریں گے، رواں سال ایس اوپیز کے تحت تمام کلاسز کے امتحانات بھی لیے جائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر […]

بغیر امتحانات کسی کو پروموٹ نہیں کیا جائیگا، امتحانات کب لئے جائیں گے؟ اجلاس میں بڑے فیصلے کر لئے گئے

اسلام آباد(پی این آئی)بین الصوبائی وزرا تعلیم کمیٹی نے 20 جون کے بعد امتحانات کے انعقاد کا فیصلہ کیا ہے۔بین الصوبائی وزراء تعلیم کمیٹی کا 29 واں اجلاس آج پیر کو وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی زیر صدارت اسلام آباد میں ہوا۔ جس میں […]

صوبہ پنجاب کا 24مئی سے اسکولز کھولنے کا اعلان

لاہور(آئی این پی) پنجاب حکومت نے کورونا سے کم متاثرہ 11اضلاع میں24مئی سے اسکولز کھولنے کا اعلان کر دیا۔تفصیلات کے مطابق کورونا کیسز کے 5 فیصد سے کم شرح والے اضلاع میں اسکول 24مئی سے کھلیں گے اور اس حوالے سے محکمہ اسکول ایجوکیشن پنجاب […]

طلبا تیاری کریں، وہ اضلاع جہاں سوموار سے سکول کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور(پی این آئی) وزیر تعلیم پنجاب مراد راس نے 24 مئی سے مختلف اضلاع میں نجی و سرکاری سکول کھولنے کا اعلان کردیا ہے، 50 فیصد حاضری کے ساتھ ہفتے میں چار دن سکول کھولے جائیں گے، سکولوں میں ایس اوپیز پر سختی سے عملدرآمد […]

کورونا وائرس کی صورتحال پھر بگڑنے لگی، پاکستان کے بڑے صوبے میں دوبارہ لاک ڈائون نافذ

لاہور (پی این آئی) پنجاب میں دوبارہ لاک ڈاون نافذ، نوٹیفیکیشن جاری۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت نے محکمہ صحت کی تجویز پر صوبے میں اگلے ماہ کے وسط تک لاک ڈاون نافذ کر دیا ہے۔ اس حوالے سے پنجاب کے محکمہ صحت کی جانب […]

سکول کھولے جائیں گے یا نہیں؟ پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن نے بھی بڑا اعلان کردیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان الائنس آف پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشنز نے مطالبہ کیا ہےکہ دیگر شعبوں کی طرح ایس او پیز کے ساتھ اسکول کھولنے کی اجازت بھی دی جائے۔ ایسوسی ایشنز کے عہدیداروں کا کہنا ہے کہ کورونا سکول کھلنے سے نہیں بلکہ بازار […]

لاک ڈائون میں نرمی کے باوجود پبلک ٹرانسپورٹ ہفتے میں کتنے دن بند رہے گی؟

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے بین الصوبائی پبلک ٹرانسپورٹ پر ہفتہ اتوار کو پابندی عائد کردی، 22 مئی سے ہفتے میں دو دن ہفتہ اتوار پبلک ٹرانسپورٹ بند رہے گی، پبک ٹرانسپورٹ کو50 فیصد اور ریلوے کو 70 فیصد مسافروں کے […]