وزیراعظم کی لندن میں نواز شریف سے ملاقات، نئے آرمی چیف کی تقرری کی سمری کب بھجوائی جائیگی؟ فیصلہ ہو گیا

لندن (پی این آئی) وزیراعظم شہبازشریف اور قائد ن لیگ نوازشریف کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی، نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے سمری آئندہ ہفتے بھجوائے جانے کا فیصلہ کرلیا گیا، وزیراعظم آئندہ ہفتے اتحادی رہنماؤں سے مشاورت کریں گے، اہم تعیناتی مقررہ وقت […]

نواز شریف کی واپسی کے انتظامات مکمل، سفارتی پاسپورٹ بھی جاری کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی حکومت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو سفارتی پاسپورٹ جاری کردیا ہے، نوازشریف کو سفارتی پاسپورٹ 5 سال کیلئے جاری کیا گیا ہے۔ اے آروائی نیوز کے مطابق وفاقی حکومت نے قائد ن لیگ اور سابق وزیر اعظم […]

عمران خان پر قاتلانہ حملہ، نواز شریف اور مریم نواز کیخلاف لندن پولیس کو درخواست جمع کروا دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر قاتلانہ حملے پر لندن پولیس کو نواز شریف، مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کے خلاف درخواست جمع کروا دی گئی۔پولیس کو درخواست اوورسیز پاکستانیوں نے جمع کروائی جس میں نواز شریف کو عمران خان […]

نواز شریف کی وطن واپسی سے متعلق بڑا اعلان کر دیا گیا

لندن (پی این آئی )مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف کی واپسی سے متعلق کئی طرح کی خبریں گردش کر رہی ہیں لیکن اب مسلم لیگ ن لندن کے صدر زبیر گل نے ایسا دعویٰ کر دیاہے کہ سوشل میڈیا پر صارفین کیلئے ہنسی روکنا […]

نواز شریف کا شہباز شریف سے رابطہ عمران خان سے متعلق اہم ہدایات دیدیں

اسلام آباد (پی این آئی)مسلم لیگ( ن) کے قائد میاں نواز شریف نے وزیراعظم شہباز شریف سے رابطہ کیا ہے، عمران خان کے خلاف فوری قانونی کاروائی کی ہدایت کر دی جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی فوری کارروائی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ […]

پاکستان واپسی کب تک؟ چوہدری شجاعت نے بھی نواز شریف کو مشورہ دے دیا

لاہور (ہی این آئی) سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ نواز شریف پاکستان نہ آئیں، حالات بہتر ہونے کا انتظار کریں۔ ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے […]

عمران خان کا قاتلانہ حملے کے باوجود نواز شریف کو بڑا چیلنج

لاہور(آئی این پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قاتلانہ حملے میں بال بال بچ جانے کے باوجود اسپورٹس مین سپرٹ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نوازشریف کو چیلنج کیا ہے کہ و ہ ملک میں کسی بھی نشست پر ان کا مقابلہ کرلیں۔جمعہ کو […]

چوہدری شجاعت حسین نے نواز شریف کو پاکستان نہ آنے کا مشورہ دیدیا، مگر کیوں؟

لاہور(آئی این پی)پاکستان مسلم لیگ ( ق ) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے قائد (ن) لیگ نوازشریف کو فی الحال پاکستان واپس نہ آنے کا مشورہ دیا ہے۔ایک نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے چوہدری شجاعت حسین کا کہنا تھا کہ نوازشریف سے […]

عمران خان پر قاتلانہ حملے پر نواز شریف اور مریم نواز کا لندن سے بیان آگیا

لندن (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور مسلم لیگ ن کی نائب صدر صدر مریم نواز کے مذمتی بیانات آگئے۔ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے اپنے بیان […]

اہم تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہباز شریف کےایک پیج پر نہ ہونے کا دعویٰ

اسلام آباد (آئی این پی )سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ چین ہمالیہ سے بلند اورہرموسم کادوست ہے، حالیہ چینی دورے پرتبصرہ نہیں کرناچاہتا،تعیناتی کے مسئلے میں نواز شریف اور شہباز شریف ایک پیج پر نہیں ہیں،حکومت روسی سینیٹر کے یوکرائن […]

عمران خان کو سائیڈ لائن کرو اور۔۔۔ نواز شریف نے بڑی شرط عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ لندن میں بیٹھا مفرور کہتا عمران خان کو سائیڈلائن کرو اور مجھے واپس لاؤ ، ملک میں جو حالات بن رہے ہیں اس سے خوف آتا ہے، عوام نے […]