ن لیگ کے ناراض رہنماؤں نے نئی سیاسی جماعت بنالی

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن) کے ناراض رہنماوں نے “عوام پاکستان پارٹی” کے نام سے نئی سیاسی جماعت بنالی۔ اسلام آباد میں نئی جماعت کے حوالے سے تقریب ہوئی جس میں شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسماعیل، سابق گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب عباسی، سابق وفاقی […]

آل پارٹیز کانفرنس، چوہدری شجاعت نے فیصلہ کر لیا

لاہور(پی این آئی) آل پارٹیز کانفرنس، چوہدری شجاعت نے فیصلہ کر لیا۔۔۔۔پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ہماری جماعت آل پارٹیز کانفرنس میں بھرپور شرکت کرے گی۔اپنے بیان میں چوہدری شجاعت حسین نے کہا کہ ملک کو دہشت […]

نواز شریف کا سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ

لاہور(پی این آ ئی)نواز شریف کا سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے اہم فیصلہ۔۔۔۔۔صدرمسلم لیگ ن نواز شریف نے سیاسی سرگرمیوں کے آغاز کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق نوازشریف محرم کےبعد سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کریں گے۔نوازشریف پہلےمرحلےمیں پنجاب کےمختلف اضلاع کےدورے کریں گے۔ ذرائع […]

حکومت کے ساتھ چائے بھی نہ پینے کا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کے ساتھ چائے بھی نہ پینے کا اعلان……پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شیخ وقاص اکرم کا کہنا ہے کہ حکومت کے ساتھ چائے بھی نہ پی جائے، آل پارٹیز کانفرنس (اے پی سی) میں شرکت تو دور […]

عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کی کامیابی کا اعتراف کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی)عرفان صدیقی نے پی ٹی آئی کی کامیابی کا اعتراف کر لیا۔۔۔۔مسلم لیگ (ن)کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اس میں کوئی شک نہیں کہ امریکی قرارداد پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی کامیابی ہے۔ گفتگو کرتےہوئے عرفان صدیقی […]

پیپلزپارٹی نے سندھ میں گورنرکی تبدیلی کاعندیہ دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر بلدیات سندھ سعید غنی نے سندھ میں گورنر کی تبدیلی کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ن لیگ سندھ میں گورنر نہیں لگاتی ہے تو پیپلزپارٹی گورنرکا نام دے گی۔ دوران پریس کانفرنس انہوں نے کہا کہ خواہش تھی […]

بجٹ میں نئے ٹیکسز، سابق وزیراعظم بھی بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی)بجٹ میں نئے ٹیکسز، سابق وزیراعظم بھی بول پڑے۔۔۔سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے نئے مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ عوام پر انوکھے طریقوں سے بوجھ بڑھایا جا رہا ہے۔احتساب عدالت کراچی میں پی […]

وزیر داخلہ محسن نقوی کی سینیٹ کی نشست خطر ے میں پڑ گئی؟

لاہور(پی این آئی)لاہور ہائیکورٹ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کو سینیٹ کی نشست سے نااہل قرار دینے کیلئے درخواست دائر کر دی گئی،درخواست شہری مشکور حسین نے ندیم سرور ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی ، وفاقی حکومت، وزارت داخلہ، پی سی بی اور […]

مذاکرات کیلیے پہلی شرط، شعیب شاہین کھل کر بول پڑے

اسلام آباد(پی این آئی) مذاکرات کیلیے پہلی شرط، شعیب شاہین کھل کر بول پڑے۔۔۔ پاکستان تحریک انصاف کی مذاکرات کیلیے پہلی شرط کیا ہے ۔۔؟ شعیب شاہین کھل کر بول پڑے ۔ شعیب شاہین نے کہا ہے کہ الیکشن میں دھاندلی کی تحقیقات صرف جوڈیشل […]

چوہدری برادران کےخاندانی تعلقات بحال ہونے کی خبروں پر قیصرہ الٰہی کا ردِعمل آگیا

لاہور(پی این آئی)چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات میں خاندانی تعلقات کی بحالی سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے چوہدری شجاعت حسین سے چوہدری پرویز الٰہی نے ان کی رہائشگاہ پر […]

شیخ رشید نے پی ٹی آئی کو مشکل سے نکلنے کیلئے بڑ امشورہ دیدیا

راولپنڈی (پی این آئی )سابق وفاقی وزیرِ داخلہ و عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے پی ٹی آئی کی قیادت کو مشورہ دیا ہے کہ فوج کے ساتھ مذاکرات کر کے درمیانی راستہ نکالا جائے۔ پی ٹی آئی کی قیادت کو یہ […]