بڑے شہر میں بڑے لوگوں کو سرکاری ویکسین کی فروخت، گینگ پکڑا گیا

کراچی (پی این آئی) سرکاری افسران کی ملی بھگت سے کراچی میں سرکاری افسران کی مبینہ ملی بھگت سے من پسند کورونا ویکسین فروخت کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے گھروں میں ہیلتھ سروس فراہم کرنے والے دو افراد کو گرفتار کر کے […]

پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمرہ کے خواہش مند افراد کیلئے بڑی خبر

مکہ مکرمہ (آئی این پی )سعودی عرب نے یکم محرم سے بیرون ممالک سے آنے والے زائرین کو عمرہ کی اجازت دے دی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں عمرہ کے خواہش مند افراد اب سعودی عرب آ سکتے ہیں۔وزارت حج […]

حکومت نے گھر گھر جاکر کورونا ویکسی نیشن کا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹریاسمین راشد کی ہدایت پر محکمہ صحت نے 5 اضلاع میں گھر گھر جا کرکورونا سے بچاو¿ کی ویکسین لگانےکا اعلان کردیا۔ سیکرٹری صحت پنجاب سارہ اسلم کا کہنا ہےکہ یہ خصوصی ویکسینیشن مہم 10 اگست تک جاری […]

پاکستان کا ایک ضلع کورونا کے باعث دو ہفتے کے لیے مکمل بند

گوادر (پی این آئی) صوبے میں کورونا کے بڑھتے ہوئے کیسوںکے باعث بلوچستان حکومت نے ضلع گوادر میں دو ہفتوں کیلئے مکمل لاک ڈاؤن کے نفاذ کا اعلان کردیاہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع گوادر کی چاروں تحصیلوں میں مکمل لاک […]

کورونا ویکسینزکے حوالے سے کئی سوالات کھڑے ہو گئے

پوری دنیا(ویب ڈیسک) اس وقت کورونا وبا کا شکار ہے۔ وبا ایک ایسی بیماری کو کہا جاتا ہے جو بیک وقت دنیا بھر میں لوگوں کو اپنی لپیٹ میں لے۔انسانی تاریخ میں بڑی بڑی وباؤں کا ذکر ملتا ہے جنہوں نے لوگوں کی ایک بڑی […]

چڑیا گھروں میں جانوروں کو کورونا ویکسین لگانے کا آغاز

کولاراڈو(پی این آئی)امریکا بھر میں اب بالخصوص جانوروں کو کورونا سےبچانے والی ویکسین کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس ضمن میں ڈینور کے مشہور چڑیا گھر کے بعض جانوروں کو ویکسین لگائی جائے گی۔تاہم ڈینورچڑیا گھر کے ماہرین نے کہا ہے کہ وہ ابھی غورکررہے ہیں […]

لاہور میں خطرے کی گھنٹی بج گئی

لاہور (پی این آئی) کورونا وباء کی چوتھی لہر نے لاہور میں خطرے کی گھنٹی بجادی ہے، صرف 3 دن کے دوران 56 افراد میں کورونا کی بھارتی قسم ڈیلٹا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 3 روز کے دوران 85 مشتبہ […]

2 ڈوز لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت کورونا میں مبتلا

لندن (آئی ا ین پی)کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود برطانوی وزیر صحت ساجد جاوید کا دوسرا کورونا ٹیسٹ بھی مثبت آگیا ہے۔ساجد جاوید کا کہنا ہے کہ ان میں بیماری کی معمولی علامات ظاہر ہوئی تھیں تاہم اب کورونا کا ٹیسٹ مثبت […]

کورونا وبا کے دوران دوسرا محدود حج، مناسک حج کا آغاز، 60ہزار عازمین منی پہنچنا شروع

ریاض(آئی این پی)60ہزار عازمین نے مناسک حج کا آغاز کردیا اور منی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں،یہ دوسرا سال ہے کہ جب مسلمانوں کے اس مذہبی فریضے کا انعقاد کورونا وبا پھیلا روکنے کے لیے محدود پیمانے پر کیا جارہا ہے۔تفصیلات کے مطابقسعودیہ بھر سے ہزاروں […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، ملک کے دو اضلاع جہاں کورونا کیسز کی یومیہ شرح میں تشویشناک اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی وباء کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں شدت آگئی اور ملک کے 2 اضلاع میں کورونا کیسز کی یومیہ شرح 20 فیصد سے زائد ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے مختلف شہروں میں عالمی وباء کے پھیلاؤ کی شرح […]

ویکسین نہ لگوانے والے افراد کاسرکاری دفاترمیں داخلہ بند

کوئٹہ ( آئی این پی) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے کہا ہے کہ صوبے میں کوروناکیسزکی تعدادمیں اضافہ ہورہاہے ،بلوچستان میں مثبت کیسزکی شرح 10فیصدسے زائدہے، جولوگ ویکسین نہیں لگوارہے ان کاسرکاری دفاترمیں داخلہ بند کردیاجائے گا۔ اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]