موجودہ ملکی صورتحال میں ترک صدر نے وزیراعظم شہباز شریف کو بڑی مدد کی پیشکش کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف کو ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ٹیلی فون کیا۔وزیراعظم نے ترک صدر کو پاکستان میں سیلاب کی تازہ ترین صورتحال اور ہنگامی بنیادوں پر امداد کی فراہمی کے لیے حکومتی کوششوں سے آگاہ کیا۔ […]

سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف برطانیہ میں بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

لندن( پی این آئی) پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان کے خلاف کارروائی کیلئے برطانیہ کے چیریٹی کمیشن میں باضابطہ درخواست دائر کردی گئی ہے جس میں کہاگیا ہے کہ برطانیہ میں لوگوں سے جھوٹ بول کراور دھوکہ دے کر غیراخلاقی طور پر […]

ممنوعہ فنڈنگ کیس، اسد عمر اور قاسم سوری سے متعلق تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف ممنوعہ فنڈنگ کیس کی تحقیقات میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کے مطابق کراچی اور کوئٹہ میں 2 اکاؤنٹس سے اسد عمر اور قاسم سوری نے پیسے نکالے۔حکام کا کہنا ہے کہ جولائی 2013 میں […]

شاہین شاہ آفریدی ایشیا کپ سے باہر، ان کی جگہ کس کو ٹیم میں شامل کیا جائیگا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی )22 سالہ نوجوان فاسٹ باولر محمد حسنین کو انجری کا شکار ہونے والے باولر شاہین شاہ آفریدی کی جگہ ٹی ٹوینٹی ایشیا کپ کیلئے قومی سکواڈ کا حصہ بنا لیا گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کا آغاز متحدہ عرب […]

قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک نے قوم کو مشکل مرحلے سے نکلنے کی خوشخبری سنادی

کراچی (پی این آئی) قائم مقام گورنر اسٹیٹ بینک مرتضیٰ سید نے قوم کو مشکل مرحلے سے نکلنے کی خوشخبری سنادی۔ تفصیلات کے مطابق جشن آزادی کے موقع پر پرچم کشائی کی تقريب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ملکی معيشت مشکل مرحلے […]

موجیں ہی موجیں، پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے کمی کا امکان ہے، پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی عالمی مارکیٹ کے تناسب سے کی جائے گی۔ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 15روپے […]

پاکستان میں مہنگائی کی لہر کب تک برقرار رہے گی؟ گورنر اسٹیٹ بینک نے پریشان کن پیشنگوئی کر دی

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک کے گورنر ڈاکٹر کامران مرتضیٰ نے کہا ہے کہ اگلے 11 سے 12 ماہ تک ملک میں مہنگائی کی لہر برقرار رہے گی، شہریوں کو مشکل وقت کا سامنا کرنے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔ گورنر اسٹیٹ بینک ڈاکٹر […]

ملک کو دیوالیہ نہیں ہونے دوں گا لیکن اس عمل میں غلطیاں تو ہوں گی،مفتاح اسماعیل

کراچی(پی این آئی)وفاقی وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ دنیا ایک مشکل صورت حال کا سامنا کر رہی ہے، دنیا سے ادھار مانگتے شرم آتی ہے،اپنی چادر دیکھ کر پائوں پھیلائیں، ستمبر تک مشکلات رہیں گی، ملکی معیشت کی بہتری کیلئے پر تعیش اشیا […]

فوج سیاست میں کسی قسم کی مداخلت نہیں کریگی، ہیلی کاپٹر حادثے پر سوشل میڈیا منفی مہم اور قیاس آرائیوں سے دکھ ہوا، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (آئی این پی)پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر )کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنر ل بابر افتخار نے فوج کی جانب سے سیاست میں مداخلت کے حوالے سے کسی بھی قسم کی قیاس آرائیوں کو مستردکرتے ہوئے واضح کیاہے کہ فوج کا […]

خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں، بڑی خوشخبری

نیویارک (پی این آئی) عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 6 ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئیں، برطانوی خام تیل کی فی بیرل قیمت 93 ڈالرز جبکہ امریکی خام تیل کی فی بیرل قیمت 88 ڈالرز کی سطح کر گر گئی۔ تفصیلات […]

دو ارب ڈالر کا قرضہ، چین نے پاکستان کو بڑی رعایت دے دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان کی معیشت کی بہتری کے لیے دوست ملکوں نے رعایتیں دینے کا آغاز کر دیا ہے۔ عوام جمہوریہ چین نے پاکستان کو ایک سال کے لیے 2 ارب ڈالر کا قرضہ آگے بڑھا دیا ہے اور اب تک مجموعی […]