سعودی عرب کی تمام مساجد میں درس ِ قرآن اور حفظِ قرآن کی کلاسزبند کر دی گئیں، وجہ بھی سامنے آگئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب میں کرونا وائرس کے پھیلاؤ کا شدید خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔ اسی وجہ سے حکومت کی جانب سے تمام تعلیمی ادارے عارضی طور پر بند کر دیئے گئے ہیں اور کئی ممالک سے فضائی رابطے بھی ختم کر […]

چمن، پاک افغان سرحد مزید ایک ہفتے کے لیے بند رکھنے کا فیصلہ

چمن(پی این آئی)کورونا وائرس کی روک تھام کے سلسلے میں پاک افغان بارڈر کو مزید ایک ہفتے کے لیے بند کردیا گیا۔افغانستان میں کورونا وائرس کے کیسز سامنے آنے کے بعد پاکستانی حکام نے گزشتہ ہفتے چمن میں پاک افغان بارڈر کو ایک ہفتے کےلیے […]

قطر نے پاکستان سمیت کتنے ممالک کیلئے سیاحتی ویزے پر پابندی عائد کر دی؟

لاہور(پی این آئی ) قطر نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاو کے پیش نظر پاکستانیوں سمیت 14 ممالک کے شہریوں کے لئے سیاحتی ویزے پر پابندی لگا دی ہے۔ قطر نے کورونا وائرس کے ممکنہ پھیلاو¿ سے بچنے کے لیے پاکستان سمیت 14 ممالک کے […]

چین میں موجود پاکستانی طلبا نےبہادری کی نئی مثال قائم کردی

بیجنگ(پی این آئی) کورونا وائرس پھیلنے کے بعد چین میں پھنسے پاکستانی طالب علموں کے بارے میں کچھ مایوس کن خبریں گردش میں رہیں، تاہم اب ان کے متعلق ایسی خبر آ گئی ہے کہ سن کر ہر پاکستانی کا سر فخر سے بلند ہو […]

سعودی عرب آنیوالے ہر شخص کو اب یہ چیز ساتھ لانا ہو گی،سعودی حکومت نے بڑی شرط عائد کر دی

ریاض(پی این آئی) سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ کورونا کے شکار ممالک سے اقامہ ہولڈر یا نئے ویزے پر آنے والے غیر ملکیوں کو میڈیکل سرٹیفیکیٹ پیش کرنا ہوگا۔اخبار کے مطابق سعودی وزارت داخلہ نے کہا ہے کہ میڈیکل سرٹیفیکیٹ سے یہ ثابت […]

سعودی حکومت نے خانہ کعبہ کے طواف کی مشروط طور پر اجازت دیدی ، شرائط بھی بتا دیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) چند روز قبل کورونا وائرس کے خطرے کے پیش نظر سعودی حکومت نے حرم کو طواف کے لیے بند کر دیا تھا جس کا مقصد ان مقدس مقامات پر سپرے وغیرہ کرنا تھا تاکہ اگر وہاں وائرس ہو تو اس کا […]

عالمی منڈی میں 2008کے بعد ایک تیل کی قیمتوں میں سب سے بڑی کمی ہو گئی، پیٹرول سستا ہونے کا امکان

کراچی (پی این آئی)کورونا وائرس کے باعث دنیا بھر کی صنعتیں مشکلات سے دوچار ہیں جس کے سبب مانگ میں کمی کی وجہ سے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گذشتہ چند برسوں میں کم ترین سطح پر آگئی ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق […]

افغان امن معاہدہ طے پانے کے چند روز بعدافغانستان میں قائم پاکستانی قونصل خانہ بند کر دیا گیا، وجہ بھی سامنے آگئی

کابل(پی این آئی) افغانستان کے مغربی صوبہ ہرات میں چارافراد میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جبکہ کرونا وائرس خطرے کے پیش نظرپاکستان کے سفارتخانے نے ہرات میں قائم اپنا قونصل خانہ کل (اتوار)سے آئندہ پندرہ روز کے لئے عارضی طورپر بندکرنے کا علان کردیا […]

سرکاری اور نجی سکولوں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان

کراچی (پی این آئی ) سندھ کے سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں میں نئے تعلیمی سال اور گرمیوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری کردیا ہے۔ وزیرتعلیم سندھ سعید […]

شریف برادران کے پاکستان نہ آنےپر نظام انصاف پر انگلی اٹھ رہی ہے

راولپنڈی(پی این آئی): وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کے پاکستان واپس نہ آنے پر نظام انصاف پر انگلی اٹھ رہی ہے۔راولپنڈی میں ایک تقریب کے دوران میڈیا سے گفتگو میں وزیر سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد […]

گورنراسٹیٹ بینک نے قوم کو شاندار خوشخبری سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی) گورنر سٹیٹ بینک نے کہا ہے مہنگائی میں حالیہ اضافہ عارضی تھا اوریہ سپلائی متاثر ہونے سے ہوا روپے کی قدر گرنے سے بھی مہنگائی میں اضافہ ہوا، رواں مالی سال مہنگائی کی اوسط شرح گیارہ سے بارہ فیصد رہے گی، […]