طلبا ہو جائیں تیار، 9ویں اور11ویں کے امتحانات کا شیڈول جاری

کراچی (پی این آئی) محکمہ تعلیم سندھ کی اسٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا ہے کہ اس سال 9 ویں اور فرسٹ ائیر کے امتحانات جولائی اور اگست میں منعقد کئے جائیں گے جبکہ اس سال پریکٹیکل امتحانات بھی لئے جائیں گے۔ کراچی […]

اسٹوڈنٹس کا امتحانات لئے بغیر طلبہ کو پروموٹ کرنے کا مطالبہ

کراچی (آن لائن)اسٹوڈنٹس پیرینٹس فیڈریشن آف پاکستان نے امتحانات لئے بغیر طلبہ کو پروموٹ کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔ سوشل میڈیا کانفرنس سے خطا ب کرتے ہوئے فیڈریشن کے چیئرمین ندیم مرزانے کہا کہ ویکسینیشن مکمل نہیں ہوئی اور حکومت نے بچوں، والدین اور […]

نئی اسرائیلی حکومت میں پانچ طاقتورخواتین وزرا کا تعلق عرب ممالک سے نکل آیا، حیران کن تفصیلات آگئیں

تل ابیب (پی این آئی )اسرائیل میں تشکیل پانے والی نئی اتحادی حکومت میں 9 خواتین وزرا ہیں۔ یہ اسرائیل کی تاریخ میں کسی بھی کابینہ کے اندر خواتین کی سب سے زیادہ تعداد ہے۔ خواتین وزرا کے بارے میں تفصیلات جانیں تو یہ بات […]

شدیدگرمی کے باعث پرائمری اور مڈل اسکولزبندرکھنےکافیصلہ

اسلام آباد (پی این آئی)خیبرپختونخوا حکومت نے شدید گرمی کے باعث پرائمری اور مڈل ا سکولز کو بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،صوبائی محکمہ تعلیم کا کہنا ہے کہ گرم علاقوں میں پرائمری اور مڈل سکول تاحکم ثانی بند رہیں گے، جماعت نہم سے 12 […]

شدید گرمی کی وجہ سے سکولوں کے اوقات کار کم کر دیئے گئے

اسلام آباد ( پی این آئی) ملک بھر میں جاری غیر معمولی گرمی کی شدت کے باعث سے بچوں کے نڈھال ہونے کے واقعات کے بعد تعلیمی اداروں کے اوقات کار کم کر دیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں کے اوقات کار […]

سندھ حکومت نے نئے ایس او پیز جاری کر دیئے، کاروبار کے نئے اوقات؟ شادی کی تقریبات کی اجازت کیسے دی گئی؟

کراچی (پی این آئی) کورونا کے دباؤ کی تازہ ترین صورتحال میںمحکمہ داخلہ سندھ نے کورونا ایس او پیز کا نیا حکم نامہ جاری کردیا، کراچی میں رات 8 بجے تک کاروبار کی اجازت ہوگی جبکہ جمعہ اور اتوار کو کاروبار بند رہے گا۔نوٹیفکیشن میں […]

پہلی سے آٹھویں تک کلاسز نہیں ہوں گی، نویں سے بارہویں تک طلبا سکول آئیں گے

اسلام آباد(پی این آئی)پاکستان میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کی شدت میں کمی کے بعد پنجاب اور اسلام آباد کے تعلیمی ادارے پیر سے دوبارہ کھول دیے جائیں گے۔دوسری جانب وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے اتوار کو وضاحت کرتے ہوئے ایک ٹویٹ میں […]

تاجروں کیلئے بڑی خوشخبری، حکومت نے مارکیٹیں دیر تک کھولنے کی اجازت دیدی

کراچی(پی این آئی) سندھ حکومت نے پیرسے دکانیں رات 8 بجے تک کھولنے اورکراچی سمیت صوبے بھر میں تعلیمی سرگرمیاں بحال کرنے کا فیصلہ کیاہے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ ٹاسک فورس کا اہم اجلاس ہوا، اجلاس میں کراچی […]

کل سکول کھلیں گے یا نہیں؟ حتمی فیصلہ نہ ہو سکا، والدین اور طلبا کنفیوز

کراچی(پی این آئی)سندھ میں اسکول کھلنے کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں ہوسکا ہے جب کہ پنجاب اور اسلام آباد میں پہلی سے آٹھویں تک کی کلاسز کل سے شروع ہوں گی۔ سندھ کے صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی کا کہنا ہےکہ اسکول 7 جون […]

سکولوں کے اوقات کار کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے لیا، پچاس فیصد حاضری کا فیصلہ برقرار

لاہور (پی این آئی) ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے اسکولز کے اوقات کار کی تبدیلی کا فیصلہ واپس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق 7 جون بروز پیر سے تعلیمی ادارے کھولنے کے اعلان کے بعد ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی نے ‏اسکولز کے اوقات کار میں تبدیلی کرنے […]

پی آئی اے کا خصوصی طیارہ 10لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد(آئی این پی)قومی ایئر لائن پی آئی اے کا خصوصی طیارہ دس لاکھ سائنو فارم ویکسین لیکر پاکستان پہنچ گیا، جون میں کین سائنو، سائنو ویک اور سائنو فارم ویکسین کی ایک کروڑ دس لاکھ خوراکیں ملیں گے، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں […]