اسلام آباد کے تعلیمی ادارے کھولنے کا نوٹیفیکیشن جاری‎‎

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی دارالحکومت میں تعلیمی داروں کو کھولنے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزارت تعلیم نے 2اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کیا گیا ہے جس کے مطابق جس […]

سعودی حکومت نے یکم اگست سےدروازے کھولنے کا اعلان کر دیا، کون کون اور کیسے جا سکے گا؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب نے یکم اگست سے دروازے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ سعودی حکومت نےسیاحت کے دروازے کھولنے کا فیصلہ کر لیا ہے اور یکم اگست سے سیاحوں کی آمد پر عائد عارضی پابندی […]

جو اساتذہ ویکسی نیٹڈ نہیں وہ یکم اگست سے سکولوں میں نہیں پڑھا سکیں گے، اسد عمر

اسلام آباد(آئی این پی ) این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے کہا ہے کہسندھ حکومت کورونا کے پھیلا وکوروکنے کیلئے اقدامات کو دیکھ رہی ہے، شہروں کو ہفتوں بند کرنا مسئلے کا حل نہیں ہے، مکمل لاک ڈاون کے بعد کورونا وبا […]

عالمی ادارہ صحت کا انتباہ، کورونا کی ڈیلٹا قسم، مراکش سے پاکستان تک پھیل گئی

جنیوا (آئی این پی ) عالمی ادارہ صحت نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ کورونا کی نئی ڈیلٹا قسم کی وجہ سے مشرقی بحیرہ روم کے خطے میں یہ وائرس زیادہ پھیلا ہے جب کہ انہی علاقوں میں ویکسینیشن کی شرح بھی کم ریکارڈ […]

وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسی کی کامیابی نے آئی ایم ایف کو بھی حیران کر دیا، عالمی ادارہ پاکستان کی معیشت میں بہتری کا اعتراف کرنے پر مجبور

اسلام آباد(پی این آئی)چند ماہ قبل پاکستان کی 1.9 فیصد جی ڈی پی گروتھ کی پیش گوئی کرنے والے آئی ایم ایف نے وزیراعظم عمران خان کی معاشی پالیسی کا اعتراف کر لیا، آئی ایم ایف نے 2021 میں پاکستانی کی جی ڈی پی گروتھ […]

کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کونقد انعام دینے کا اعلان

نیویارک(آئی این پی ) کورونا ویکسین لگوانے والے شہریوں کو 100 ڈالر دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔ نیویارک کے مئیر بل ڈی بلیسو نے کورونا کے پھیلاو کو روکنے کے حکومتی منصوبے کے تحت عوام کو ویکسین لگوانے کے لیے اس انعام کی پیش […]

یکم اگست تک ویکسین نہ لگوانے والے اساتذہ کا سکولوں میں داخلہ بند

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اسد عمر نے کورونا وائرس کے حوالے سے نئی بندشیں لگانے کا اعلان کیا ہے۔ اسلام آباد میں نیشنل کمانڈ اینڈ کنٹرول سینٹر میں وزیراعظم کے مشیر صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کے ساتھ پریس بریفنگ میں اسد عمر […]

ویکسین نہ لگوانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا گیا

لاہور (پی این آئی) حکومت پنجاب نے کورونا ویکسی نیشن نا کروانے والوں کا سرکاری دفاتر میں داخلہ بند کر دیا۔ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ پنجاب کی جانب سے جاری مراسلے کے مطابق کورونا ویکسین نا لگوانے والے وزیراعلیٰ آفس اور سول سیکرٹریٹ سمیت […]

کراچی میں کورونا کی شرح میں ہوشربا اضافہ، سندھ حکومت نے سخت فیصلے کا عندیہ دیدیا

کراچی(آئی این پی ) سندھ حکومت کے ترجمان بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا ہے کہ کراچی میں 24گھنٹے میں مثبت کیسز کی شرح 26.3فیصد ہوگئی ہے ، صورتحال یہی رہی توسخت فیصلے کرنا ہوں گے ، سختی عوام کے مفادمیں ہے،لاک ڈاون لگاکرخوشی نہیں ہوگی۔ […]

یکم اگست سے دفاتر میں بلا ویکسینیشن داخلے پر پابندی عائد کردی

کوئٹہ (آئی این پی)بلوچستان حکومت نے یکم اگست سے اہم دفاتر میں بلا ویکسینیشن داخلے پر پابندی عائد کرتے ہوئے کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کا اثر بلوچستان پر پڑنے کا خدشہ ظاہر کردیا ہے۔تفصیلات کے مطابق بلوچستان حکومت نے صوبے بھر میں یکم […]

سائینوویک ویکسین سے بننے والے اینٹی باڈیز 6 ماہ میں ہی ختم، سائینو ویک کی ڈوزِز 2 سے بڑھاکر کتنی کی جائیں گی؟چینی ماہرین کا انکشاف

بیجنگ (پی این آئی) چینی ماہرین نے انکشاف کیا ہےکہ سائنوویک ویکسین سے بننے والے اینٹی باڈیز6 ماہ میں ختم ہوجاتے ہیں، سائنوویک کی 2 ڈوز کے بعد تیسری بوسٹر ڈوز اینٹی باڈیز کو بڑھائے گی، 18 سے 59 سال عمر کے افراد پر ریسرچ […]