صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی آج کس ملک کےدورے پر روانہ ہوں گے؟اہم خبر

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی چینی ہم منصب شی جن پنگ کی دعوت پر 16 مارچ اور 17 مارچ کو چین کا دو روزہ دورہ کریں گے۔ترجمان دفترخارجہ عائشہ فاروقی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق چینی صدر شی جن پنگ کی دعوت پر […]

وزیر اعظم نے کراچی کے ارکان اسمبلی کو اربوں روپے کے فنڈز جاری کر دیئے،تفصیلات آ گئیں

کراچی(پی این آئی)پاکستان تحریک انصاف کراچی کے صدر و رکن سندھ اسمبلی خرم شیر زمان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم عمران کے کراچی کے لیے کیے گئے وعدے پورے ہونے جا رہے ہیں اور حکومت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی کو 3ارب 40 کروڑ […]

کوئٹہ کے قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سے انکار کرنے والےڈاکٹرز کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیا

بلوچستان حکومت نے کوئٹہ کے قرنطینہ سینٹر میں ڈیوٹی سرانجام نہ دینے والے 13 ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کرنے کی سفارش کردی۔خیال رہے کہ گذشتہ دنوں بلوچستان کے 13 ڈاکٹروں نے کوئٹہ کے علاقے ہزار گنجی میں کورونا وائرس کے مشتبہ افراد کے لیے قائم […]

حکومت نے ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کیلئے اہم فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی): وفاقی حکومت نے چین کے شہر ووہان میں پھنسے پاکستانی طلبہ کو امداد بھیجنے کا فیصلہ کرلیا۔وزارت اوورسیز پاکستانیز کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 1300 طلبہ کے لیے 15 دن کا امدادی سامان جمعرات کو اسلام آبادسے بھیجا جائے […]

سعودی عرب میں پھنسے پاکستانیوں کیلئے پی آئی اے نے خصوصی رعایت دینے کا اعلان کر دیا، فیس بھی ختم کر دی گئی

جدہ(پی این آئی)سعودی عرب میں پاکستان کے سفیر راجہ علی اعجاز نے کہا ہے کہ سعودی حکام سے پاکستانی عمرہ زائرین کی واپسی کے لیے اگلے دو ہفتوں کی پروازوں کی اجازت لے لی گئی ہے جبکہ دوسری طرف جدہ میں پاکستان کے قونصل جنرل […]

پاکستان کی ایک اور بڑی فتح، نریندر مودی کے موقف کی شکست جبکہ عمران خان کی جیت ہوئی، شاندار تفصیلات آگئیں

نئی دہلی (پی این آئی)بھارت کے مقابلے میں پاکستان کے موقف کی ایک اور فتح ہوئی ہے، بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سارک کی اہمیت کو مان لیا ہے۔ اس سے قبل بھارتی وزیراعظم اب تک سارک کی اہمیت سے انکار کرتے آئے ہیں اور […]

صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذ کردی گئی

لاہور (پی این آئی) محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں دفعہ 144نافذ کردی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس پھیلنے کے خطرے کے پیشِ نظر صوبہ پنجاب میں دفعہ 144نافذکردی گئی ہے۔ محکمہ داخلہ نے یہ اقدام کورونا وائرس کو روکنے کیلئے اٹھایا ہے۔ […]

بھارت نے پاکستانی قیدیوں کو رہاکردیا،لواحقین خوشی سے نہال

لاہور(پی این آئی) بھارت نے 8 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا، ان افراد کو پاکستان ہائی کمیشن کے ایک عہدیدار کی موجودگی میں اٹاری، واہگہ بارڈر پر پاکستانی حکام کے حوالے کیا گیا۔ ترجمان کے مطابق بھارت سے رہائی پانے والے 8پاکستانی قیدیوں میں سید […]

ملتان سلطانز میں بڑی تبدیلی،اسد شفیق ملتان سلطانزمیں شامل ہو گئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے تجربہ کار بلے باز اسد شفیق کو غیر ملکی کھلاڑیوں کی وطن واپسی کے بعد پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی سرفہرست ٹیم ملتان سلطانز میں شامل کر لیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری اعلامیے […]

بین ڈنک نے ملتان سلطانز کی ٹیم کو خبردار کرتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

لاہور (پی این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) فرنچائز لاہور قلندرز کے غیر ملکی کھلاڑی بین ڈنک نے کورونا وائرس کے باوجود پاکستان میں رہنے کا اعلان کرنے کے بعد ملتان سلطانز کی ٹیم کو بھی خبردار کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق پی […]

سیمی فائنل مرحلے سے باہر ہونے والی پہلی ٹیم کا فیصلہ ہو گیا

کراچی(پی این آئی) پی ایس ایل5 کے اہم میچ میں کراچی کنگز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی ۔کراچی کے نیشنل سٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے 137 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز […]