جاوید آفریدی کے پی ایس ایل میچز ملتوی نہ کرنےکے مشورے پر شعیب اختر نے زبردست جواب دیدیا

لاہور( پی این آئی) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز جاری رکھنے کا مشورہ دینے پر پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی پر کڑی تنقید کی ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ […]

غیر رجسٹرڈ موبائل فون رکھنے والے صارفین کو پی ٹی اے نے شاندار خوشخبری سنادی

اسلام آباد (پی این آئی) کرونا وائرس کی وجہ سے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے موبائل رجسٹریشن کی مدت میں مزید 30 روز کی توسیع کردی۔پی ٹی اے کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا وائرس کے تناظر […]

پی ایس ایل فائیو کے بقیہ میچز کس ماہ میں کھیلے جائیں گے؟ ممکنہ تاریخ سامنے آگئی

لاہور(پی این آئی) پاکستان سپر لیگ کے بقیہ میچز نومبر میں کروانے جانے کا امکان، رواں سال کے آخر میں بھی میچز کا انعقاد ممکن نہ ہوا تو پھر ملتان سلطانز کو چیمپئن قرار دے دیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق نجی ٹی وی چینل […]

پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد دُلہا باراتیوں سمیت گرفتار

شیخو پورہ (پی این آئی) پابندی کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کرنے پر شیخوپورہ کا دولہا گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے بڑھتے کیس کے باعث پنجاب حکومت نے تمام شادی ہالز اور اجتماعات پر پابندی عائد کر […]

موٹروے سفر کے لیے کھول دی گئی,عوام کو شاندار خوشخبری بھی سنا دی گئی

لاہور (پی این ائی) سیالکوٹ تا لاہور موٹروے ایم 11 کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ کورونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر موٹروے کی افتتاحی تقریب منسوخ کر دی گئی، تاہم موٹروے کو آج سے شہریوں کے لیے کھول دیا گیا ہے۔ […]

ن لیگی رہنما خواجہ آصف نےوزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری پر الزام عائدکر دیا

اسلام آباد(پی این آئی )لیگی رہنما خواجہ آصف نے الزام عائد کیا ہے کہ وزیراعظم کے معاون خصوصی زلفی بخاری نے ایران سے آنے والے زائرین کو تفتان سے اندرون ملک آنے کی اجازت دی تھی۔ان کا کہنا تھا کہ ایک طر ف زلفی بخاری […]

پی ایس ایل کے سیمی فائنلز اور فائنل منسوخ ،سہیل تنویر میدان میں آ گئے

لاہور (پی این آئی) پاکستان کے فاسٹ باؤلر اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں ملتان سلطانز کی نمائندگی کرنے والے سہیل تنویر نے پی ایس ایل ملتوی ہونے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ ٹورنامنٹ کامیاب بنانے پر تمام […]

وفاقی سیکرٹریٹ کے حوالے سے بڑی خبر

اسلام آباد (پی این آئی)کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے خدشے کے پیش نظر وفاقی سیکرٹریٹ کو لاک ڈاؤن کرنے اور اس حوالےسےوزارت منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات دفتر ی امور کو رواں رکھنے کے سلسلے میں ممکنہ پلان سامنے آگیا، جس کے مطابق عملے […]

اب بیرون ملک سے پاکستان آنیوالے ہر شخص کو کیا چیز لانی ہو گی؟سول ایوی ایشن اتھارٹی نے شرط عائد کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سول ایوی ایشن اتھارٹی نے کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے نئی ایڈوائزری جاری کردی، جس کے تحت مسافروں کیلئے کورونا سرٹیفکیٹ پیش کرنا لازمی قرار دے دیا گیا، کورونا سرٹیفکیٹ پیش کرنے پر ہی بورڈنگ پاس جاری کیا جائے گا۔ […]

اس آفت کو روکنا ہمارے بس کی بات نہیں۔۔ترقی یافتہ ممالک نے بھی اپنے ہاتھ کھڑے کر لئے ، مزید لاکھوں اموات کی پیشنگوئی کردی

برطانیہ (پی این آئی) برطانوی ماہرین نے کورونا وائرس کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے انکشاف کیا ہے کہ کوروناوائرس کے پھیلاؤ کو روک نہیں سکتے اس لیے بڑے پیمانے پر کیسز رپورٹ ہونے کا خدشہ ہے۔ برطانوی ماہرین نے تشویشناک پیشن گوئی کی ہے کہ […]

عالمی مارکیٹ میں تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث پاکستان میں مہنگائی کتنی کم ہو جائیگی؟سٹیٹ بینک آف پاکستان نے خوشخبری سنا دی

کراچی (پی این آئی) اسٹیٹ بینک نے بتایا کہ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی گرتی قیمتوں کے باعث پٹرولیم مصنوعات سستی ہوجائیں گی۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے کورونا وائرس سے بچاؤ کیلئے ہسپتالوں کو 5 ارب قرضے دینے کا اعلان کردیا، تمام ہسپتالوں کو3 […]