حکومت کے کتنے لوگ رابطے میں ہیں؟ آصف علی زرداری نے بڑا دعویٰ کر دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ حکومت کے بہت سے لوگ پیپلزپارٹی کے ساتھ رابطے میں ہیں، پاکستان کے حالات دن بدن بگڑتے جارہے، حکومت سنبھل نہیں رہی کبھی کس کی تھالی میں […]

پی پی اور (ن)لیگ کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اہم ترین ملاقات،بڑے فیصلے سامنے آگئے

لاہور(پی این آئی)ماڈل ٹائون میں پاکستان مسلم لیگ ن اور پاکستان پیپلز پارٹی کی اعلیٰ قیادت کے درمیان اہم ترین ملاقات ہوئی ، ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر شہباز شریف نے کہا کہ حکومت کیخلاف تمام آئینی، […]

وزیراعظم عمران خان اپنی آئینی مدت پوری کریں گے یا نہیں؟ پیشنگوئی کر دی گئی

 لاہور(پی این آئی) گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان 2023سے پہلے اقتدار سے جانیوالے نہیں وہ آئینی مدت پوری کر یں گے۔ فارن فنڈنگ کیس کا معاملہ الیکشن کمیشن میں ہے جب کوئی فیصلہ آئے گا پھر ہی اس […]

حریم شاہ کا بہت بڑا سکینڈل آنے والا ہے، کس کیس میں پھنسنے والی ہے؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی)سینئر صحافی رانا عظیم نے دعویٰ کیا ہے کہ حریم شاہ کا بہت بڑا سکینڈل آنے والا ہے ،اب وہ پھنسنے والی ہے ۔92 نیوز کی رپورٹ کے مطابق انہوں نے مزید کہا کہ نوازشریف واپس نہیں آ رہے،تحریک انصاف نے […]

ملازمین سول سیکرٹریٹ کا مطالبات کے حق میں احتجاج کا فیصلہ

مظفرآباد(آئی ا ین پی)ملازمین سول سیکرٹریٹ نے سیکرٹریٹ آفیسران کو سیکرٹری حکومت تعیناتی میں نظر انداز کرنے ،سیکرٹریٹ میں دیگر محکمہ جات کے آفیسران کی کوٹہ کے مغائر تعیناتی کے خلا ف احتجاج کا فیصلہ کر لیا،سیکرٹری حکومت تعیناتی کیلئے با صلاحیت ،ایماندار اور کیڈر […]

یوٹیلیٹی سٹورز میں کرپشن کا انکشاف،اشیا خوردونوش مبینہ طورپردکانداروں کو بیچی جانے لگیں

خالق نگر(آئی این پی)یوٹیلیٹی سٹورکاہنہ میں کرپشن کا انکشاف،اشیا خوردونوش مبینہ طورپردکانداروں کو بیچی جانے لگیں،عوام کو آٹا،چینی،گھی ودیگراشیا ضروریہ کی قلت کا کہہ کرٹرخا دیا جاتا ہے۔باخبرزرائع کے مطابق کاہنہ یوٹیلٹی سٹورکا عملہ انچارج سمیت اس گھناؤنے کام میں ملوث ہے،جو یوٹیلٹی سٹورپرلائی گئی […]

تاحیات نا اہلی ختم کروانے کیلئے کیس میں فریق بنوں گا یا نہیں؟ جہانگیر ترین نے فیصلہ سنا دیا

لاہور ( پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ تاحیات نااہلی کیس میں فریق نہیں ہوں ‘ بار کونسل نے کیس دائر کرتے وقت کوئی مشورہ نہیں کیا ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا ہے کہ […]

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے متعلق ن لیگ نے اپنی پالیسی واضح کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کے صدر رانا ثناء اللہ کا کہنا ہے کہ آرمی چیف کی توسیع کا فیصلہ وزیراعظم ہاؤس کرے گا، ہم مخالفت یا رائے نہیں دیں گے۔ راناثناء اللہ نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے […]

پی ایس ایل 7: حارث رئوف نے کتنی رفتار سے گیند پھینک دی؟ تیز ترین بالر کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا

کراچی (پی این آئی ) حارث روف پی ایس ایل کی تاریخ کی سب سے تیز گیند کروانے والے فاسٹ باولر بن گئے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز اور ملتان سلطانز کے درمیان نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پی ای ایس 7 کے تیسرے […]

سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کی 9ارب 25کروڑ کا پلازہ بیچنے کی کوشش ، عدالت نے فروخت کرنے کی استدعامسترد کر دی

لاہور(پی این آئی) احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نوازشریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری فواد حسن فواد کے ذاتی شاپنگ پلازہ کو فروخت کرنے کی استدعا مستر دکردی ۔ملزم کی جانب سے درخواست گزشتہ سال دسمبر میں احتساب عدالت لاہور میں دائر کی گئی۔ملزم صدر راولپنڈی […]

مسلم لیگ (ن)کے ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کیساتھ گہرے تعلقات ہیں، اپوزیشن رہنما نے ہی ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل کی رپورٹ کا بھانڈا پھوڑ دیا

اسلام آبا د(پی این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی اور سینئر قانون دان اعتزاز احسن نے ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کو مشکوک ادارہ قرار دے دیا۔انہوں نے بول نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مسلم لیگ ن کے ساتھ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کے سربراہ کے ساتھ […]