جہلم، سماجی ادارہ کیئر ٹیکر کی طرف سے تین ہزارسے زائد ماسک مفت تقسیم

جہلم(نامہ نگار)ضلعی انتظامیہ جہلم کی جانب سے سماجی ادارہ کیئر ٹیکر کے ہمراہ شہریوں میں تین ہزار سے زائد مفت ماسک تقسیم کیے گئے، تفصیلات کے مطابق حکومتی اداروں کے ساتھ ساتھ کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے عوام کو احتیاطی تدابیر سے آگاہ کرنے […]

سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافہ، حکومت نے وفاقی بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا

اسلام آباد(پی این آئی) سرکاری ملازمین کی تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کا فیصلہ وفاقی کابینہ کرے گی ذرائع کے مطابق کابینہ سے اسٹرٹیجی پیپر کی منظوری کے بعد وفاقی بجٹ کی تیاری کا کام تیز کر دیا گیا. بجٹ 21-2020 کا حجم 7 ہزار […]

پاک افغان سرحد کو 24 گھنٹے بعد ایک بار پھر بند کردیا گیا

چمن(پی این آئی): وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھلنے والی پاک افغان سرحد کو 24 گھنٹے بعد ایک بار پھر بند کر دیا گیا۔چمن میں پاک افغان سرحد کو گزشتہ روز تجارتی سرگرمیوں کے لیے کھولا گیا تھا جسے آج […]

صوبائی حکومت نے مکمل لاک ڈائون کا اعلان کر دیا

کراچی (پی این آئی)سندھ حکومت نے صوبے میں رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔وزیراعلیٰ سندھ نے کہاہے کہ آج رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن ہوگا،سندھ میں لاک ڈاوَن15دن کےلئے ہوگا،غیر ضروری گھر سے باہر نکلنے کی اجازت نہیں ہو گی۔میڈیارپورٹس کے […]

پاکستان میں اٹلی یا چین جیسی تباہی ہوتی تو ہم فوری لاک ڈاون کرتے، وزیراعظم عمران خان

(پی این آئی)وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں چین یا اٹلی جیسی صورت حال ہوتی تو فوراً ملک کو لاک ڈاؤن کر دیتا۔وزیراعظم عمران خان کا قوم سے اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ ملک کے اندر لاک ڈاون کرنے کی بڑی […]

پٹرول 30 اور ڈیزل 40 روپےسستا، عوام کو 665 ارب روپے کےریلیف پیکج کی تجویز

اسلام آباد (پی این آئی) سابق وفاقی سیکریٹری خزانہ وقار مسعود نےنجی ٹی وی کے پروگرام میںکہا کہ حکومت نے معاشی پیکیج کے اعلان میں تاخیر کردی ہے یہ اعلان دو ہفتے قبل ہوجاناچاہئے تھا۔ یہ موجودہ حالات میں اللہ کی طرف سے مدد ہے […]

وزیراعلیٰ سندھ نے بجلی اور گیس کمپنیاں کو اس ماہ عوام سے بل وصول نہ کرنےکی ہدایت کر دی

کراچی(پی این آئی): وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے بجلی تقسیم کرنے والی کمپنیوں اور سوئی سدرن گیس کمپنی کو بِلوں میں رعایت کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ بجلی فراہم کرنے والی کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ […]

حکومت سندھ نے لاک ڈاؤن کیلئےوفاقی حکومت سے فوج تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا

(پی این آئی)حکومت سندھ نے صوبے میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر لاک ڈاؤن کے لیے وفاقی حکومت سے فوج کو تعینات کرنے کا مطالبہ کر دیا۔سندھ میں آج رات 12 بجے سے لاک ڈاؤن کا امکان ہے جس کا باضابطہ اعلان […]

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نےوطن واپس پہنچتے ہی حکومت سےبڑا مطالبہ کردیا

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے حکومت سے چین کی طرز پر لاک ڈاؤن کرنے کا مطالبہ کردیا۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ اسلام آباد میں کورونا وائرس کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر […]

اٹلی میں پھنسے پاکستانیوں نےوزیراعظم عمران خان سے مطالبہ کر دیا

روم (پی این آئی) کورونا وائرس کی وجہ سے ہونے والے لاک ڈاؤن کے باعث اٹلی کے شہر روم کے ائیرپورٹ پر درجنوں پاکستانی پھنس گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وطن واپسی کے منتظر پاکستانی مسافروں نے شکوہ کیا کہ غیرملکی ائیرلائن نے انہیں ڈراپ […]

خیبرپختونخواحکومت نے کتنے گھنٹوں کیلئےعوامی مقامات بند کرنے کا اعلان کر دیا؟اہم خبر

خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے آج سے 48 گھنٹوں کے لیے شاپنگ مالز، مارکیٹس، ریسٹورانٹس بند کرنے کا اعلان کیا گیا ہے۔خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے جاری کیے گئے اعلامیے کے مطابق ادویات کی دکانیں، جنرل اسٹورز، بیکریاں، تندور، پٹرول پمپس، گوشت، سبزی […]