سعودی عرب نے غیر ملکی پروازوں پر پابندی میں توسیع کی تاریخ کا واضح اعلان کر دیا

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب نے غیر ملکی پروازوں پر پابندی میں توسیع کی تاریخ کا واضح اعلان کر دیا، سعودی عرب نے کرونا وائرس کے باعث غیر ملکی ایئرلائنز کی آمدورفت پر پابندی کی مدت میں توسیع کر دی۔سعودی جنرل اتھارٹی برائے ایوی ایشن نے […]

سعودی عرب واپسی کا انتظار کرنیوالوں کیلئے بری خبر، سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی بڑھا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے بین الاقوامی پروازوں پر عائد پابندی میں مزید توسیع کر دی، سعودی حکومت کا کرونا وائرس پھیلاو کے خدشات کے باعث بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کی حکومت کی جانب […]

تمام خدشات دور ہو گئے، سعودی عرب نے پاکستان کو دس ارب ڈالرز کی خوشخبری سنا دی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے 10 ارب ڈالرز کے آئل ریفائنری منصوبے کے جلد آغاز کی یقین دہانی کروا دی، پاکستانی سفیر راجہ علی اعجاز کا کہنا ہے کہ سعودی وزیر برائے سرمایہ کاری نے یقین دہانئی کروائی ہے کہ ان کی حکومت […]

سعودی عرب کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم نہ کرنے کا اعلان، پاکستان نے بھی اپنا ردِ عمل دیدیا

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سیکولر بھارت کے حامی، بھارت کی ہندوتوا پالیسیوں کے سبب آج سراپا احتجاج ہیں،سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ عادل الجبیر کا فلسطین کے حوالے سے بیان خوش آئند ہے […]

پاکستانی عمرہ زائرین کو سعودی عرب نے بڑی خوشخبری سنا دی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی سفیر نواف المالکی کا کہنا ہے کہ عمرہ زائرین کیلئے ضابطہ اخلاق اور احتیاطی تدابیر کی تیاری کے بعد عنقریب عمرہ کا آغاز ہو گا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری سے سعودی سفیر […]

سعودی عرب اور پاکستان تعلقات میں بہتری ، جنرل باجوہ نے دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کو ذاتیات اور ون مین شو سے ہٹا دیا محمد بن سلمان خاموش ؟ سعودی عرب نے 20ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کے قدیم ترین دفاعی تھنک ٹینک رائل یونائیٹڈ سروسز انسٹی ٹیوٹ (آر یو ایس آئی) نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حالیہ تنازع کو ٹھنڈا کرنے کا کریڈٹ جنرل قمر جاوید باجوہ کو دیا ہے۔ تجزیے میں کہا […]

سعودی عرب کی جانب سے ادھار تیل دینے سے انکار اور قرضوں کی واپسی کا مطالبہ ،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے آخرکار خاموشی توڑ دی

اسلام آباد (پی این آئی) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تیل بند کیا، نہ ہی پیسے مانگے ہیں، اسرائیل سے متعلق بھی پاکستان اور سعودی عرب کا مئوقف ایک ہے، سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہیں۔ انہوں […]

سعودی عرب میں انجینئر کی کم از کم تنخواہ کتنے لاکھ روپے مقرر کر دی گئی؟ حکومت نے حکم نیا جاری کر دیا

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب کی جانب سے نجی اداروں میں ملازمت کرنے والے سعودی انجینئرز کی کم از کم تنخواہ 7 ہزار ریال (تقریباً 3 لاکھ 15 ہزار روپے) مقرر کردی گئی ہے۔سعودی عرب کی وزارت محنت کی جانب سے نجی اداروں اور […]

سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہیں،بھارت جو کہتا ہے کہتا رہے ہم سی پیک کیلئے آگے بڑھتے رہیں گے

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی عرب اور پاکستان کے تعلقات مضبوط ہیں،بھارت جو کہتا ہے کہتا رہے ہم سی پیک کیلئے آگے بڑھتے رہیں گے، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سعودی عرب نے تیل بند کیا، نہ ہی پیسے مانگے ہیں، اسرائیل […]

سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کیلئے کیا قیمت لگا دی؟ سعودی حکمرانوں کا دوٹوک اعلان

لاہور(پی این آئی) سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے پر مسلم امہ کے ردعمل کو کم کرنے کیلئے ماحول بھی بنا رہا ہے۔ شہزادہ ترکی الفیصل کا کہنا ہے کہ سعودی عرب اسرائیل کو […]

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی دھمکی کا ’اثر‘ یا پھر کچھ اور۔۔ سعودی عرب نے اسرائیل کو تسلیم کرنے کا فیصلہ کر لیا

اسلام آباد(پی این آئی ) سعودی عرب اسرائیل کو تسلیم کرنے یا تسلیم نہ کرنے بارے میں اس حد تک پالیسی اختیار کر چکاہے کہ سمجھ نہیں آرہی کہ اس کی اصل پالیسی کیا ہے لیکن کچھ بیانات ایسے جن کا غور سے جائز لیا […]