لاک ڈائون کے دوران دفعہ 144کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد، دولہا کو گرفتار کرلیا

مظفر گڑھ(پی این آئی) پولیس نے لاک ڈائون کے باوجود شادی کرنے پر دولہا کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مظفر گڑھ کے علاقے سنانواں میں لاک ڈائون کے دوران دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود شادی کی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کی اطلاع […]

ریاض، مکہ اور مدینہ مکمل بند کر دیاگیا،وجہ بھی سامنے آ گئی

ریاض (پی این آئی) سعودی عرب نے کورونا وائرس کے باعث مملکت میں دوسری ہلاکت کے بعد دارالحکومت ریاض، مکہ المکرمہ اور شہر مدینہ کو ہر طرح کی آمدورفت کیلئے بند کر دیا ہے۔نجی خبر رساں ادارےنے سعودی پریس ایجنسی کے حوالے سے بتایا ہے […]

اٹلی،انسانیت کا مسیحا پادری چل بسا،72 سالہ پادری نے اپنا وینٹی لیٹر نوجوان مریض کو لگا کر خود موت قبول کر لی

روم (پی این آئی) اٹالین میڈیا کے مطابق کورونا وائرس سے اٹلی کے سب سے زیادہ متاثرہ علاقوں میں سے ایک برگامو کے شہر لوویرے کے اسپتال میں 72 سالہ پادری جیوسیپ بیرارڈیلی نے ایک نوجوان مریض کو اپنا وینٹی لیٹر دینے کی وجہ سے […]

یورپی ملک 500سال بعد’اللہ اکبر ‘کی صدائوں سے گونج اٹھا، لوگوں نے بالکونیوں میںآکر اذان دیدی

میڈرڈ(پی این آئی) کورونا سے بچاؤ کے لیے اسپین کے قدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد اللہ اکبر کی صدائیں گونج اٹھیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے پہلے اسپین میں اذان دینے پر پابندی […]

سندھ کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ کا وزیر اعلیٰ سےکرفیو لگانے کا مطالبہ

سندھ (پی این آئی)کے صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے وزیر اعلیٰ سے صوبے میں کرفیو لگانے کا مطالبہ کر دیا۔سندھ کے وزیر ٹرانسپورٹ اویس قادر شاہ نے اپنے ایک ویڈیو بیان میں کہا کہ سندھ حکومت لوگوں کو کورونا وائرس سے بچانا چاہتی […]

زائرین کو چھپا کرلاہورمنتقل کرنے کی کوشش ناکام ،درجنوں زائرین گرفتار

لاہور (پی این آئی) ایران سے آنے والے 25 زائرین کو گرفتار کر لیا گیاہے۔زائرین نے خود کو ٹرک میں سامان کے پیچھے چھپایا ہوا تھا۔تفصیلات کے مطابق ایران سے آنے والے ٹرک میں چھپے 25 زائرین کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ایران سے آنے والے […]

کوئٹہ میں لاک ڈاؤن کا دوسرا روز، تمام شاپنگ مالز، کاروباری و تجاری مراکز و مارکیٹیں بند اور پبلک ٹرانسپورٹ سروس بھی معطل

اسلام آباد(پی این آئی)ملک کے چاروں صوبوں میں لاک ڈاؤن پر عملدرآمد جاری ہے اور اس دوران خلاف ورزی کرنے پر قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے شہریوں کے خلاف کارروائی کی جارہی ہے۔اسسٹنٹ کمشنر کوئٹہ کے مطابق حکومتی پابندیوں کی خلاف ورزی […]

اس سال حج ہو گا یا نہیں؟ سعودی وزارت حج کا ٹرانسپورٹ، ہوٹل، بلڈنگ کا حتمی معاہدہ مؤخر کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا بھر میں کورونا وائرس کی وباء نے 691 ملکوں کو گرفت میں لے رکھا ہے۔ ایسی صورتحال میں جولائی کے آخری ہفتے میں آنے والے حج پر سوالیہ نشان لگ گیا ہے؟ اس بار حج ہو گا یا نہیں؟ […]

کرونا کسی بھی سطح پر 17 دن تک زندہ رہ سکتا ہے، امریکی سائنسدانوں کی نئی تحقیق نے تہلکہ مچا دیا

واشنگٹن (پی این آئی) امریکی سائنسدانوں کی کورونا کی زندگی کے حوالے سے نئی تحقیق کے نتائج نے اقوام عالم میں تہلکہ مچا دیا ہے۔ ان سائنسدانوں نے دعویٰ کیا ہے کہ نئی تحقیق کے نتائج کے مطابق کورونا وائرس کسی بھی سطح پر 17 […]

حکومت پاکستان نے اندرونِ ملک تمام پروازیں کب تک کیلئے معطل کردیں؟

کراچی(پی این آئی): ایوی ایشن ڈویژن کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان نے اندرونِ ملک تمام پروازیں معطل کردی ہیں جس کے بعد پروازیں 26 مارچ صبح 6 بجے سے 2اپریل صبح 6 بجے تک معطل رہیں گی۔ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق اس دوران ہرقسم […]

بیرون ملک پروازیں بند کرنے کے بعد اندرون ملک پروازوں سے متعلق بھی بڑا فیصلہ کر لیا گیا

کراچی (پی این آئی) حکومت پاکستان نے 2 اپریل تک اندرون ملک تمام پروازیں معطل کردیں، ہرقسم کی چارٹرڈپروازیں اورنجی مسافرطیارو ں پر پابندی عائد ہوگی، تاہم کارگو اور خصوصی پروازوں پر پابندی کا اطلاق نہیں ہوگا۔ ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق وفاقی حکومت کی […]