آپکو بھی حکومت سے تحفظات ہیں، اب بڑا فیصلہ کریں اور اپوزیشن کا ساتھ دیں، شہباز شریف کی درخواست پر چوہدری برادران نے کیا کہا؟ تاریخی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی

لاہور( پی این آئی ) شہباز شریف اور چوہدری برادران کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی، شہباز شریف نے ق لیگ سے عدم اعتماد کیلئے مدد مانگ لی، چوہدری برادران کا ردعمل بھی سامنے آ گیا۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف […]

وزیراعظم بننے کیلئے کیا کرنا ہوگا؟ شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کو دلچسپ مشورہ دیدیاگیا

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے فضل الرحمان اور شہبازشریف کو وزیراعظم بننے کیلئے اہم مشورہ دے دیا ، فواد چوہدری کہتے ہیں کہ فضل الرحمان اور شہباز شریف اگر وزیر اعظم بننا چاہتے ہیں تو نیند […]

شہباز شریف کے گرد گھیرا مزید تنگ۔۔۔ وزیراعظم نے شہباز شریف کی گرفتاری کا حکم جاری کر دیا

لاہور (پی این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ وزیراعظم نے شہباز شریف کی گرفتاری کی ہدایات جاری کی ہیں۔شہباز شریف کی گرفتاری کی ہدایات مشیر احتساب مصدق عباسی کو جاری کی گئیں۔انہوں نے مزید کہا […]

منی لانڈرنگ کیس ،قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی ، فواد چوہدری نے پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی)وفاقی وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہاہے کہ قوم کو مبارک ہو ، اٹھارہ فروری کو شہباز شریف پر فرد جرم عائد ہوگی اور باقاعدہ ٹرائل شروع ہوگا ۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات نے کہاکہ قوم کو مبارک ہو […]

جہانگیر ترین سے ملنے کون پہنچ گیا؟ شہباز شریف کیساتھ بھی جلد ملاقات کا امکان

لاہور(پی این آئی) ماڈل ٹاؤن میں جہانگیر ترین گروپ کے رہنماؤں کی اہم ملاقات ہوئی ہے۔ ملاقات میں نعمان لنگڑیال، زوار وڑائچ ، عون چودھری، سلمان نعیم، لالہ طاہر، خرم لغاری، اسحق خاکوانی، فیصل حیات جبوانہ اور اجمل چیمہ نے بھی شرکت کی۔غیر رسمی ملاقات […]

منی لانڈرنگ کیس، عدالت نے شہباز شریف اور حمزہ شہباز کو ریلیف دے دیا

لاہور (پی این آئی) منی لانڈرنگ کیس میں مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف اور پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں عدالت نے توسیع کر دی ہے۔ کیس کی سماعت کے […]

ن لیگ کیلئے اب تک کا بڑا دھچکا، شہباز شریف کی گرفتاری اور نا اہلی کا دعویٰ کر دیا گیا

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید چیمہ کا کہنا ہے کہ شہباز شریف گرفتار بھی ہونے والے ہیں اور نااہل بھی ہونے والے ہیں۔انہوں نے اینکر غریدہ فاروقی کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ شہباز شریف کہتے ہیں کہ […]

اِن ہائوس تبدیلی، عبوری وزیراعظم کون ہو گا؟ پیپلزپارٹی نے شہباز شریف کو بڑی یقین دہانی کرا دی

لاہور(پی این آئی) مسلم لیگ ن کے رہنما ایاز صادق کی ناکام کوشش کے بعد شہباز شریف عبوری وزیراعظم بننے کے خواہشمند ہیں۔ گذشتہ ماہ مبینہ طور پر میاں نوازشریف کے سامنے عبوری سیٹ اپ کے لیے 4 لیگی امیدواروں کے نام پیش کرکے منانے […]

سیاسی پرندے اڑان بھرنے لگے، ایم کیو ایم پاکستان کا وفد اگلے 24 گھنٹے میں شہباز شریف سے ملاقات کرے گا

لاہور (پی این آئی) سیاسی پرندے اڑان بھرنے لگے ہیں۔ سیاسی رابطوں میں تیزی آ گئی ہے، وفاق میں حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان کا وفد اگلے 24 گھنٹے میں ماڈل ٹاؤن لاہور میں ن لیگ کے صدر، اپوزیشن لیڈر شہباز شریف سے ملاقات […]

حکومت مخالف تحریک عدم اعتماد لائیں گے یا نہیں؟ شہباز شریف نے فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور اپوزیشن لیڈر میاں شہبازشریف نے کہا ہے کہ حکومت مخالف عدم اعتماد لانے کیلئے چند دن میں فیصلہ کرلیں گے،عدم اعتماد کا معاملہ سی ای سی اور پی ڈی ایم کے سامنے رکھیں گے، عدم […]

زرداری اور بلاول کیلئے ظہرانہ، شہباز شریف نے سابق صدر کی پسندیدہ ڈش بنوا لی

لاہور (پی این آئی) قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف شہباز شریف سے سابق صدر آصف علی زرداری اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات آج ہو گی۔گزشتہ روز چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شہباز شریف کی جانب سے ظہرانے کی […]