وزیراعظم عمران خان نے خصوصی طور پر عبدالقیوم نیازی کو کیوں آزاد کشمیر کا وزیراعظم بنایا؟ بڑا دعویٰ کر دیا گیا

لاہور(پی این آئی)معاون خصوصی وزیر اعلیٰ پنجاب ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے تحریک انصاف کے ہراول دستے کے رکن عبد القیوم نیازی کواس لئے نامزد کیا ہے تاکہ آزاد کشمیر میں جب ہندوستان کو للکارنے کی باری آئے،بھارت کی […]

حکومت وبا سے لڑ رہی ہے ایم کیوایم وبا بننے کی کوشش نہ کرے

کراچی(آئی این پی)وزیراطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ ایم کیوایم کوجب کوئی راستہ نظرنہیں آ رہا تو کورونا پر سیاست کر رہی ہے، خالدمقبول کے ہربیان میں نفرت اور بے حسی نظر آتی ہے، ناصرشاہ نے خالدمقبول صدیقی کے بیان پر ردعمل […]

حکومت کا بڑی تعداد میں کورونا ویکسین درآمد کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی حکومت نے بڑی تعداد میں کورونا ویکسین درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا،وزرات صحت کے حکام کے مطابق رواں ماہ 3کروڑ50 لاکھ ویکسین کی خوراکیں درآمد کی جائیں گی۔ […]

شناختی کا رڈ کے بغیر بھی ویکسین لگائی جائے گی، طریق کار کا علان کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے ان تما شہریوں کو بھی ویکسین لگانے کا فیصلہ کیا ہے جن کے پاس شناختی کارڈ نہیں ہیں، صوبائی محکمہ صحت کے مطابق جس کے پاس شناختی کارڈ نہیں وہ اپنی تعلیمی اسناد، یا ب فارم کی بنیاد […]

تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ، کورونا کے بڑھتے کیسز کی وجہ سے مزید پابندیاں لگا دی گئیں

مظفرآباد (پی این آئی) کرونا کیسز میں اضافے کے باعث آزاد کشمیر کے تعلیمی ادارے 15 اگست تک بند رکھنے کا فیصلہ۔ تفصیلات کے مطابق آزاد کشمیر میں کورونا کیسز کی شرح میں مسلسل اور تشویش ناک اضافے کے بعد سخت اقدامات اٹھانے کا اعلان […]

کورونا کے ویکسی نیشن مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے صوبے میں ویکسی نیشن کے عمل کو آسان بنانے کےلئے کراچی میں 10 ویکسینیشن مراکز 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔صوبائی حکومت کی جانب سے ایک اعلان میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ویکسی نیشن […]

ویکسینیشن سینٹر 24 گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ

کراچی(آئی این پی)صوبائی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے کراچی کے مختلف کورونا ویکسی نیشن سینٹرز24گھنٹے کھلے رکھنے کا فیصلہ کیا ہے،ضلع شرقی میں ڈا یونیورسٹی اسپتال اوجھا کیمپس میں ویکسی نیشن سینٹر24گھنٹے کھلا رہے گا،خالق دینا ہال، جناح اسپتال اور لیاری جنرل اسپتال کا […]

تمام پروازوں پر ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی جانچ شروع، ویکسینشین سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر مسافر آف لوڈ

پشاور(آئی این پی)پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کورونا ویکسینشین سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر 27مسافروں کو آف لوڈ کردیا گیا،ائیرپورٹ حکام کے مطابق 27مسافروں کو ویکسینیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے پرآف لوڈ کیا گیا، مسافر نجی ائیر لائنز سے کراچی جارہے تھے۔ […]

محرم الحرام کے دوران ویکسینیشن کیسے کی جائے گی؟ فیصلہ ہو گیا

لاہور(آئی این پی ) محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب نے صوبے بھر میں محرم الحرام کے دوران موبائل ویکسی نیشن ٹیمیں تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ سیکرٹری محکمہ پرائمری اینڈ سکینڈری ہیلتھ پنجاب سارہ اسلم کے مطابق صوبائی ذیلی کمیٹی برائے کورونا کی […]

کورونا وائرس کی چوتھی لہر، وفاقی دارالحکومت میں سمارٹ لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں کورونا کی تشویشناک صورتحال، شہرکے مختلف علاقوں میں سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ،سینکڑوں گھروں کو قرنطینہ قراردے کر سخت سکیورٹی تعینات کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی ضلعی انتظامیہ نے شہر میں سمارٹ لاک ڈاؤن […]

کورونا کی چوتھی لہر انتہائی خطرناک، لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ کب ہو گا؟ این سی او سی کا اہم اعلان

اسلام آباد (پی این آئی ) نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر (این سی او سی) کے سربراہ اسد عمر کا کہنا ہے کہ کورونا کی چوتھی لہر انتہائی خطرناک ہے، اس میں سمارٹ لاک ڈاؤن کے نفاذ کے حوالے سے فیصلہ کل کیا جائے گا۔معاون […]