اگر سلمان شہباز کوکلین چٹ مل گئی ہے تو تایا کو ساتھ لے کر ملک واپس آ جائیں

اسلام آباد (آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا کہ اگر سلمان شہباز کوکلین چٹ مل گئی ہے تو تایا کو ساتھ لے کر ملک واپس آ جائیں، وزیراعظم الیکٹرانک ووٹنگ مشین(ای وی ایم ) پر اس لئے زور دے رہے ہیں […]

صوبائی حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی )صوبائی حکومت نے چھٹی کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق داتا صاحب کے عرس کے موقع پر صوبائی حکومت پنجاب نے کل مقامی تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے ۔ نوٹیفکیشن کے مطابق کل بروز منگل عدالتیں،ضلعی حکومت […]

سعودی حکومت نے پاکستانی طلبہ کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کر دیا

اسلام آباد (پی این آئی)سعودی حکومت نے پاکستان طلباء کو اسکالر شپ دینے کا اعلان کیا ہے ۔ سعودی عرب میںتعینات پاکستان کے سفیر بلال اکبر کا کہنا ہے کہ اسکالر شپ 75 فیصد پاکستان اور 25 فیصد سعودی عرب میں زیر تعلیم طلبہ کے […]

حکومت نے غیر حاضر رہنے والے طلبا کو امتحانات میں پاس نہ کرنے کا فیصلہ سنا دیا

لاہور(پی این آئی)حکومت کی جانب سے امتحانات میں میٹرک اور انٹر کے طلبا کو پاس کرنے کا معاملہ، امتحانات میں غیر حاضر طلبا کو پاس کرنے کے حوالے سے وضاحت پیش کر دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین انٹربورڈ پروفیسر ڈاکٹر سعید الدین نے […]

عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان، 43 روپے فی کلو ملے گا

لاہور (پی این آئی) وفاقی حکومت نے عوام کو آٹے کی مد میں بڑا ریلیف دینے کا اعلان کر دیاہے۔وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی غذائی تحفظ جمشید اقبال چیمہ نے ٹوئٹر سے جاری پیغام میں کہا کہ ہم اس سال عوام کو 43 روپے […]

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیاں عائد

اسلام آباد(آن لائن )نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کی چوتھی لہر میں کمی کے بعد پابندیوں میں نرمی کا اعلان کردیا ہے تاہم کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں پر سخت پابندیاں عائد کردی گئی ہیں ۔ وفاقی […]

افغانستان میں اسلام اور شریعت کے منافی مضامین کو نصاب سے نکالنے کا فیصلہ کر لیا گیا

اسلام آباد( پی این آئی)افغانستان کی وزارت تعلیم نے اعلان کیا ہے کہ کچھ مضامین جو اسلام کی شریعت کے برعکس ہیں انہیں اعلیٰ تعلیمی نصاب سے خارج کردیا جائے گا۔تفصیلات کے مطابق افغانستان میں نجی یونیورسٹیاں اور دیگر اعلیٰ تعلیمی ادارے تقریبا ایک ہفتہ […]

نویں جماعت کے طلبہ کے وارے نیارے ٗ اہم خبر آگئی

فیصل آباد (پی این آئی )فیصل آباد بورڈ کے تحت نویں جماعت کے طلبہ کو خوشخبری سنادی،فیصل آباد بورڈ9ویں جماعت کی رجسٹریشن کیلئے فیس وصول نہیں کریگاتفصیلات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد نے نہم جماعت کو طلبہ کو خوشخبری سنادی، […]

کورونا کی چوتھی لہر، 15خطرناک شہر جہاں یونیورسٹیز اور کالجز کو بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا

لاہور (پی این آئی)کورونا کا تشویشناک پھیلاؤ، حکومت کا پنجاب کے15شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز بند کرنے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب میں کورونا صورتحال کے پیش نظر 15شہروں میں میڈیکل کالجز اور یونیورسٹیز 15 ستمبر تک بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا تاہم […]

این سی او سی کا خیبرپختونخوا، پنجاب کے مخصوص اضلاع میں اضافی بندشوں کا اعلان

اسلام آباد(آئی این پی)نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن (این سی او سی)نے کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے رجحان کے پیش نظر پنجاب، خیبر پختونخوا اور اسلام آباد کے مختلف اضلاع میں 4ستمبر سے 12ستمبر تک تعلیمی شعبے کی بندش سمیت اضافی پابندیاں عائد کرنے […]

وزیراعظم عمران خان نے24اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دے دی

اسلام آباد(آئی این پی)ملک بھر میں کورونا وائرس کی بگڑتی ہوئی صورتحال کے بعد وزیراعظم عمران خان نے 24اضلاع میں خصوصی اقدامات کی منظوری دیدی،تفصیلات کے مطابق جمعہ کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشنز سنٹر (این سی او سی)نے ملک بھر میں کورونا وائرس کی صورتحال […]