گورنر سندھ کی تبدیلی کی خبروں پر ایم کیو ایم کا ردعمل بھی سامنے آگیا

کراچی(پی این آئی)متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی تبدیلی کی خبروں کو افواہ قرار دے دیا۔ ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہےکہ وہ آج صبح سے ہی وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ […]

نیا گورنر سندھ کون ہوگا؟ ممکنہ نام سامنے آگیا

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کا امکان ہے اور ساتھ ہی نئے گورنر کا ممکنہ نام بھی سامنے آگیا ہے۔ گورنر سندھ کو تبدیل کرنے کے معاملے پر پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن میں اتفاق رائے ہوگیا […]

شاہین آفریدی نے اہم اعزاز اپنے نام کرلیا

لندن(پی این آئی)پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے معروف برطانوی فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کی نئی کٹ لانچ کر دی۔وہ شاہین آفریدی مانچسٹر یونائیٹڈ کی آفیشل کٹ لانچ کرنیوالے پہلے مسلم اور پاکستانی بن گئے شاہین شاہ آفریدی کو اولڈ ٹریفورڈ انتظامیہ […]

سینیٹ میں ن لیگ کے پارلیمانی لیڈر سینیٹر عرفان صدیقی نے اہم منصب سے استعفیٰ دے دیا

اسلام آباد (پی این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے منگل کو سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم سے استعفیٰ دے دیا۔ اب وہ قومی صحت کمیٹی کے رکن ہوں گے جب کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) سے تعلق رکھنے […]

عمران خان کے مشروط معافی کے بیان پر ن لیگ کا ردعمل بھی آگیا

لاہور(پی این آئی)بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی ) عمران خان کے مشروط معافی کے بیان پر مسلم لیگ نواز کا ردعمل سامنے آگیا۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی کا کہنا تھا کہ بانی پی […]

تحریک انصاف سپریم کورٹ پہنچ گئی

پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔بیرسٹر گوہر علی خان نے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی۔ درخواست میں سپریم کورٹ سے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کو کالعدم قرار دینے کی استدعا کی گئی ہے۔واضح رہے […]

مونس الٰہی نے پاکستان واپس آنے کیلئے کیا یقین دہانی مانگ لی؟

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء چودھری مونس الٰہی نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ نے ہمیں کہا تھاآپ لوگ پی ٹی آئی کے ساتھ چلے جائیں، اب پتا نہیں کہ یہ مشورہ مروانے کیلئے دیا تھا یا فائدے کیلئے دیا؟ […]

نواز شریف نے پارٹی صدارت سے استعفیٰ دیدیا؟ بڑی خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما مریم اورنگزیب نے نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کی تردید کر دی ہے۔ سوشل میڈیا پر نواز شریف کے پارٹی صدارت سے استعفے کا ایک نوٹیفکیشن وائرل ہورہا تھا۔ جس میں کہا […]

سینئر ن لیگی رہنما نے مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آئین سے متصادم قرار دیدیا

اسلام آباد(پی این آئی)مسلم لیگ (ن)کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا اکثریتی فیصلہ آئین سے متصادم اور متنازع ہے۔ ایک بیان میں سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا کہ دو ججوں کا اختلافی نوٹ، بار کونسل کی […]

آئی ایم ایف سے سب سے زیادہ قرضہ لینے والی پارٹی کون؟ ریکارڈ سامنے آ گیا

پاکستان پیپلز پارٹی عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف سے قرض لینے میں سب سے آگے رہی۔ 2008 سے 2013 تک 5 ارب 23 کروڑ ایس ڈی آر یا 7 ارب 72 کروڑ 59 لاکھ ڈالر سے زائد قرض لیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے […]

آئی ایم ایف سے سب سےزیادہ قرض کس دور حکومت میں لیا گیا؟ دستاویزات سامنے آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی)پاکستانی حکومتوں کی جانب سے آئی ایم ایف سے قرض لینے کی تفصیلات قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں پیش کر دی گئیں۔ وزارت اقتصادی امور کے حکام کی جانب سے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں آئی ایم […]