پی ٹی آئی رہنما کنول شوزب نے خود سے منسوب غیر اخلاقی ویڈیوز کا ملبہ کس پر ڈال دیا؟ وضاحتی بیان آگیا

اسلام آباد(پی این آئی) تحریک انصاف کی رہنما کنول شوزب نے لیک ہونے والی غیر اخلاقی ویڈیوز کا ملبہ مریم نواز اور مسلم لیگ ن کے دیگر رہنماؤں پر ڈال دیا۔ تحریک انصاف کے شعبہ خواتین کی صدر کنول شوزب نے کہا ہے کہ یہ […]

حکومت کیلئے بڑا دھچکا، بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے ڈالرز بھیجنا بند کر دیئے، ترسیلات زر میں مسلسل کمی

لاہور (پی این آئی) بیرون ممالک پاکستانیوں نے رقوم بھیجنے کی رفتار مزید کم کر دی، ڈالرز ذخائر میں اضافے کیلئے کوشاں حکومت کیلئے بڑا دھچکا، ترسیلات زر مزید کم ہو گئیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے رواں مالی سال […]

عمران خان اسلام آباد کی طرف بڑھے تو میں ان کے شانہ بشانہ ہونگا، آزاد کشمیر کی وزیر اعظم تنویر الیاس کا ٹی وی پروگرام میں عزم

اسلام آباد (پی آئی ڈی) آزادجموں و کشمیر کے وزیراعظم سردار تنویر الیاس خان نے کہا ہے کہ عمران خان کا بھرپور ساتھ دیں گے وہ اگر اسلام آباد کی طرف بڑھے تو پارٹی کے صدر کے طور پر میں ان کے شانہ بشانہ ہونگا۔ […]

آصف زرادری کی بیرون ملک آصف زرادری کی بیرون ملک منتقلی کا امکان مسترد کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) سابق صدر آصف علی زرداری طبیعت بہتر ہونے کے بعد ہسپتال سے بلاول ہاؤس منتقل ہوگئے۔سابق صدر کو گزشتہ دنوں طبیعت میں ناسازی کے بعد کراچی کے نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں ڈاکٹر عاصم کی نگرانی میں بنائی جانے […]

2005 کے زلزلہ میں ہم سے جدا ہونے والوں کی یادیں آج بھی ہمارے دل میں تازہ اور زندہ ہیں، صدر آزاد کشمیر بیرسٹر سلطان محمود

مظفرآباد(پی آئی ڈی) آزاد جموں وکشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ 17 سال پہلے آج کے دن مظفرآباد، باغ اور پونچھ کے اضلاع کے علاوہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخواہ کے علاقوں میں جو قیامت خیز زلزلہ آیا تھا اس […]

سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی، ائیر ایمبولینس کے ذریعے بیرون ملک منتقل کیے جانے کا امکان

کراچی (پی این آئی) سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت سے متعلق تشویشناک خبر آگئی، ائیر ایمبولینس کے ذریعے بیرون ملک منتقل کیے جانے کا امکان۔۔ سابق صدر آصف علی زرداری کے طبی معائنے کیلئے متحدہ عرب امارات سے ڈاکٹرز کی خصوصی ٹیم کراچی پہنچ […]

پیٹرول 187روپے فی لیٹر کر دیا گیا

دبئی(پی این آئی) متحدہ عرب امارات میں بھی ماہ اکتوبر کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کر دی گئی ہے۔امارات کی فیول پرائس کمیٹی کی طرف سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 30ستمبر کی رات کیا گیا، جس میں سپر 98 […]

8 اکتوبر کو چھٹی کا اعلان

ابو ظہبی (پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی وزارت برائے انسانی وسائل اور ایمریٹائزیشن (ایم او ایچ آر ای) نے اعلان کیا ہے کہ ہفتہ 8 اکتوبر 2022 کو پیغمبر اسلام ﷺ کے یوم ولادت کے موقع پر نجی شعبے کے لیے چھٹی ہوگی […]

مقبوضہ کشمیر اور بھارت کی خارجہ محاذ پر سرگرمیاں انجینئر حمزہ محبوب کی تحریر

جدید ٹیکنالوجی اور گلوبلائزیشن کے اس دور میں کسی بھی ملک کے اقدامات اس خطے کے دیگر ممالک پر بلواسطہ یا بلاواسطہ اثر انداز ہوتے ہیں۔ پاکستان اور بھارت کے اقدامات میں یہ عنصر زیادہ اہمیت اس لیے اختیار کر لیتا ہے کیونکہ دونوں ممالک […]

انا للہ وانا الیہ راجعون، سینئر ن لیگی رہنما کا انتقال، پارٹی سوگ میں ڈوب گئی

دبئی (پی این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) متحدہ عرب امارات کے جنرل سیکرٹری چودھری ظفر اقبال اسلام آباد کے ایک نجی ہسپتال میں آج 22 ستمبر 2022 کو سہ پہرکے وقت انتقال کر گئے- چودھری ظفر اقبال کے انتقال پر ملال کی خبر یہاں […]