سعودی عرب جانے کے لئے بے تاب پاکستانیوں نے ایک ہی دن میں کتنی فلائٹس ایڈوانس بک کر لیں؟

ریاض(پی این آئی) سعودی عرب نے کرونا وائرس پھیلاو کی وجہ سے 6 ماہ سے زائد عرصے تک بند رکھے جانے والا بین الاقوامی فلائٹ آپریشن بالآخر بحال کر دیا ہے۔جس کے بعد بے چینی سے سعودی عرب واپسی کے منتظر پاکستانیوں کو بھی سُکھ […]

ہماری مدد کریں، سعودی عرب نے پاکستان سے کس کام میں مدد طلب کر لی؟

لاہور (پی این آئی) سعودی عرب نے مملکت میں کرکٹ کی بڑھتی ہوئی مقبولیت کے پیش نظر اس کھیل کے فروغ کیلئے پاکستان سے مدد مانگ لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان میں سعودی عرب کے سفیر نواف بن سعید احمد المالکی نے اسلام آباد […]

پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے بکنگ شروع کردی، کرونا ٹیسٹ لازمی ،کن لیبارٹریوں کے ٹیسٹ قبول کیے جائیں گے؟ فہرست جاری

اسلام آباد (پی این آئی)پی آئی اے نے سعودی عرب کیلئے بکنگ شروع کردی، کرونا ٹیسٹ لازمی ،کن لیبارٹریوں کے ٹیسٹ قبول کیے جائیں گے؟ فہرست جاری، سعودی حکومت کی جانب سے سفری پابندیوں میں نرمی کے بعد پی آئی اے نے مسافروں کی بکنگ […]

کورونا ویکسین کی تیاری،سعودی عرب کا روس کے ساتھ معاہدہ

ریاض (پی این آئی) کورونا ویکسین کی تیاری،سعودی عرب کا روس کے ساتھ معاہدہ، سعودی عرب نے کورونا ویکسین کے حصول کے لیے روس کے ساتھ معاہدہ کیا ہے۔سعودی اخبارکے مطابق سعودی کیمیکل ہو لڈنگ گروپ اور روسی انویسٹمنٹ فنڈ نے اس معاہدے پر دستخط […]

سعودی عرب جانیوالے پاکستانیوں کو کن لیبارٹریوں سے کورونا ٹیسٹ کروانا لازم ہو گا اور ٹیسٹ کتنے گھنٹےسےزیادہ پرانا نہ ہو؟تفصیلات آگئیں

اسلام آباد(پی این آئی)ہوا بازی سے متعلق سعودی حکومتی ادارے جنرل اتھارٹی آف ایوی ایشن نے غیر سعودی شہریوں کو مملکت میں آنے یا وہاں سے نکلنے کی اجازت دے دی ہے۔اتھارٹی کی طرف سے جاری مختصر حکم نامے کے مطابق گلف کوآپریشن کونسل کے […]

سعودی عرب کیلئے پروازیں شروع، قومی ائیرلائن نے بھی مسافروں کو خوشخبری سنا دی، ٹکٹس بک کرواسکتے ہیں

اسلام آباد(پی این آئی)سعودی عرب کی جانب سے بین الاقوامی پروازوں پر سے پابندی جزوی طور پر ہٹانے کے بعد پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز جمعرات سے سعودی عرب کے لیے پروازیں شروع کر رہی ہے۔پی آئی اےنے پاکستان سے سعودی عرب جانے کے لیے ٹکٹس کی […]

سعودی عرب واپسی کے خواہشمندوں کیلئے بڑی خبر، سعودی حکومت نے بین الاقوامی پروازوں پر پابندی ہٹا دی، کن کن ممالک کے باشندوں کو سفر کی اجازت مل گئی؟

جدہ (پی این آئی) سعودی عرب نے خلیجی ممالک کے باشندوں کو خوش خبری سُنا دی۔ کل بروز منگل سے خلیجی ممالک میں مقیم سعودی ویزہ ہولڈرزواپس آ سکیں گے، خلیجی باشندے بھی سعودیہ کا سفر کر سکیں گے ۔۔حکومتی عہدیداروں کا کہنا ہے کہ […]

دنیا بھر مسلمانوں کیلئے بڑی خوشخبری سعودی عرب کا عمرے پرعائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے عمرے پر عائد پابندی ہٹانے کا فیصلہ کرلیا، سعودی وزارت داخلہ کے مطابق سعودی عرب نے یکم جنوری2021 سے شہریوں کیلئے بری، بحری اور فضائی راستوں پر سفری سرگرمیوں کیلئے ٹریفک سسٹم بحال کرنے کا بھی اعلان کردیا […]

سعودی عرب واپسی کا انتظار کرنیوالے پاکستانیوں کیلئے اہم خبر آگئی ، سعودی حکومت کا بین الاقوامی پروازوں کی بحالی سے متعلق بڑا فیصلہ

ریاض (پی این آئی) سعودی حکام کا جلد بین الاقوامی پروازوں کی بحالی کا اعلان، سعودی وزیر صحت کے مطابق کرونا وبا کی صورتحال پر مسلسل نظر رکھے ہوئے ہیں، پروازوں کی آمد و رفت کی اجازت دینے کا فیصلہ سعودی فرمانروا اور ولی عہد […]

پاکستان اور سعودیہ دو جسم ایک جان ہیں، سعودی عرب کی اہم شخصیت نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اختلافات کی تردید کر دی

اسلام آباد (پی این آئی) سعودی سفیر نواف بن سعید المالکی کا کہنا ہے کہ پاکستان کے ساتھ ہمارا رشتہ نہ ختم ہونے والا ہے۔ تفصیلات کے مطابق میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سعودی سفیر نے ایک بار پھر پاکستان اور سعودی عرب کے مابین […]

سعودی عرب پولیس کا چھاپہ ، 4 پاکستانی ’نوسر باز ‘گرفتار ، قبضے سے سینکڑوں جعلی اقاموںکے علاوہ ، مزید کیا چیز برآمد ، اہلکاروں کا دیکھ کر ہوش اڑ گیا

ریاض (پی این آئی )سعودی عرب میں 4 پاکستانیوں کو گرفتار، 371 جعلی اقامے برآمد ۔سعودی خبر رساں ادارے کے مطابق پولیس کے معاون ترجمان خالد الکریدیس نے بتایا کہ اطلاع ملی تھی کہ ایک غیرملکی گروہ جعلی اقامے تیار کرکے ان کا دھندا کررہا […]