سکول جانے والے طلبا اور والدین کیلئے بُری خبر آگئی

لاہور(پی این آئی)والدین کی خواہش ہوتی ہے کہ ان کی اولاد بہترین تعلیم حاصل کرے۔ اچھے تعلیمی ادارے میں داخلے کیلئے والدین اپنی زندگی بھر کی جمع پونجی بچوں پر لگادیتے ہیں۔ مہنگائی کے اس دور میں بچوں کے اخراجات پورا کرنا والدین کیلئے مشکل […]

آزاد کشمیر کے لیے 5 سو ارب روپے کا پیکج، سینئر صحافی و تجزیہ کار ارشاد محمود کا کالم

وزیراعظم عمران خان کی ہدایت پر آزادکشمیر کے حکام وفاقی حکومت کے تعاون اور اشتراک سے ان دنوں مسلسل پانچ سو ارب روپے کے ایک خصوصی اقتصادی پیکیج کو حقیقت کا رنگ دینے کے لیے منصوبہ بندی میں مصروف ہیں۔امکان ہے کہ جلد ہی وزیراعظم […]

احتجاج ، دوسرے روز بھی اہم شاہرائیں بند، ریلوے نظام درہم برہم

لاہور/ راولپنڈی(آئی این پی ) کالعدم تنظیم مارچ سے نمٹنے کے لیے راولپنڈی مری روڈ دوسرے روز بھی سیل رہا ، ملحقہ شاہراہیں رابطہ بازار کنٹینرز لگا کر سیل کیے گے، میٹروبس اور پبلک ٹرانسپورٹ بھی بند ، جس سے معمولات زبدگی بری طرح متاثر […]

کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ہونے پر سکول بند اور پروازیں کینسل کر نے کا فیصلہ

بیجنگ(پی این آئی) چین میں کورونا وائرس کا ایک نیا حملہ ہونے پر پروازیں کینسل کر دی گئی اور سکول بند کر دیئے گئے ہیں۔ کورونا وائرس کے اس نئے پھیلاؤ کو سیاحوں کے ایک گروپ سے جوڑا جا رہا ہے جو ممکنہ طور پر […]

وزیر داخلہ کا ایک اور تعلیم دوست اقدام، راولپنڈی کے وقار النسا ء کالج برائے خواتین کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا

راولپنڈی (آئی این پی )وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا ایک اور تعلیم دوست اقدام ،راولپنڈی کے وقار النسا کالج برائے خواتین کو یونیورسٹی کا درجہ دے دیا گیا ، آج جمعہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار باقاعدہ وقارالنسا کالج کو یونیورسٹی درجہ ملنے […]

انٹرمیڈیٹ کے طلبا ہو جائیں تیار! نتائج کب جاری ہوں گے؟ اعلان کر دیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) کورونا کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہونے والے انٹر میڈیٹ کے نتائج کا کل کل شام کیا جائے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ ہائر ایجوکیشن نے تمام بورڈ زکو احکامات جاری کر دیے ہیں جس کے مطابق انٹر […]

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے طلبا کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (پی این آئی) پنجاب حکومت نے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ طلباء کوبڑی خوشخبری سنا دی، وزیر اعلیٰ پنجاب نے گریس مارکس دینے اور رزلٹ کے اعلان سے متعلق پالیسی کی منظوری دے دی، ایچ ای سی کو48 گھنٹوں میں رزلٹ جاری کرنے کا حکم دے […]

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے اہم اعلان کردیا

کراچی(پی این آئی)قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے مستحق بچوں کو تعلیمی وظائف دینے کا اعلان کردیا۔او لیول کی آن لائن ایجوکیشن کے حوالے سے نجی تعلیمی ادارے نے مقامی ہوٹل میں ایکسپو کا انعقاد کیا جس میں قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان […]

بلوچستان زلزلہ تباہی، 15 کلومیٹر کے علاقے میں مکان تباہ ہو گئے، زخمیوں کی حالت تشویشناک، ہیلی کاپٹر سے ہسپتال منتقلی جاری

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان میں آنے والے زلزلے کے حوالے سے ڈی جی پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق زلزلے کے مرکز میں 15 کلو میٹر کے دائرے میں مکانات گرے ہیں۔پی ڈی ایم اے حکام کا کہنا ہے کہ زخمیوں میں 15 کی […]

راولپنڈی کے علاہ پنجاب کے تمام اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا

لاہور(پی این آئی) پنجاب میں کم ویکسینیشن شرح کے حامل اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا، لاک ڈائون کا اطلاق یکم اکتوبر سے 15اکتوبر تک راولپنڈی کے علاوہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ہو گا، مارکیٹ اور کاروباری مراکز رات 10 بجے تک کھلے […]

لاک ڈائون،پنجاب میں لاک ڈائون نافذ

لاہور(آئی این پی)پنجاب میں کم ویکسی نیشن شرح کے حامل اضلاع میں لاک ڈائون لگا دیا گیا،لاک ڈاون کا اطلاق یکم اکتوبر سے 15اکتوبر تک راولپنڈی کے علاوہ پنجاب کے تمام اضلاع میں ہو گا۔ مارکیٹ اور کاروباری مراکز رات 10بجے تک کھلے رہ سکیں […]