وہ صوبہ جہاں کورونا کی چوتھی لہر شدت اختیار کر گئی، کیسز میں شرح میں خوفناک حد تک اضافہ ہو گیا

اسلام آباد (پی این آئی) سندھ میں کورونا کیسز کی شرح میں کمی اور پنجاب میں اضافہ ہونے لگا، کراچی میں کیسز کی شرح 21 فیصد سے کم ہوکر 16 فیصد، حیدرآباد میں 17.38 فیصد ہوگئی، اسلام آباد میں بڑھ کر11 فیصد، لاہور میں ساڑھے […]

دبئی میں پاکستانیوں کے داخلے کیلئے ویکسینیشن کارڈ کی شرط ختم

دبئی(آئی این پی)دبئی میں حکام کی جانب سے کورونا وائرس کے پیش نظر ریاست میں داخلے کے لیے نئی ہدایات جاری کردی گئیں۔دبئی ائیرپورٹ حکام کے مطابق متحدہ عرب امارات کی ریاست دبئی کا رہائشی ویزہ رکھنے والے افراد داخلے کے اہل ہوں گے، دبئی […]

پی آئی اے انتظامیہ کا کورونا ویکسین نہ لگوانے پر اسٹاف کے خلاف بڑا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی) پی آئی اے انتظامیہ نے کورونا ویکسین نہ لگوانے پر اسٹاف کے خلاف بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہیں تادیبی کارروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔پی آئی اے نے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ […]

دبئی جانے کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے اچھی خبر آگئی، بڑی شرط ختم کر دی گئی

دبئی (پی این آئی) دبئی حکام نے پاکستانیوں کے داخلے کیلئے نئی ہدایات جاری کردی ہیں، دبئی میں داخلے کیلئے پاکستانیوں کو ویکسینیشن کارڈ کی ضرورت نہیں ہوگی، نئی ہدایات یواے ای کا رہائشی ویزہ رکھنے والے افراد پر لاگو ہوں گی۔ تفصیلات کے مطابق […]

ملک بھر میں ٹریول ایجنٹس نے عمرے کی بکنگ شروع کردی

لاہور(آئی این پی) سعودی حکومت کی جانب سے عمرہ کرنے کی اجازت ملنے کے بعد ٹریولز ایجنٹس نے نئی بکنگ کا عمل شروع کردیا۔ جن لوگوں نے دو سال قبل عمرہ کیلئے ٹریولز ایجنٹس کو پیسے دیے تھے انہوں نے بھی ٹریولز ایجنٹوں سے دوبارہ […]

کورونا وباء کا لاک ڈاؤن، پنجاب میں سختی، سندھ میں نرمی کر دی گئی

لاہور (پی این آئی ) پاکستان کے صوبوں میں کورونا کیسوں کے اضافے کے پیش نظر مختلف حکمت عملی پر کام جاری ہے، ایک طرف پنجاب میں سختی کی جا رہی ہے تو دوسری جانب کیسوں کی شرح میں اضافے کے باوجود نرمی کی حکمت […]

سعودی عرب نے غیر ملکیوں کو عمرے کی اجازت دے دی، پاکستانیوں سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا گیا ‎

اسلام آباد(پی این آئی )سعودی عرب نے ان غیر ملکیوں کو بھی عمرے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے جنھوں نے ویکسین کی مکمل خوراکیں لگوائی ہیں۔فیصلے کا اطلاق9 اگست2021 سے ہوگا۔ زائرین کی تعداد میں بھی اضافہ کیا جائے گا اور گنجائش کو […]

عمرہ ادائیگی کیلئے کونسی شرط برقرار ہے؟ سعودی حکومت نے وضاحت جاری کر دی

ریاض(پی این آئی) سعودی حکومت کی جانب سے یکم اگست سے بیرونِ ملک سے بھی لاکھوں افراد کو عمرہ کے لیے آنے کی اجازت دے دی گئی ہے۔ ان زائرین پر شرط عائد کی گئی ہے کہ وہ اسی صورت میں عمرہ کے لیے اپلائی […]

ملک کے وہ 6شہر جہاں کورونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح خوفناک حد تک بڑھ گئی، این سی او سی کی تشویشناک رپورٹ

اسلام آباد (پی این آئی) این سی اوسی نے کہا ہے کہ ملک کے6 بڑے شہر وں میں کورونا کا پھیلاوٴ زیادہ ہے، اسلام آباد،کراچی ، لاہور، پشاور، راولپنڈی اور حیدرآباد میں کیسز کی شرح 67 فیصد ہے،سندھ کی نسبت پنجاب اور خیبرپختونخواہ میں کیسز […]

متحدہ عرب امارات جانے والوں کیلئے بری خبر، قومی ائیرلائن نے بکنگ بند کر دی

ریاض(پی این آئی) متحدہ عرب امارات کی جانب سے 5 اگست 2021ء بروز جمعرات پاکستان سمیت متعدد ممالک کے ان مسافروں کو واپس آنے کی اجازت دے دی ہے جو کئی ماہ سے فضائی سفر کی پابندی کے باعث اپنے ملک میں ہی پھنس کر […]

بیرون ملک جانے کے خواہشمندو ں کیلئے اچھی خبر آگئی، فائزرویکسین کی بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی

اسلام آباد( پی این آئی)امریکی کورونا ویکسین فائزر کی ایک اور بڑی کھیپ پاکستان پہنچ گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق غیرملکی ایئرلائن 64 ہزار فائزر ویکسین ڈوز لے کر پہنچ گئی، پاکستان نے فائزر ویکسین کی ایک کروڑ 30 لاکھ خوراکیں خریدی ہیں۔گزشتہ ماہ ایک […]