اعلیٰ عدلیہ کے ججوں پر انگوٹھے لگانے کا الزام

اسلام آباد (آئی این پی) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ جسٹس منیر سے لیکر آج تک آئین کے ساتھ کیا ہوا تحقیقات ہونی چاہئیں، جب بھی آئین کی خلاف ورزی ہوئی انگوٹھے ججز نے لگائے ، ججز کا اصل کام کیسز نمٹانا ہے […]

سیاست میں بڑی ہلچل، ن لیگ نے اہم سیاسی وکٹیں گرادیں

لاہور (پی این آئی) مسلم لیگ ن نے ق لیگ کی دو اہم وکٹیں گرا دی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق ق لیگ کے سینئر رہنماوں نے ن لیگ میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق سابق ارکان اسمبلی شعیب شاہ نواز […]

عدلیہ اور پارلیمنٹ آمنے سامنے، وزیر دفاع خواجہ آصف کی قومی اسمبلی میں اعلیٰ عدلیہ کے ججز پر کھل کر تنقید، اسپیکر قومی اسمبلی سے سپریم کورٹ سے عدالتی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرنے کا مطالبہ

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ملکی سسٹم میں عوامی نمائندوں کے مینڈیٹ کا کوئی نعم البدل نہیں، سپریم کورٹ کوشش کررہی ہے کہ حکومت مدت پوری نہ کرے۔     قومی اسمبلی کے اجلاس میں نکتہ اعتراض پر […]

عمران خان نے وزیرآباد لانگ مارچ کس کے کہنے پر کیا؟ خواجہ آصف کی دھواں دار پریس کانفرنس

سیالکوٹ (پی این آئی) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ ثاقب نثار ہی نہیں تحریک انصاف کی لیڈر شپ بھی بے نقاب ہو گئی، مافیا تو یہ ہے جو ٹکٹ کے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے پکڑ رہا ہے۔     عمران خان […]

تنخواہ دار طبقے کو بڑی خوشخبری سنا دی گئی

سیالکوٹ(پی این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ آنے والا بجٹ عوام دوست بجٹ ہو گا،بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دینے کی کوشش کریں گے ، بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف فراہم کریں گے ،آئی ایم ایف کی تمام […]

حکومت نے پی ٹی آئی کے جواب تک خاموش رہنے کا فیصلہ کر لیا

لاہور(آئی این پی)وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)کو دی گئی انتخابات کی تجویز کے جواب تک خاموش رہنے کا فیصلہ کر لیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ن لیگ کا اہم مشاورتی اجلاس ہوا۔ اجلاس وزیراعظم کی […]

عمران خان کو زہر دے کر مارنے کی کوشش کا انکشاف

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اسپتال میں ڈرپ میں زہر ملا کر مارنے کی کوشش کی گئی۔عمران خان نے گذشتہ روز کارکنوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انہیں اسپتال میں علاج کے […]

اقتدار میں آیا تو فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا، عمران خان کا اعلان

لاہور(پی این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا کہنا ہے کہ اقتدار میں آیا تو فوج میں کرپشن کرنے والوں کو نہیں چھوڑوں گا۔عمران خان نے گذشتہ روز زمان پارک میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میری فوج سمیت کسی […]

عمران خان کے خلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے، رانا ثنا اللہ

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر داخلہ اور ن لیگی رہنما رانا ثناءاللہ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے متعلق کہا ہے کہ ہم چاہتے تو عمران خان کے خلاف سزائے موت والے کیسز بنا سکتے تھے۔       رانا ثناءاللہ کا […]

حکومت عدالت میں پائوں اور میڈیا کے سامنے کیا کرتی ہے ؟ شیخ رشید احمد کا حیران کن دعویٰ

راولپنڈی (پی این آئی)سربراہ عوامی مسلم لیگ و سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے حکومت چیمبر کے اندر اور عدالت میں پائوں پڑتی ہے ، میڈیا کے سامنے ٹارزن بنتی اور گلے پڑتی ہے۔سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ایک […]

مسلم لیگ ن کا پنجاب الیکشن کے لئے کسی امیدوار کو ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ، وجہ کیا بنی؟

لاہور (آئی این پی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے پنجاب میں عام انتخابات کے لیے کسی امیدوار کو فی الحال ٹکٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔پارٹی ذرائع کے مطابق قیادت نے فیصلہ کیا ہے کہ لیگی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی بھی فی الحال […]