پاکستان ، آزاد کشمیر کی جامعات میں کشمیریات کا شعبہ بھی قائم کیا جائے، صدر آزاد کشمیر کا کوٹلی میں نجی کالج کی تقریب تقسیم انعامات سے خطاب

کوٹلی (پی آئی ڈی) صدر آزاد جموں وکشمیر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے کہا ہے کہ دنیا میں ترقی کا زینہ تعلیم ہے اور تعلیمی میدان میں کامیابیوں سے ہی ایک عظیم معاشرہ تشکیل پا سکتا ہے۔ ہمیں تعلیم کے فروغ کے لئے ہر سطح […]

کنٹونمنٹ علاقوں میں 30 ہزار پرائیویٹ اسکول بند، 40 لاکھ بچوں کی تعلیم اور 4 لاکھ اساتذہ و عملے کی نوکریاں داؤ پر

راولپنڈی (پی این آئی) پاکستان بھر کےکنٹونمنٹ علاقوں میںکاروباری سرگرمیاں ختم کرنے کے نام پر 30؍ ہزار پرائیویٹ اسکولز بندکر دیئے گئے ہیں۔آل پاکستان پرائیویٹ اسکولز فیڈریشن کے صدر کاشف مرزا کا کہنا ہے کہ کنٹونمنٹ ایریا میں قائم نجی اسکول بند کرنے سےکرنے سے […]

پورا مہینہ چھٹیاں، طلبا کیلئے بڑی خوشخبری، سکولوں میں موسم سرما کی طویل تعطیلات کا امکان

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نےموسم سرما کی چھٹیوں کیلئے13 دسمبر کو وزرائے تعلیم کا اجلاس بلا لیاہے، سموگ میں اضافے کے باوجود تاحال سکولوں میں چھٹیوں کا فیصلہ نہیں ہوا، اجلاس میں15 دسمبر سے16 جنوری تک تعلیمی ادارے بند […]

حاصل پور کے نجی کالج میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لے لیا گیا، ادارہ سیل کر دیا گیا

لاہور(آئی این پی)وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدارنے حاصل پور کے نجی کالج میں تقریب کے دوران غیر اخلاقی سرگرمیوں کا نوٹس لیتے ہوئے کمشنر بہاولپور ڈویژن اور سیکرٹری تعلیم سے رپورٹ طلب کر لی ہے اور تعلیمی ادارے میں غیر اخلاقی سرگرمیوں کے واقعہ کی […]

’’پورے ملک میں آگ لگی ہے یہ بیٹھ کر بانسری بجا رہا ہے‘‘ خواجہ آصف نے عمران خان پر تنقید کے نشتر برسا دیے

اسلام آباد(پی این آئی)آرڈیننس کے ذریعے اسلام آباد کے تعلیمی ادارے میونسپل کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے خلاف وفاقی اساتذہ کا جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ،تین دن سے وفاقی دارلحکومت کے 390 سکولز بند ہونے کے باوجود حکومت ٹس سے مس نہ […]

پاکستان میں 15دسمبر سے سکول بند کرنے کا اعلان

کوئٹہ (پی این آئی) بلوچستان کی حکومت نے 15دسمبرسے اسکول بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اسکول 15 دسمبر سے 28 فروری 2022ء تک بند رہیں گے، صوبائی وزارت تعلیم نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت بلوچستان نے 15 دسمبر […]

سکول بند ہونے کے بعد امتحانات بھی منسوخ کر دیئے گئے، والدین اور طلبا کیلئے پریشان کن خبر آگئی

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد کے 400 زائد تعلیمی اداروں میں اساتذہ نے اسکولوں کو کارپوریشن کے ماتحت کرنے کے صدارتی آرڈیننس کے خلاف کلاسوں کا بائیکاٹ کر دیا۔بچوں کو اسکولوں کے باہر سے ہی گھر بھجوا دیا گیا۔اساتذہ کا کہنا تھا کہ […]

سوموار کی چھٹی ہو گی یا نہیں؟ پرائیویٹ سکولز نے بھی فیصلہ سنا دیا

لاہور (پی این آئی) صوبہ پنجاب میں اسموگ کے باعث کی گئی چھٹیوں کے معاملے پر پرائیوٹ اسکولز نے پیر کی چھٹی پر اعتراض اٹھا دیا ۔ تفصیلات کے مطابق پرائیوٹ اسکولز مالکان نے ریلیف کمشنر پنجاب کی جانب جاری کردہ 3 چھٹیوں کے نوٹی […]

پیر کی بجائے جمعہ کو تیسری ہفتہ وار چھٹی۔۔۔ طلبا اور والدین کیلئے بڑی خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن نے حکومت سے پیر کی بجائے جمعہ کو سکول بند رکھنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔سرونگ سکولز اینڈ کالجز ایسوسی ایشن کے صدر میاں رضاء الرحمن کا کہنا ہے کہ سموگ کی وجہ سے سکولوں […]

تمام اسکول بند کردیے جائیں، طلبا کیلئے اہم خبر آگئی

لاہور (پی این آئی) جوڈیشل واٹراینڈ انوائرئمنٹل کمیشن نے پنجاب بھر میں اسکولز بند کرنے کا مطالبہ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین جوڈیشل واٹراینڈ انوائرئمنٹل کمیشن جسٹس ریٹائرڈ علی اکبرقریشی نے صوبے میں اسموگ کی تشویش ناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب حکومت سے […]

وزیراعظم آزادکشمیر کا ضلع جہلم ویلی کا مختصر دورہ، شاندار استقبال کے بعد چناری بازار میں کارکنوں سے خطاب

جہلم ویلی (پی آئی ڈی) وزیراعظم آزادکشمیر کا ضلع جہلم ویلی کا مختصر دورہ،ہٹیاں بالا اور چناری سمیت مختلف مقامات پر کارکنان کی جانب سے بھرپور خیر مقدم کیا گیا،وزیر تعلیم دیوان علی خان چغتائی اور تحریک انصاف کے رہنما سید ذیشان حیدر کی قیادت […]