23 اگست سے تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ، نوٹیفکیشن جاری

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) کراچی میں سرکاری اور پرائیویٹ یونیورسٹیوں کو 23اگست کو کھول دیا جائے گا تاہم صرف پچاس فیصد طلبا کو حاضر ہونے کی اجازت دی گئی ہے۔ اس حوالے سے سندھ حکومت نےباضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ اس کے علاوہ صرف […]

کورونا کی تیسری بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ

امریکا (نیوز ڈیسک)امریکا نے ستمبر کے آخر تک کورونا کی تیسری بوسٹر ڈوز لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔اس حوالے سے امریکی حکام کا کہنا ہے کہ ویکسین کی دوسری ڈوز کے 8 ماہ بعد تیسری ڈوز لگائی جاسکے گی۔امریکی حکام کے مطابق ڈیلٹا ویرینٹ کے […]

کورونا وائرس کے وار جاری، مزیدکتنے افرادجان کی بازی ہار گئے اور کتنے نئے کیسزرپورٹ ہوئے؟ پریشان کن تفصیلات

کراچی (پی این آئی)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران صوبہ سندھ میں مزید 32 مریض انتقال کر گئے ہیں جبکہ ایک ہزار380 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیںجبکہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد 623 ہے۔ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال […]

متحدہ عرب امارات جانے والے پاکستانی ہوجائیں تیار! اماراتی حکام کی جانب سے نئی سفری ہدایات جاری کر دی گئیں

دُبئی (پی این آئی) اماراتی حکام کی جانب سے ریپڈ ٹیسٹ کے حوالے سے دو اہم اعلانات کر دیئے گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان، بھارت ،سری لنکا، نیپال، نائیجریا سے آنے والے افراد کے لیے نیا ہدایت نامہ جاری کر دیا گیا ہے۔ اس […]

سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے : سید مراد علی شاہ

کراچی (آن لائن)وزیر اعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت اور پی ٹی آئی کی صوبے میں اچھی ورکنگ ریلیشن شپ ہے جبکہ پاکستان کی آزادی کو 74 سال ہوگئے، ان 74 برسوں میں کئی بار لڑکھڑائے بھی آگے بھی بڑھے، […]

کورونا ویکسی نیشن کیلئےشناختی کارڈ کی شرط ختم

کراچی (پی این آئی) سندھ حکومت نے خواجہ سراوں کی کورونا ویکسی نیشن کے لیے شناختی کارڈ کی شرط ختم کردی ہے۔ محکمہ صحت سندھ نے جاری بیان میں کہا ہے کہ خواجہ سراں کو کورونا کی سنگل ڈوز ویکسین لگائی جائے گی۔ خواجہ سراوں […]

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں کروڑوں ڈالر کی کمی

کراچی (آئی این پی )پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 22کروڑ 30لاکھ ڈالر کی کمی ہوئی ہے،اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 24ارب 64کروڑ ڈالر رہ گئے ہیں،اعلامیے کے مطابق اسٹیٹ بینک کے پاس زرمبادلہ کے ذخائر […]

پی آئی اے کا چین سے ویکسین لانے کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان انٹرنیشنل ایئر لائنز چین سے کورونا ویکسین کی ایک کروڑ خوراکیں پاکستان لانے کے لئے جمعرات سے آٹھ خصوصی پروازیں چلائے گی۔پی آئی اے کے چین کے لئے کنٹری مینجر قادر بخش سنگی نے بتایا کہ قومی ایئر لائنز […]

فیس بک نے متعدد اکاؤنٹ کیوں بند کر دیئے؟ وجہ کیا سامنے آئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) دنیا کی سب سے بڑے اور مقبول سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک نے کورونا سے متعلق غلط معلومات پھیلانے والے سیکڑوں اکاؤنٹ ڈیلیٹ کردیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ کورونا ویکسین کے بارے میں غلط خبریں […]

ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے این سی او سی کا بڑا فیصلہ

اسلام آباد(آئی این پی ) ملک میں ویکسینیشن کی رفتار کو تیز کرنے کیلئے این سی او سی نے ویکسین کی تمام اقسام میں پہلی اور دوسری ڈوز کا درمیانی وقفہ 42 دن سے کم کر کے 28 دن کر دیا۔ این سی او سی […]

ویکسین لگوانے کے باوجود سینئر پولیس افسر کرونا وائرس سے انتقال کرگیا

کراچی(پی این آئی)کراچی میں کورونا وائرس سے بچا کی ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانے کے باوجود ایک پولیس افسر کا کورونا وائرس سے انتقال ہوگیا۔ سینئر سپرنٹنڈنٹ پولیس (ایس ایس پی)ملیر عرفان بہادر کے مطابق ضلع ملیر کے ملیر سٹی تھانے میں تعینات اے ایس […]