ویکسین جلد از جلد 9ماہ میں دستیاب ہو گی، ویکسین سے قبل دنیا کے حالات معمول پر نہیں آسکتے

واشنگٹن(پی این آئی)ویکسین جلد از جلد 9 ماہ میں دستیاب ہو گی، ویکسین سے قبل دنیا کے حالات معمول پر نہیں آسکتے،مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں سو سے زائد کورونا وائرس کی ویکسین کی تیاری پر کام […]

شاہد آفریدی دعائیں سمیٹنے لگ، ضلع خضدار میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریبوں میں راشن تقسیم

خضدار(پی این آئی) شاہد آفریدی دعائیں سمیٹنے لگ، ضلع خضدار میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ غریبوں میں راشن تقسیم، پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بلوچستان کے ضلع خضدار میں کورونا وائرس کے دوران لاک ڈائون میں غریب افراد میں راشن تقسیم […]

معاشی عمل تیز اور تیز، وزیر اعظم کا بڑے اقدامات کرنے کا فیصلہ، ملاقاتیں اور صلاح مشورے جاری

اسلام آباد(پی این آئی):معاشی عمل تیز اور تیز، وزیر اعظم کا بڑے اقدامات کرنے کا فیصلہ، ملاقاتیں اور صلاح مشورے جاری، وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کوروناوائرس کنٹرول کرنے کیلئے سارے وسائل استعمال کر رہے ہیں اور بہتر حکمت عملی کے تحت خوف […]

وٹامن ڈی کی کمی ممکنہ طور پر کووڈ 19 سے موت کا خطرہ بڑھا سکتی ہے ، طبی تحقیق میں دعویٰ

لندن(پی این آئی) وٹامن ڈی کی کمی ممکنہ طور پر نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے موت کا خطرہ بڑھا سکتی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ بات برطانیہ میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔کوئی ایلزبتھ ہاسپٹل فاؤنڈیشن اور […]

تاجربرادری کے لیے بڑی خبر پنجاب حکومت کا عید سے پہلے کاروبار کھولنے کا فیصلہ، عید شاپنگ کی کر لیں تیاریاں

لاہور(پی این آئی)تاجربرادری کے لیے بڑی خبر ،پنجاب حکومت کا عید سے پہلے کاروبار کھولنے کا فیصلہ، عید شاپنگ کی کر لیں تیاریاں،پنجاب میں عید سے پہلے کاروبار کھولنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں چین اسٹور اور ریٹیل انڈسٹری […]

ٹینشن نہ لیں، یوٹیلٹی سٹور سے افطار کے بعد خریداری کر لیں، اجازت مل گئی

لاہور(پی این آئی)ٹینشن نہ لیں، یوٹیلٹی سٹور سے افطار کے بعد خریداری کر لیں، اجازت مل گئی،حکومت پنجاب نے یوٹیلیٹی اسٹورز کے اوقات کار بڑھانے کا حکم دے دیا اور اب افطار کے بعد بھی عوام خریداری کرسکیں گے۔مراسلے کے مطابق اب یوٹیلیٹی اسٹورز صبح […]

زکوٰۃ فنڈ، 96 کروڑ 10 لاکھ میں سے 57 کروڑ 40 لاکھ کی بےضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش

اسلام آباد(پی این آئی)زکوٰۃ فنڈ، 96 کروڑ 10 لاکھ میں سے 57 کروڑ 40 لاکھ کی بےضابطگیوں کا انکشاف، آڈٹ رپورٹ سپریم کورٹ میں پیش۔کورونا وائرس ازخود نوٹس کیس میں وزارت صحت،محکمہ زکوٰۃ اور بیت المال کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی گئی۔آڈیٹرجنرل نے […]

انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ نوشہرہ میں کرونا کا شکار خیبر پختونخوا پولیس کا پہلا جوان جاں بحق

نوشہرہ (پی این آئی) سکیورٹی ڈیوٹی کے دوران کرونا کا شکار بننے والا خیبر پختونخوا پولیس کا پہلا جوان جاں بحق ہو گیا ہے۔ نوشہرہ پولیس کا جوان فہیم جس کی عمر 36 سال تھی پشاور میں کرونا سے لڑتے ہوئے جان کی بازی ہار […]

بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کے اہل خانہ کے لیے اچھی خبر، بھارتی حکومت نے سرحد پار کرنے کی اجازت دے دی

لاہور(پی این آئی)بھارت میں پھنسے 193 پاکستانیوں کے اہل خانہ کے لیے اچھی خبر، بھارتی حکومت نے سرحد پار کرنے کی اجازت دے دی۔بھارتی وزارت داخلہ نے وہاں پھنسے 193 پاکستانیوں کو واہگہ پہنچنے کے لیے لاک ڈاؤن کے باوجود اندرون ملک سفر کی خصوصی […]

کراچی میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 291 گرفتار

کراچی(پی این آئی)کراچی میں موٹر سائیکل پر ڈبل سواری پر پابندی کی خلاف ورزی کرنے والے 291 گرفتار،کراچی: پولیس نے کورونا وائرس کے پیشِ نظر موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر عائد پابندی کی خلاف ورزی کرنے پر 291 افراد کو گرفتار کرلیا۔کراچی پولیس کے مطابق […]

افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی شروع، طورخم سرحد یکطرفہ طور پر بحال کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)افغانستان میں پھنسے پاکستانیوں کی واپسی شروع، طورخم سرحد یکطرفہ طور پر بحال کر دی گئی،وفاقی وزارتِ داخلہ کے احکامات پر طورخم سرحدی گزرگاہ کو بابِ پاکستان کے مقام پر آج یک طرفہ طور پر بحال کر دیا گیا ہے۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر […]