افغان خواتین امن کے لیے آگے آ گئیں، قطر کی ملکہ کو خط لکھ دیا، افغان طالبان کو جنگ بندی پر قائل کیا جائے

کابل (پی این آئی)  افغان خواتین امن کے لیے آگے آ گئیں، قطر کی ملکہ کو خط لکھ دیا، افغان طالبان کو جنگ بندی پر قائل کیا جائے۔افغان ویمنز نیٹ ورک نے قطر کی ملکہ موزا بنت نصر کو ایک خط لکھا ہے جس میں […]

مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 275روز ہو گئے، بھارتی حکومت کو رحم نہ آیا

سرینگر(پی این آئی):مقبوضہ کشمیر میں لاک ڈاؤن کے 275 روز ہو گئے، بھارتی حکومت کو رحم نہ آیا،مقبوضہ جموں کشمیر میں بھارت کے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کو 275 دن مکمل ہو گئے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق مظلوم کشمیریوں کو علاج معالجہ، تعلیم و تدریس، […]

ہماری بیٹی کو سٹور میں داخل کیوں نہ ہونے دیا؟ کس ملک میں سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا گیا؟ عجیب واقعہ جانئیے

مشی گن(پی این آئی)ہماری بیٹی کو سٹور میں داخل کیوں نہ ہونے دیا؟ کس ملک میں سکیورٹی گارڈ کو قتل کر دیا گیا؟ امریکی ریاست مشی گن کے شہر فلنٹ میں کورونا وائرس کے دوران بیٹی کو ماسک نہ پہننے کے باعث سٹور میں جانے […]

شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو گرفتاری سے روک دیا، لیکن کب تک؟

اسلام آباد(پی این آئی)شاہد خاقان عباسی کی حفاظتی ضمانت منظور، اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو گرفتاری سے روک دیا، لیکن کب تک؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق ایم ڈی پی ایس او غیر قانونی تقرری کیس میں شاہد خاقان عباسی کی 27 مئی تک […]

اہم ترین فیصلے کی گھڑی آگئی، رواں سال حج ہو گا یا نہیں؟وزارت مذہبی امور کا بڑا اعلان

اسلام آباد (پی این آئی) وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کا کہنا ہے کہ حج 2020 کے ہونے یا نہ ہونے کے حوالے سے فیصلہ 15 رمضان تک کردیا جائے گا، سعودی عرب کی جانب سے فیصلے سے متعلق پاکستان کو اعتماد میں […]

امام مسجد اور دو ملازم، مصر کی وزارت مذہبی امور نے 3 نمازیوں کو جماعت کی اجازت دی ہے

مصر(پی این آئی)امام مسجد اور دو ملازم، مصر کی وزارت مذہبی امور نے 3 نمازیوں کو جماعت کی اجازت دی ہے،مصرکی وزارت اوقاف اور مذہبی امور نے قاہرہ کے مشرقی علاقے میں موجود تاریخی مسجد عمرو بن العاص میں خصوصی طور پر صرف تین نمازیوں […]

چوہدری پرویز الہیٰ نے حمزہ شہباز کا پروڈکشن آرڈر جاری کر دیا، 8 مئی کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت یقینی

لاہور(پی این آئی)چوہدری پرویز الہیٰ نے حمزہ شہباز کا پروڈکشن آرڈر جاری کر دیا، 8 مئی کو پنجاب اسمبلی کے اجلاس میں شرکت یقینی،حمزہ شہاز کے پروڈوکشن آرڈراسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویز الہیٰ نے جاری کردیے ہیں۔ حمزہ شہباز 8 مئی کو پنجاب اسمبلی کے […]

ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے، ایک روپیہ 17 پیسے کمی کے بعد 159 روپے کا ہو گیا

کراچی(پی این آؑئی)ڈالر کی قیمت کم ہو رہی ہے، ایک روپیہ 17 پیسے کمی کے بعد 159 روپے کا ہو گیا، انٹر بینک میں ڈالر 1روپے 17 پیسے سستا ہوگیا۔فاریکس ڈیلرز کے مطابق آج کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز انٹر بینک میں ڈالر 1روپے […]

حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی جائے گی وزیر اعظم عمران خان کا ویڈیو لنک پر ارکان پارلیمنٹ سے خطاب

اسلام آباد(پی این آئی)حکومت نے فیصلہ کر لیا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کر دی جائے گی ۔وزیر اعظم عمران خان کا ویڈیو لنک پر ارکان پارلیمنٹ سے خطاب،وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ آنے والے […]

گذشتہ 24 گھنٹے میں 20 ہلاکتیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی

اسلام آباد(پی این آئی)گذشتہ 24 گھنٹے میں 20 ہلاکتیں، پاکستان میں متاثرین کی تعداد 20 ہزار سے بڑھ گئی،ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد20ہزار سے تجاوز کر گئی جبکہ مزید 20 افراد کورونا کے باعث جاں بحق ہو گئے جس سے ہلاکتیں 457تک پہنچ […]

احتساب کے نام پر نیب نے تماشا لگایا ہوا ہے، مریم اورنگزیب شہباز شریف کی پیشی پر پھٹ پڑیں

اسلام آباد(پی این آئی)احتساب کے نام پر نیب نے تماشا لگایا ہوا ہے، مریم اورنگزیب شہباز شریف کی پیشی پر پھٹ پڑیں،پاکستان مسلم لیگ نواز (پی ایم ایل ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر قومی احتساب بیورو (نیب) […]