کراچی میں بارشوں کا آخری اسپیل شروع ،سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟پیشنگوئی کر دی گئی

کراچی (پی این آئی) کراچی میں پھر سے بارش شروع ہوگئی، بارش کا اسپیل کل تک جاری رہنے کا امکان، ممکنہ طور پر شہر قائد کیلئے مون سون کا یہ آخری اسپیل ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ موسمیات کی جانب سے 2 روز قبل پیشن […]

ملک بھر کے اکثر شہرو ں کا موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز اسلام آباد، بالائی/وسطی پنجاب بالائی خیبر پختونخوا ،گلگت بلتستان اور کشمیر میں بارش جبکہ جنوبی پنجاب اور جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ۔بلوچستان میں موسم گرم […]

کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، دو نئے وزرا آج حلف اٹھائیں گے

پشاور (پی این آئی) خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ، دو نئے وزرا آج حلف اٹھائیں گے، شہرام ترکئی اور انورزیب خان کے قلمدانوں کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کا فیصلہ کیاگیا ہے، دو نئے […]

حکومت صرف لفاظی سے کام لے رہی ہے، وزیراعظم کراچی کے مسائل کے حل کے لیے سندھ حکومت سے مشاورت کریں، کراچی سے واپسی پر شہباز شریف کے چوکے چھکے

لاہور(آئی این پی) مسلم لیگ(ن)کے مرکزی صدر شہبازشریف نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے سندھ حکومت سے تعاون نہیں کیا،کراچی میں بارش کے بعد پیدا ہونے والے مسائل پر وفاقی حکومت نے صرف بیانات سے کام لیا اور عوام کو مشکلات میں چھوڑ دیا۔جمعرات […]

نواز شریف کیوں واپس نہیں آنا چاہتے؟ نواز شریف کی واپسی حکومت کے لیے اچھی یا بری؟ سہیل وڑائچ کے انکشافات، جانیئے

کراچی (پی این آئی)نواز شریف کیوں واپس نہیں آنا چاہتے؟ نواز شریف کی واپسی حکومت کے لیے اچھی یا بری؟ سینئر صحافی و تجزیہ کار سہیل وڑائچ نے کہا ہے کہ مریم نواز کے باہر نکلنے سے شہباز شریف پر متحرک ہونے کیلئے دباؤ پڑا […]

پاکستان میں کورونا وبا پھر سے سراٹھانے لگی، اموات اور کیسز میں تشویشناک اضافہ ریکارڈ

لاہور (پی این آئی) پاکستان میں کورونا کیسز اور اموات میں اضافہ ہو رہا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں کورونا کی کمی کے بعد زندگی رواں دواں ہے اور معمولات زندگی بحال ہو چکی ہے تاہم گذشتہ چند روز کے برعکس کورونا کیسز اور […]

ملک کے کن حصوں میں آج ساون کے بادل برسیں گے، گرج چمک ہو گی؟ گذشتہ روز کہاں کتنی بارش ہوئی؟ تفصیل جانیئے

اسلام آباد(پی این آئی):ملک کے کن حصوں میں آج ساون کے بادل برسیں گے، گرج چمک ہو گی؟ گذشتہ روز کہاں کتنی بارش ہوئی؟ ملک کے بیشتر حصوں میں آج بھی گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر […]

سوات میں رابطہ پل سیلاب میں بہہ گئے، زمینی رابطہ منقطع، ہزاروں سیاح محصور ہو گئے، امدادی اداروں کو ہدایات جاری کر دی گئیں

سوات، پشاور(این این آئی)شدید بارشوں کے باعث بحرین پل سیلاب میں بہہ گیا اور کالام کا زمینی راستہ منقطع ہوگیا۔اطلاعات کے مطابق بارشوں کے باعث خیبرپختون خوا کے مختلف اضلاع میں لینڈسلائیڈنگ اور سیلابی ریلوں نے نظام زندگی درہم برہم کردیا ہے۔خیبرپختون خوا کے خوبصورت […]

بدھ کے روز کن کن شہروں میں بادل برسنے والے ہیں؟ تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق بدھ کے روز اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب ،خیبر پختونخوا ، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ۔ اس دوران شمال مشرقی پنجاب ، خیبر پختونخوا اورکشمیر میں موسلادھار بارش کی […]

وفاقی دارالحکومت میں شدید سیلابی صورتحال کا خدشہ ، کن کن علاقوں میں اربن فلڈنگ کی وارننگ جاری کر دی گئی؟

اسلام آباد (پی این آئی) اسلام آباد میں خطرناک سیلابی صورتحال پیدا ہونے کا خدشہ، ریڈ الرٹ جاری کر دیا گیا، وفاقی دارالحکومت کے 5 علاقے خطرناک قرار، ضلعی انتظامیہ نے ہسپتالوں سمیت تمام اداروں کوبھی ہائی الرٹ کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد […]

بارشیں ابھی ختم نہیں ہوئیں، آج کہا ں کہاں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطا بق منگل کے روز پنجاب ،بالائی خیبر پختونخوا ، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ اس دوران پنجاب ، بالائی خیبر پختونخوا اورکشمیر میں چند مقا […]