سیکرٹری اوقاف پنجاب کا دورہ جہلم، قرنطینہ سینٹرز، احساس کیش سینٹر اور گندم خریداری سینٹر زکا تفصیلی دورہ

جہلم(طارق مجید کھوکھر) سیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمد کا دورہ جہلم، مختلف قرنطینہ سینٹرز، احساس کیش سینٹر اور گندم خریداری سینٹر جہلم کا دورہ۔ انکے دورہ کے موقع پرسیکرٹری اوقاف پنجاب ڈاکٹر ارشاد احمد کو کورونا کے حوالے سے ضلع میں ابتر صورتحال قرنطینہ […]

دی سمسنز کارٹون سیریز کورنا و ائرس کے علاج کا کیا طریقہ کار بتا یا گیا تھا؟پرانا کلپ وائرل ہو گیا

لاہور(پی این آئی ) دی سمسنز کارٹون سیریز کورنا و ائرس کے علاج کی پیشن گوئی کے بہت قریب، پرانا کلپ وائرل ہو گیا۔تاہم یہ پیشن گوئی باقی پیشن گوئیوں کی طرح بلکل درست نہیں ہیں تاہم یہ 2020 کی وبا سے ملتی جلتی ہے۔ […]

پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن نرم نہ کیا جائے، پنجاب حکومت کی وفاق سے درخواست

لاہور(پی این آئی)پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن نرم نہ کیا جائے، پنجاب حکومت کی وفاق سے درخواست،پنجاب کے وزیراطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ پنجاب کے بڑے شہروں میں لاک ڈاؤن میں نرمی نہ کرنے کی سفارش کی ہے، اگر وفاق […]

عوام کی خاطر خداراایک پیج پرآجائیں، مصطفیٰ کمال نے وفاق اور صوبوں سے اپیل کر دی

کراچی(پی این آئی)عوام کی خاطر خدا را ایک پیج پر آ جائیں، مصطفیٰ کمال نے وفاق اور صوبوں سے اپیل کر دی۔پاک سرزمین پارٹی (پی ایس پی) کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے وفاق اور صوبائی حکومتوں سے ایک پیج پر آنے کی اپیل کردی۔کراچی میں […]

پیر سے لاک ڈاؤن ختم نہیں بلکہ ہم دوسرے مرحلے میں داخل ہو ں گے جس میں سختیاں ہوں گی، وزیر اعلیٰ سندھ نے مختلف مؤقف اپنا لیا

کراچی(پی این آئی)پیر سے لاک ڈاؤن ختم نہیں بلکہ ہم دوسرے مرحلے میں داخل ہو ں گے جس میں سختیاں ہوں گی، وزیر اعلیٰ سندھ نے مختلف مؤقف اپنا لیا۔وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیر کو لاک ڈاؤن ختم نہیں […]

ہفتہ اور اتوار، دو روز سندھ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا، کسی کو کوئی رعایت نہیں ملے گی

کراچی(پی این آئی)ہفتہ اور اتوار، دو روز سندھ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا، کسی کو کوئی رعایت نہیں ملے گی۔سندھ حکومت کے ذرائع کے مطابق کل سندھ بھر میں مکمل لاک ڈاؤن ہو گا، ان ذرائع نے مزید کہا کہ ہفتہ اور اتوار […]

کراچی میں طارق روڈ کے تاجروں کا پیر کو شاپنگ مالز کھولنے کا اعلان، قواعد کی پابندی کا خیال رکھیں گے

کراچی(پی این آئی)کراچی میں طارق روڈ کے تاجروں کا پیر کو شاپنگ مالز کھولنے کا اعلان، قواعد کی پابندی کا خیال رکھیں گے۔کراچی کے مشہور تجارتی مرکز طارق روڈ ٹریڈرز الائنس نے مالز نہ کھولنے کے حکومتی فیصلے کی مخالفت کردی۔طارق روڈ ٹریڈرز الائنس کے […]

حکومت کا اہم ترین وزیرزرداریوں اور شریفوں کیساتھ رابطے میں ۔۔۔سینئر صحافی کے دعوے نے حکومتی حلقوں میں ہلچل مچا دی

اسلام آباد(پی این آئی) سینئر کالم نگار رئوف کلاسرا اپنے کالم ’’اونٹ کی زبان اور لومڑی کا انتظار‘‘ میں لکھتےہیں کہ ہوسکتا ہے دنیا اس وقت کورونا وائرس کے نتیجے میں ہونے والی تباہیوں‘ انسانی جانوں کے نقصان یا پھر کروڑوں لوگوں کے بیروزگار ہونے […]

اہم اسلامی ملک میں لاک ڈائون کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں

ڈھاکہ (پی این آئی) بنگلہ دیش میں عالمی وبا کورونا وائرس کے باعث لاک ڈاون کے تحت بند کی گئیں مساجد ڈیڑھ ماہ بعد باجماعت نمازوں کے لیے کھول دی گئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق مساجد میں آنے کے لیے نمازیوں کو ہاتھ دھونے، ماسک […]

حرمین شریفین کی رونقیں بحال کرنے کا فیصلہ،مسجد الحرام اور مسجد نبوی ﷺ کو زائرین کیلئے کھولنے کا فیصلہ ، صفائیاں شروع ہو گئیں

مکہ مکرمہ(پی این آئی) سعودی عرب کے میڈیا کی جانب سے آج صبح خبر دی گئی تھی کہ 20یا 22 رمضان المبارک تک مسجد الحرام اور مسجد نبوی کو زائرین کے لیے کھول دیا جائے گا۔ اس سلسلے میں دونوں مقدس مقامات پر صفائی سُتھرائی […]

پاکستان میں لاک ڈائون ختم کرنا چاہئے یا نہیں؟ عالمی ادارہ میدان میں آگیا، خطرے کی گھنٹی بج گئی

اسلام آباد (پی این آئی) عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے پاکستان میں لاک ڈاؤن ختم کرنے کی مخالفت کردی۔ پاکستان میں وائرس ختم نہیں ہوا، لاک ڈاؤن ختم کیا تو وائرس خطرناک حد تک بڑھ سکتا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اسلام آباد […]