بلین ٹری سونامی منصوبہ،چیئرمین نیب نے بدعنوانی کے الزامات پر کتنی انکوائریوں اور انویسٹی گیشنز کی منظوری دے دی؟

اسلام اآباد(پی این آئی)بلین ٹری سونامی منصوبہ،چیئرمین نیب نے بدعنوانی کے الزامات پر کتنی انکوائریوں اور انویسٹی گیشنز کی منظوری دے دی؟چیئرمین قومی احتساب بیورو (نیب) جسٹس ریٹائرڈ جاویداقبال نے بلین ٹری سونامی پروجیکٹ خیبر پختونخوا میں بدعنوانی کے الزامات پر 6 انکوائریوں اور 4 […]

آئندہ 7 دن ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔محکمہ موسمیات کے مطابق بروز بدھ تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ آئند ہ جمعرات کے دن ملک […]

پاکستان کا موسم اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کیسا رہے گا؟ بارش ہو گی یا سورج آگ برسائے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد (پی این آئی )پاکستان کا موسم اگلے 24 گھنٹوں کے دوران کیسا رہے گا؟ بارش ہو گی یا سورج آگ برسائے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی، سندھ میں سیلابی ریلے نے تباہی مچادی، ہزاروں ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ، ڈیفنس ویو […]

کورونا وائرس بڑھنے کی صورت میں تعلیمی اداروں کو دوبارہ بند کرنے کا عندیہ دیدیا گیا

کراچی(پی این آئی) چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پرنظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے کہا کہ ایجوکیشن اسٹیئرنگ کمیٹی کی […]

بارش ہو گی یا نہیں؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)بارش ہو گی یا نہیں؟محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی۔۔۔۔ محکمہ موسمیا ت کے مطابق بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا […]

تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے،وزیر تعلیم

کراچی(پی این آئی):تعلیمی ادارے کھلنے سے متعلق فیصلہ تبدیل بھی ہوسکتا ہے،وزیر تعلیم، چاروں صوبوں کے حکومتی نمائندوں نے کورونا بڑھنے کی صورت میں تعلیمی ادارے کھولنے کے فیصلے پرنظر ثانی کا عندیہ دے دیا۔ نجی ٹی وی نیوز کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے […]

پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان، محکمہ موسمیات کی پیشنگوئی آگئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق منگل کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم گلگت بلتستان ،کشمیر اور ملحقہ پہاڑی علاقوں میں بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔تاہم کشمیر ، […]

احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا، وزیراعظم عمران خان کا دوٹوک اعلان

اسلام آباد(پی این آئی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ احتساب کا عمل کسی صورت نہیں رکے گا‘ مشیر پارلیمانی امور ڈاکٹر بابر اعوان نے وزیراعظم سے ملاقات کی اور پارلیمنٹ میں قانون سازی سے متعلق بات چیت کی گئی ملاقات کے دوران […]

دنیا کے 93 ممالک کی 1527 یونیورسٹیوں کی درجہ بندی ، کونسی یونیورسٹی کو پاکستان کی بہترین یونیورسٹی قرار دیدیا گیا؟تفصیلی رپورٹ

مردان (پی این آئی) خیبرپختونخواہ کی یونیورسٹی پاکستان کی سب سے بہترین یونیورسٹی قرار، ٹائمز ہائر ایجوکیشن نے دنیا کے 93 ممالک کی 1527 یونیورسٹیوں کی درجہ بندی میں مردان کی عبدالولی خان یونیورسٹی کو پاکستان کی بہترین جامعہ قرار دیا، قائداعظم یونیورسٹی اسلام آباد […]

کورونا وائرس کا ملک سے خاتمہ ہونے کےقریب، ملک بھر میں کتنے فیصدمریض صحتیاب ہو گئے ؟ شاندار تفصیلات آگئیں

اسلام آباد (پی این آئی) نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹر (این سی او سی) نے کورونا وائرس کے حوالے سے تازہ ترین اعداد وشمار جاری کر دیئے ہیں۔ پیر کو این سی او سی سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

کراچی کی بحالی کا پیکج، وفاقی حکومت نے سندھ حکومت کو براہِ راست رقم دینے سے انکار کر دیا، تمام منصوبے کتنے عرصے میں مکمل ہوں گے؟

اسلام آباد (پی این آئی) وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات سینیٹر شبلی فراز نے واضح کیا ہے کہ کراچی کیلئے سندھ حکومت کو براہ راست پیسے نہیں دے سکتے ،کچھ منصوبے ایک سال اور کچھ دو سالوں میں مکمل ہونگے ،تمام منصوبے 3 سال میں مکمل […]