عید پیکج، غریب خاندانوں میں مزید کتنی رقم تقسیم کرنے کا اعلان کر دیاگیا؟ شاندار خبر

لاہور( پی این آئی)وزیر اعلیٰ انصاف امدادپروگرام اور عید پیکج کو حتمی شکل دیدی گئی جس کے تحت امداد کی تقسیم کا مرحلہ آج ( پیر) سے شروع ہوگا۔ کورونا وائرس کی وجہ سے معاشی طور پر متاثر ہونے والے 25لاکھ خاندانوں میں 12ہزار فی […]

سعودی عرب کے سیاسی و سماجی حلقوں میں ہلچل ، سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبداللہ کے بیٹےکی گرفتاری کا انکشاف

ریاض(پی این آئی)سعودی عرب کے مرحوم بادشاہ شاہ عبداللہ کے بیٹے شہزادہ فیصل بن عبداللہ مارچ سے گرفتار ہیں جس پر سعودی عرب کے سیاسی و سماجی حلقوں میں ہلچل مچی ہوئی ہے۔ الجزیرہ نے انسانی حقوق کی ایک تنظیم کے حوالے سے بتایا ہے […]

حکومت نے ٹیکس فری بجٹ لانے کی تیاریاں کر لیں، تجاویز کا مسودہ تیار کر لیا گیا

اسلام آباد (پی این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے بجٹ 2021-2020 کے لیے تجاویز کا مسودہ تیار کرلیا ہے جس میں قوانین میں آسانیوں اور ٹیکس نظام میں بے قاعدگیوں کے خاتمے پر توجہ مرکوز کی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق […]

گاہک اور دکاندار دونوں کے لیے ماسک لازمی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا

کراچی(پی این آئی)گاہک اور دکاندار دونوں کے لیے ماسک لازمی،سندھ حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا، کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن کے باعث ڈیڑھ ماہ کی مسلسل بندش کے بعد سندھ میں کل سے مارکیٹیں کھلنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیاگیا ہے۔محکمہ داخلہ سندھ […]

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی لیکن درآمد پر پابندی لگنے کی وجہ سے قلت پیدا ہو گئی

اسلام آباد (پی این آئی)حکومت کی جانب سے ڈیزل درآمد نہ کیے جانے کے باعث ملک میں ڈیزل کی شدید قلت پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملک میں اس وقت صارفین ڈیزل کی شدید قلت کا سامنا ہے۔ پارکو آئل ریفائنری کی بندش اور […]

اندرون ملک پروازیں مزید 3 کے لیے بند، 13مئی تک پابندی رہے گی

اسلام آباد(پی این آئی)اندرون ملک پروازیں مزید 3 کے لیے بند، 13مئی تک پابندی رہے گی، حکومت نے اندرون ملک فضائی آپریشن کی بندش میں مزید 3دن کی توسیع کردی ۔حکومت نے ڈومیسٹک پروازوں پر پہلے ہی 10 مئی تک پابندی عائد کررکھی تھی ، […]

امریکہ میں مفت راشن لینے کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، بےروزگاروں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے بڑھ گئی

کنیکٹیکٹ (پی این آئی)امریکہ میں مفت راشن لینے کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں، بےروزگاروں کی تعداد ڈھائی کروڑ سے بڑھ گئی ،امریکی ریاست کنیکٹیکٹ میں مفت راشن کے حصول کے لیے گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ مہلک کورونا وائرس کی وبا […]

بھکر کے علاقے میں ٹڈی دل درختوں کے پتے بھی چٹ کر گیا، خربوزے اور تربوز کی فصل بھی تباہ ہو گئی

بھکر(پی این آئی)بھکر کے علاقے میں ٹڈی دل درختوں کے پتے بھی چٹ کر گیا، خربوزے اور تربوز کی فصل بھی تباہ ہو گئی،ٹڈی دل نے صحرائے تھل کے علاقے بھکر میں تباہی مچادی ،لاکھوں ایکڑ رقبے پر حملہ آور ہونے والی ٹڈیوں نے کئی […]

اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں 31مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری، کنسٹرکشن،الیکٹرونکس سینیٹری، ہارڈ ویئر کی دکانیں کھلیں گی

اسلام آباد(پی این آئی)اسلام آباد میں لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کا نوٹیفکیشن جاری، کنسٹرکشن،الیکٹرونکس سینیٹری، ہارڈ ویئر کی دکانیں کھلیں گی،وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے کیے گئے لاک ڈاؤن میں 31 مئی تک توسیع کر […]

سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری ، گریڈ 1 تا 16 تک کے ملازمین کی تنخواہوں میں 50 فیصداضافے کا امکان

اسلام آباد(پی این آئی) وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی تیاری کر لی گئی۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں، مراعات اور پنشن میں اضافے کے لیے 80 ارب روپے کے پیکج کے تحت […]

لاک ڈائون میں نرمی کی ہے تو برے نتائج کیلئے بھی تیار رہیں، پاکستان کا کوئی شہر محفوظ نہیں رہے گا، حکومت کو خبردار کر دیا گیا

کراچی (پی این آئی) پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے عہدیدران نے کہا ہے کہ لاک ڈاؤن میں نرمی کے نتائج اچھے نہیں ہوں گے ، لاک ڈاؤن میں نرمی کا مطلب کورونا کے دروازے کھولنا ہے، حکومت سے مطالبہ ہے کہ ڈبلیو ایچ او کی […]