بھارت سے پاکستان میں مون سون بارشوں کا سسٹم داخل، کہاں کہاں بارشوں کا امکان ہے؟ پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)( تفصیلی موسمی پیشگوئی ⛈)انڈیا کے مشہور موسمیاتی ادارے Skymet Weather کے مطابق ایک مونسون ٹرف خیلج بنگال سے لے کر پنجاب، پاکستان تک بنی ہوئی ہے-اس کہ کچھ آثرات پاکستان میں دیکھے جاسکتے ہیں-آج رات کشمیر( راولاکوٹ، کوٹلی، میرپور، ممبھر، بھاغ […]

موسم کی آنکھ مچولی کا سلسلہ جاری،24گھنٹو ں کے دوران ملک کا موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے تازہ پیش گوئی کر دی

اسلام آباد( پی این آئی )محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان کے کچھ اضلاع میں بارش کا امکان ہے۔رپورٹ کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران […]

صوبائی حکومت نے ضمنی انتخابات کرانے سے انکار دیا، لیکن کیوں؟ وجہ بھی بتا دی

اسلام آباد( پی این آئی)صوبائی حکومت نے ضمنی انتخابات کرانے سے انکار دیا، لیکن کیوں؟ وجہ بھی بتا دی، خیبر پختونخواہ حکومت نے ضمنی انتخابات کے انعقاد سے انکار کردیا جب کہ سندھ نے حامی بھرلی ہے۔نجی ٹی وی کے چینل کےمطابق خیبر پختونخواہ حکومت […]

ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی

اسلام آباد (پی این آئی)ملک بھر میں کورونا متاثرین کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، پاکستان میں کورونا سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کرگئی ہے۔جمعے کو نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر سے جاری ہونے والے اعداد و […]

ستمبر کے تیسرے ہفتےمیں ملک بھرمیں بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے چند روز کے دوران بھی ملک کے بیشتر علاقوں میں مطلع صاف اور موسم گرم رہیگا۔ البتہ آج سے اگلے دو دنوں کے دوران ایک کمزور مغربی ہواؤں کے زیر اثر دوپہر سے رات کے درمیانی اوقات […]

جمعہ کے روز بارشوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعه کے روز ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم شام/رات بالائی خیبرپختونخوا ،گلگت بلتستان اورکشمیر کے کچھ اضلاع میں بارش کی توقع۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک […]

پاکستان میں کورونا کیسز کی تعداد تین لاکھ سے تجاوز کر گئی، دنیا بھر میں کونسے نمبر پر آگیا؟تشویشناک تفصیلات

اسلام آباد(پی این آئی) پاکستان میں کورونا وائرس کی صورتحال بہتری کی جانب گامزن ہے اور ملک میں مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 30 ہوگئی جس میں 2 لاکھ 87 ہزار 950 صحت یاب بھی ہوگئے جو تقریباً 96 فیصد ہے. اس کے علاوہ […]

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم کیسا رہے گا ؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی، محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی […]

تاجروں کا 15 سال پرانا مسئلہ حل ، وزیراعلی نے تاجروں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا

پشاور(پی این آئی)تاجروں کا 15 سال پرانا مسئلہ حل ،وزیراعلی نے تاجروں کو بڑا ریلیف دینے کا فیصلہ کر لیا، وزیراعلی محمود خان نے تاجروں کا 15 سال پراناگھمبیر مسئلہ حل کردیا اور لوکل گورنمنٹ کرایوں کی مدمیں 5کروڑ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔تفصیلات […]

آج دن بھر موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

اسلام آباد(پی این آئی)محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔تاہم بالائی خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے ساتھ بارش کا امکان ۔گذشتہ 24 گھنٹے کا موسم ملک کےبیشتر علاقوں میں […]

سرفراز احمد کو ٹی ٹونٹی ٹیم کا کپتان بنا دیا گیا

لاہور (پی این آئی ) سرفراز احمد کو ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی کپتانی مل گئی، قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کی ٹیموں اور کپتانوں کا اعلان، بابراعظم سینٹرل پنجاب، سرفراز احمد سندھ، شان مسعود سدرن پنجاب، محمد رضوان خیبرپختونخواہ، عماد وسیم ناردرن جبکہ حارث سہیل بلوچستان […]