13مئی سے ٹرانسپورٹ سروس بحال کرنے کا فیصلہ ،لاک ڈائون میں مزیدنرمی کر دی گئی

دُبئی(پی این آئی) لاک ڈاون پابندیوں میں مزید نرمی کے تحت دبئی ٹرام سروس بھی بحال کر دی گئی، ٹرانسپورٹ سروس کل 13 مئی بروز بدھ سے دوبارہ بحال ہو جائے گی، مسافروں کو احتیاطی تدابیر پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت۔ تفصیلات کے […]

وفاقی کابینہ کا لاک ڈاؤن میں مزید نرمی پر اتفاق، میں تو پہلے دن سے لاک ڈاؤن کے حق میں نہیں تھا، وزیر اعظم عمران خان نے بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)وفاقی کابینہ کا لاک ڈاؤن میں مزید نرمی پر اتفاق، میں تو پہلے دن سے لاک ڈاؤن کے حق میں نہیں تھا، وزیر اعظم عمران خان نے بتا دیا،وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت وفاقی کابینہ کے کے اجلاس میں لاک ڈاؤن […]

اگر بے احتیاطی کی گئی تو مجبوراً دوبارہ بندشیں بڑھائی جائیں گی، اسد عمر نے بازاروں کا رش دیکھ کر بتا دیا

اسلام آباد(پی این آئی)اگر بے احتیاطی کی گئی تو مجبوراً دوبارہ بندشیں بڑھائی جائیں گی، اسد عمر نے بازاروں کا رش دیکھ کر بتا دیا،وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ کل کے حالات دیکھ کر ایسا لگا جیسے لاک ڈاؤن میں […]

والدین ذہنی طور پر تیار ہو جائیں، سکول 6ماہ تک بندرہ سکتے ہیں، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے الرٹ کر دیا

کراچی(پی این آئی)والدین ذہنی طور پر تیار ہو جائیں، سکول 6 ماہ تک بند رہ سکتے ہیں، وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے الرٹ کر دیا،سندھ کے وزیرِ تعلیم سعید غنی کہتے ہیں کہ ہم ذہنی طور پر تیار ہیں، ممکن ہے اسکول 6 ماہ […]

فجر سے شام 5بجے تک، اسلام آباد میں آج تمام دکانیں کھلیں گی، ہفتہ اتوار مکمل چھٹی، احتیاط نہ کرنے والا پکڑا جائے گا، ڈپٹی کمشنر

اسلام آباد(پی این آئی)فجر سے شام 5 بجے تک، اسلام آباد میں آج تمام دکانیں کھلیں گی، ہفتہ اتوار مکمل چھٹی، احتیاط نہ کرنے والا پکڑا جائے گا، ڈپٹی کمشنر،ڈپٹی کمشنر اسلام آباد نے کہا ہے کہ آج سے اسلام آباد میں تمام دکانیں کھول […]

امریکی ڈالر مسلسل زوال کا شکار، روپے کی قدر مزید بڑھ گئی ، شاندار خبر آگئی

لاہور (پی این آئی )کاروباری ہفتے کے پہلے روز آج انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں ایک مرتبہ پھر سے کمی دیکھنے میں آئی ہے تاہم سٹاک مارکیٹ سے بھی سرمایہ کاروں کیلئے اچھی خبر نہیں ہے ۔تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ […]

اچھی خبر، پاکستان کے ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کے قرضے کی ادائیگی مؤخر ہو گئی، حفیظ شیخ نے اعلان کیا

اسلام آباد(پی این آئی)اچھی خبر، پاکستان کے ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کے قرضے کی ادائیگی مؤخر ہو گئی، حفیظ شیخ نے اعلان کیا،وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ایک ارب 80 کروڑ ڈالر کے قرضے ری […]

سعودی حکومت معاشی مشکلات کا شکار، گزارہ الاؤنس بند، ٹیکس کی شرح میں تین گنا اضافہ

ریاض(پی این آئی)سعودی حکومت معاشی مشکلات کا شکار، گزارہ الاؤنس بند، ٹیکس کی شرح میں تین گنا اضافہ،عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا کے دیگر ممالک کی طرح سعودی عرب کی معیشت کو بھی نقصان پہنچایا ہے اور تیل کی قیمتیں عالمی منڈی میں تاریخ […]

پی ٹی آئی اور سندھ حکومت میں لفظوں کی جنگ جاری، مشکل گھڑی میں پی ٹی آئی والے ہوش کے ناخن لیں، مرتضیٰ وہاب نے خبردار کر دیا

کراچی(پی این آئی)پی ٹی آئی اور سندھ حکومت میں لفظوں کی جنگ جاری، مشکل گھڑی میں پی ٹی آئی والے ہوش کے ناخن لیں، مرتضیٰ وہاب نے خبردار کر دیا،ترجمان سندھ حکومت بیرسٹر مرتضی وہاب نے عالمی وبا کورونا پر پی ٹی آئی رہنماؤں کےمتضاد […]

اپنی اینی لیبارٹری، اپنا اپنا ریزلٹ،لاہورکی دو مختلف لیبارٹریوں نے ایک ہی شخص کو پازیٹو اور نیگیٹو ریزلٹ دے دیئے

لاہور (پی این آئی)اپنی اینی لیبارٹری، اپنا اپنا ریزلٹ،لاہورکی دو مختلف لیبارٹریوں نے ایک ہی شخص کو پازیٹو اور نیگیٹو ریزلٹ دے دیئے،لاہور کی دو لیبارٹریز کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ کے نتائج میں فرق سامنے آیا ہے۔اطلاعات کے مطابق نجی اسپتال نے ایک مریضہ […]

صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں

اسلام آبا(پی این آئی)کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا کے کیسز اور اموات بڑھ رہی ہیں لیکن لوگوں سے […]